نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ن لیگ سندھ میں

    یہ سوپ ڈرامے صرف شہری اشرافیہ کو ذہن میں رکھ کر اور اُن ہی کے لیے فلمائے جاتے ہیں۔ ان میں معاشرے کا حقیقی رخ ڈھونڈنا نادانی ہے۔ پاکستان کے بھی اکثر ڈراموں میں آپ کو کراچی کے پوش علاقوں کے لوگ اور اُن ہی سے منسوب طور طریقے نظر آئیں گے۔ میرے اور آپ جیسے عام لوگوں کی حقیقی زندگی سے اُن ڈراموں کا...
  2. حسان خان

    غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم

    کاشف عمران صاحب، یقین مانیے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آپ اس محفل سے وابست ہوئے ہیں۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  3. حسان خان

    اطلاع نامے میں غلطی

    میرے پاس 'اقباس' لکھا آ رہا ہے۔
  4. حسان خان

    اطلاع نامے میں غلطی

    آپ کے مشاہدے کو داد دینا پڑے گی۔ :)
  5. حسان خان

    غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم

    کامل بھائی، آپ کی غزلوں کا جو فارسی نما اسلوب ہے یہ میرا پسندیدہ ترین اسلوب ہے، اور اس رنگ کی شاعری مجھے بے حد پسند ہے۔ بدقسمتی سے آج کل کے اردو ادب میں ایسا اسلوب بالکل عنقا ہو گیا ہے، اور ہر جگہ ایک سی ہی ٹھنڈی پھیکی غزلیں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ اس لیے آپ کی ایسی غزلیں دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔...
  6. حسان خان

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید کاشف صاحب۔ :) ذرا اور اپنے بارے میں بتائیے مثلاً آپ کا کس شہر سے تعلق ہے؟ آپ کی یہ رباعی مجھے بہت خوب لگی: غم خانۂ ہست و بود میں کیوں لے آئے اس دائرۂ شہود میں کیوں لے آئے خوش تھا جو نہیں تھا، مرے ہمدرد مجھے وحشت کدۂ وجود میں کیوں لے آئے پس نوشت: آپ نے دو دو پروفائلیں کیوں بنائی...
  7. حسان خان

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ویسے یہ تصویریں کون کھینچ رہا تھا؟
  8. حسان خان

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    میں نے سب سے پہلے آپ ہی کی تعریف کی تھی۔ :)
  9. حسان خان

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ خدا آپ کو اور منا بھائی دونوں کو سلامت رکھے۔ :)
  10. حسان خان

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    منے کو خارش ہو رہی ہو یا نہیں، آپ اس دوسری تصویر میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :)
  11. حسان خان

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    یہ بلال صاحب ہیں نا؟ اور یہ جگہ کون سی ہے؟
  12. حسان خان

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    یہ تو پھر شاعر کی تنگ ظرفی ہے اگر وہ اتنا وسیع مفہوم رکھنے والے لفظ کو صرف ایک چیز کے لیے مقید کر لے۔ ویسے ہمیں حُسنِ ظن رکھنے کا ہی حکم دیا گیا ہے۔ :)
  13. حسان خان

    تعارف السلام علیکم !

    آپ کے نام کے جز ندیم سے اس کا تو تاثر ملتا ہے کہ آپ کا مزاج دوستانہ ہوگا، لیکن اس پر روشنی ڈالیے کہ فیصل آپ کے مزاج کے کس پہلو کی عکاسی کرتا ہے؟ ویسے اردو محفل پر خوش آمدید۔ :)
  14. حسان خان

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    حُسنِ مجازی کے زمرے میں ایسے قدرتی مناظر بھی شامل ہیں جن کے آگے ہر طرح کا انسانی حُسن ماند پڑ جاتا ہے۔ :) نظم کی یہ تعبیر بھی تو کی جا سکتی ہے۔
  15. حسان خان

    جوش تو نے حُسین دہر کو ششدر بنا دیا (سلام)

    تو نے حُسین دہر کو ششدر بنا دیا طوفاں کو ناؤ، سیل کو لنگر بنا دیا اُن تلخیوں کو قند بنایا جو زہر تھیں پھر مسکرا کے قندِ مکرر بنا دیا مولا حبیب ابنِ مظاہر کے شیب کو تو نے شبابِ قاسم و اکبر بنا دیا مقتل میں صرف ایک تبسم کی موج نے زنجیرِ غم کو زلفِ معنبر بنا دیا جس تشنگی کی آگ پہ تھی کربلا...
  16. حسان خان

    جوش کافرِ نعمت مسلمان - حضرت جوش ملیح آبادی

    (یہ نظم حیدرآباد کی ایک محفلِ میلاد کے واسطے قلم برداشتہ لکھی گئی تھی) تم نہ بگڑو، تو میں پوچھوں ڈرتے ڈرتے ایک بات سچ بتاؤ کون ہے اس وقت ننگِ کائنات ہٹ گیا ہے کون ابرِ زندگی کی چھاؤں سے کس نے اپنا تاج روندا ہے خود اپنے پاؤں سے اس زمین و آسماں کی شہریاری چھوڑ کر کون بھاگا ہے غلامی کی طرف...
  17. حسان خان

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    ذریعہ ہے دماغوں کے لیے نازک خیالی کا مجازی حُسن اک باریک سا پردہ ہے جالی کا نظر کو طالبِ دیدار کی جو صاف کرتا ہے اور اتنا چھانتا ہے، اس قدر شفاف کرتا ہے کہ آ جاتا ہے اتنا نور انساں کی بصارت میں نگہ لرزش نہیں کرتی ہے پھر بزمِ حقیقت میں نہ دل میں خوف رہتا ہے، نہ آنکھیں ہی جھپکتی ہیں بہ آسانی...
  18. حسان خان

    مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو، تراب بھائی۔ :)
  19. حسان خان

    ن لیگ سندھ میں

    اپنی اپنی سوچ ہے ہمت بھائی۔ خوش رہیے۔ :)
  20. حسان خان

    ن لیگ سندھ میں

    تجارتی نوعیت کا ہی تعلق سہی، کم سے کم مذہبی شدت پسندی تو ہمارے ملک میں برآمد نہیں کر رہا، اور نہ ہی کبھی ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ :) ابھی تجارتی نوعیت کے تعلقات ہیں، کل کو انشاءاللہ وسیع پیمانے کے ثقافتی تعلقات بھی قائم ہوں گے۔
Top