نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    بیٹھنے کا انداز بھی میری تصور کردہ شخصیتِ جوش سے مطابقت نہیں رکھتا۔ :)
  2. حسان خان

    جوش کارل مارکس - جوش ملیح آبادی

    السلام اے مارکس، اے دانائے راز اے مریض انسانیت کے چارہ ساز نخلِ خوشحالی کی بیخ و بُن ہے تو عقدہ ہائے زیست کا ناخُن ہے تو تجھ سے قائم دہر میں محنت کا حق تجھ سے امرت، گرم ماتھوں کا عرق اے دبیرِ دہر و پیرِ حق پناہ نشترِ نقاد تیری ہر نگاہ مانتِیں قومیں اگر تیرا نظام آج تلواریں نہ ہوتیں بے...
  3. حسان خان

    جمعے کے دن کون کونسے واقعات پیش آئے؟

    ہاہا، شکریہ :)
  4. حسان خان

    جمعے کے دن کون کونسے واقعات پیش آئے؟

    میں بروزِ جمعہ پیدا ہوا تھا۔ :)
  5. حسان خان

    جوش دعوتِ ناؤ نوش - جوش ملیح آبادی

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ :rolleyes:
  6. حسان خان

    جوش دعوتِ ناؤ نوش - جوش ملیح آبادی

    اُٹھ کہ اے ساقی بدل دیں راہ و رسمِ کفر و دیں یہ گھٹائیں، اور پھر تقویٰ! نہیں، ہرگز نہیں آ، کہ پھر لرزاں ہے کوئل کی صدا سے آسماں اٹھ، کہ پھر رقصاں ہے ابر و باد سے صحنِ زمیں آ، کہ پھر دریا میں مچلے پرتوِ روئے صبیح اٹھ، کہ پھر ساغر میں کھیلے عکسِ زلفِ عنبریں کُوکتا ہے پھر پپیہا، جھومتی ہے پھر...
  7. حسان خان

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    اس تصویر میں جوش صاحب کافی مختلف نظر آ رہے ہیں۔ :)
  8. حسان خان

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    ارے واہ! مجھے تو صرف غزل ہی ٹھیک سے سمجھ آئی ہے، وہ بھی اس لیے کہ پہلے پڑھی ہوئی ہے۔ :)
  9. حسان خان

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض صاحب کا اردو میں نوشتہ ایک خط: مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ پہلے لوگ ایسا طرزِ تحریر کیسے سمجھ لیتے تھے۔ :)
  10. حسان خان

    جوش پھر اُس طرف چلا ہوں

    پھر اُس طرف چلا ہوں فسانہ لیے ہوئے ماضی کا ہر نفس میں ترانہ لیے ہوئے پھر جا رہا ہوں جانبِ معمورۂ طرب ویران دل میں غم کا خزانہ لیے ہوئے پھر خود سے مکر کر کے رواں ہوئے سوئے نگار سیر و سفر کا دل میں بہانہ لیے ہوئے پھر کوئے سرخوشی کی طرف بڑھ رہا ہوں میں شعر و شراب و چنگ و چغانہ لیے ہوئے پھر...
  11. حسان خان

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    پتا نہیں یہ امیر خسرو کا حقیقتاً کلام ہے کہ نہیں، لیکن مجھے تو یہ غزل الحاقی لگتی ہے۔ کیونکہ تیرہویں صدی عیسوی میں شمالی ہند کی بولی ایسی بالکل نہیں تھی۔ اس کے بجائے یہ تو مجھے سترہویں صدی کے دکنی محاورے کی کوئی غزل لگ رہی ہے۔
  12. حسان خان

    درد ہستی ہے جب تک ہم ہیں اسی اضطراب میں - خواجہ میر درد

    ہستی ہے جب تک ہم ہیں اسی اضطراب میں جوں موج آ پھنسے ہیں عجب پیچ و تاب میں نے خانۂ خدا ہے نہ ہے یہ بتوں کا گھر رہتا ہے کون اس دلِ خانہ خراب میں آئینۂ عدم ہی میں ہستی ہے جلوہ گر ہے موج زن تمام یہ دریا سراب میں غافل جہاں کی دید کو مفتِ نظر سمجھ پھر دیکھنا نہیں ہے اس عالم کو خواب میں ہر جز...
  13. حسان خان

    درد مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بُت خانہ تھا ۔ میر درد

    بہت عمدہ غزل ہے، اس لیے میرے خیال سے اس دھاگے کو دوبارہ اوپر آنا چاہیے۔ :)
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ ز دیدہ دانهٔ اشکی همی‌فشان باشد که مرغِ وصل کُنَد قصدِ دامِ ما (حافظ شیرازی) اے حافظ! اپنی آنکھوں سے اشک کے دانے بہاتا رہ، شاید وصل کا پرندہ اُن دانوں کی خواہش میں ہمارے جال کی طرف چلے آنے کا ارادہ کر لے۔ [یعنی شاید ہمارا محبوب ہمارے آنسوؤں سے فریب کھا بیٹھے اور ہمارے پاس چلا آئے۔]
  15. حسان خان

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    خالصہ سرکار کی سب سے دلچسپ بات یہ لگتی ہے کہ تھی تو وہ ایک سکھ ریاست، لیکن اُس ریاست کی سرکاری زبان فارسی تھی۔ :)
  16. حسان خان

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    بوہریوں کی گجراتی کے بارے میں ایک اور دلچسپ بات: وہ اپنی زبان کو لسان الدعوۃ کہتے ہیں۔ ان کی گجراتی دستوری لحاظ سے تو گجراتی ہے، مگر اُس میں زیادہ تر الفاظ سنسکرت کے بجائے عربی/فارسی کے ہیں۔ یوٹیوب پہ کسی بوہری داعی کا وعظ سنیے، آپ کو اُن کی زبان کا تھوڑا اندازہ ہو جائے گا۔ اور اگر کراچی والے کو...
  17. حسان خان

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    مجا ما چھوں۔ :) (بس یہیں میری گجراتی ختم ہو جاتی ہے۔) :)
  18. حسان خان

    ہٹلر سے - بیدل مراد آبادی

    ہٹلر اے خونیں درندے، اے مجسم سرکشی جنگ کے میدان سے سر بر نہ ہوگا تو کبھی تو ہے پتلا کبر و نخوت کا، ستم کا، جور کا نام تازہ تجھ سے ہے چنگیز خانی دور کا منحصر ہے ایک یورپ ہی پہ کیا اے بد نہاد تیرے ظلم و جور سے سارا جہاں ہے پُرفساد نوعِ انسانی کی جان و مال کا دشمن ہے تو امنِ عالم کے لٹیرے...
  19. حسان خان

    نظیر کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشکِ چمن - نظیر اکبرآبادی

    کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشکِ چمن گل رخ و گلگوں قبا و گلعذار و گلبدن مہر طلعت، زُہرہ پیکر، مُشتری رو، مہ جبیں سیم بر، سیماب طبع و سیم ساق و سیم تن تیر قد، نشتر نگہ، مژگاں سناں، ابرو کماں برق تاز و رزم ساز و نیزہ باز و تیغ زن زُلف و کاکل، خال و خط، چاروں کے یہ چاروں غلام مشکِ تبت، مشکِ...
Top