نتائج تلاش

  1. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    مذاقِ عشق - کاظم علی خان شعلہ (فارسی) مرقعِ لیلیٰ و مجنون - مرزا محمد ہادی رسوا شعرستان: تذکرۂ شعرائے پاکستان گلدستۂ نعت - مولوی محمد جمیل الدین احمد The Bektashi Order of Dervishes - John Kingsley Birge دیوانِ غالب مع شرح - جوش ملسیانی نظمِ کیفی - سید رضی الدین حسن کیفی انتخابِ...
  2. حسان خان

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    آپ کے پچھلے مراسلے سے کچھ ایسا تاثر مل رہا تھا کہ جیسے صرف پاکستان کا ایک طبقہ ہی یہ دن مناتا ہے، یا یہ دن اسی قلیل طبقے کی ثقافت کا حصہ ہے۔ جب کہ درحقیقت ایک قلیل تعداد کو چھوڑ کر عالمِ اسلام کی غالب اکثریت صدیوں سے مولودِ نبی مناتی آئی ہے۔
  3. حسان خان

    اگر تو دیکھ لے نقشہ رخِ بت کی صفائی کا - حاجی محمد فضل اللہ خان قندہاری

    اگر تو دیکھ لے نقشہ رخِ بت کی صفائی کا تو دعویٰ ٹوٹ جائے شیخ تیری پارسائی کا تری الفت میں او ظالم اگر جیتا بچا اب کے بھروں گا دم نہ ہرگز پھر کسی کی آشنائی کا بہایا پھر تو آنکھوں نے بڑا اک خون کا دریا تصور بندھ گیا دل میں جو اُس دستِ حنائی کا لگاتے دل کبھی ہرگز نہ اپنا اُس ستمگر سے اگر...
  4. حسان خان

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    ہمارے برادر سنی حنفی اکثریتی ملک ترکی میں مولودِ نبی سلجوقی عہد سے بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے، نیز جدید ترکی میں تو یہ دن باقاعدہ سرکاری طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اب کیا ہم یہ کہنے پر حق بجانب نہیں کہ صرف ایک 'مخصوص فرقے' کو چھوڑ کر مسلمانوں کی غالب اکثریت اس دن کو مناتی ہے؟...
  5. حسان خان

    جناب نبیل کے لئے اردو بلاگر کانفرنس کی طرف سے ایوارڈ

    مبارک ہو نبیل بھائی جان :)
  6. حسان خان

    قصیدہ در منقبتِ امام علی مع شرح - مرزا اسد اللہ خان غالب

    دہر جز جلوۂ یکتائیِ معشوق نہیں ہم کہاں ہوتے اگر حُسن نہ ہوتا خودبیں (محبوبِ حقیقی کے جلوۂ یکتائی سے زمانہ وجود میں آیا۔ اگر اس کا حسن یہ نمائش پسندی نہ کرتا تو ہم عالمِ وجود میں کبھی نہ آتے۔) بے دلی ہائے تماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق بے کسی ہائے تمنا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں (افسوس ہے! ہم نے دنیا کی...
  7. حسان خان

    جون ایلیا خارجی - جون ایلیا

    میں ان دنوں اردو کے محترم شاعر جناب ہمایوں ظفر زیدی کی دعوت پر عمان آیا ہوا ہوں اور عمان کے دارالحکومت مسقط کے کے ایک مہمان خانے میں پاکستانی اور ہندوستانی شاعروں کے ساتھ ٹھہرا ہوا ہوں۔ اس مہمان خانے میں جو نوجوان ہماری خدمت پر مامور ہے، اس کا نام پریم ہے اور تامل ناڈو کا رہنے والا ہے۔ میں گزشتہ...
  8. حسان خان

    میلادِ نبی - سید رضی الدین حسن کیفی

    کُنتُ کنزاً مخفیاً کا راز جو افشا ہوا سب سے پہلے نورِ ختم المرسلیں پیدا ہوا حضرتِ آدم کی پیشانی میں دکھلائی چمک پھر جنابِ شیث کی آنکھوں کا وہ تارا ہوا پھر جنابِ نوح کو بخشا نجی اللہ خطاب حضرتِ ادریس کا بھی مرتبہ بالا ہوا خلعتِ خِلّت دیا حضرت خلیل اللہ کو عالمِ اسباب میں جو بت شکن پیدا ہوا...
  9. حسان خان

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    واہ! بہترین نعت۔ بچپن یاد آ گیا۔ یہ نعت مدرسے میں پڑھا کرتے تھے۔ :)
  10. حسان خان

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    ایرانی آذربائجان کے لوگوں کی دوسری زبان چونکہ فارسی ہے، اور اُن کا ذریعۂ تعلیم بھی چونکہ فارسی ہے۔ اس لیے وہاں کی آذری ترکی پر فارسی کا گہرا اثر ابھی تک ہے۔ شاعری تو تقریباً اسی طرح کے اسلوب میں ہوتی ہے۔ دوسری طرف جمہوریہ آذربائجان پر سویت اتحاد کا قبضہ تھا، اس لیے ایک تو سویت لسانی پالیسیوں کی...
  11. حسان خان

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    شکریہ کاشفی بھائی۔ ترکی بہت ہی آسان زبان ہے۔ یہ لیجئے اس کا تکراری مصرع سمجھ لیجئے۔ قبلہ گاہِم = میرا قبلہ گاہ دِر = ہے قبلہ گاہِمدِر = میرا قبلہ گاہ ہے سجدہ گاہِم = میری سجدہ گاہ سجدہ گاہِمدِر = میری سجدہ گاہ ہے پہلا مصرع دیکھئے: بندہ‌سی‌یم = اُس کا بندہ ہوں (سی = اُس کا، یم = میں ہوں)...
  12. حسان خان

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    شکریہ :) یہی کوئی پانچ دس منٹ۔ نسبتاً آسان کلام تھا۔ جی، بہت سریلی اور پرکیف زبان ہے۔ :)
  13. حسان خان

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    رسالے میں کُل ۲۸۰ اقوال ہیں۔ میں نے وہیں سے انتخاب کر کے اقوال یہاں درج کیے ہیں۔
  14. حسان خان

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    دیلڭ طورمسی انسانڭ آسوده اوطورمسنی مستلزم اولور. زبان کو روکے رکھنا (خاموش رہنا) انسان کو آسودہ رکھنے کا باعث بنتا ہے۔ ضعفانڭ سلاحی شکایتدر. ضعیفوں کا اسلحہ شکایت ہے۔ انسانڭ سلامتی دیلنی طوتمقده‌در. انسان کی سلامتی اپنی زبان کو روکے رکھنے میں ہے۔ تواضع انسانڭ مدارِ تعالیسی‌در. تواضع انسان کی...
  15. حسان خان

    نعت رسول صلی الله علیه وسلم از:: مولانا انس یونس

    بہت خوبصورت نعت ہے۔ شکریہ ٹیگ کرنے کے لیے۔
  16. حسان خان

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    شاہ اسماعیل صفوی (وفات ۱۵۲۴ء) صفوی سلسلے کے پہلے بادشاہ تھے۔ خطائی کے تخلص سے شاعری کیا کرتے تھے، اور اپنی مادری زبان آذربائجانی ترکی میں ایک ضخیم دیوان ورثے میں چھوڑا ہے۔
  17. حسان خان

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    بحر = فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن بنده‌سی‌یم جان و دلدن پادشاهمدر علی گوزلرم نور و ضیاسی، بدرِ ماهمدر علی یولُنه خاک اولدوغم، هم طوغری راهمدر علی قبله‌ گاهمدر محمد، سجده گاهمدر علی (علی میرا بادشاہ ہے، اور میں جان و دل سے اُس کا بندہ ہوں۔ میری آنکھوں کا نور اور روشنی، اور میرا بدرِ کامل علی...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری نہ ہمیں قدِ من از بارِ غمِ دور خم است - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    نہ ہمیں قدِ من از بارِ غمِ دور خم است خمیِ قامتِ گردوں ہم از ایں بارِ غم است (صرف میرا قد ہی غمِ زمانہ کے بوجھ سے خم نہیں ہے، بلکہ قامتِ گردوں کی خمی بھی اسی غم کے بوجھ سے ہے۔) ز سرورِ دلِ ما بے الماں را چہ خبر پردہ دارِ حرمِ ذوقِ نہانی الم است (ہمارے دل کے سرور سے بے الموں کو کیا خبر؟؛ الم...
Top