نتائج تلاش

  1. حسان خان

    مندہ مجنوندن فزون عاشقلق استعدادی وار - محمد فضولی بغدادی (ترکی غزل مع اردو ترجمہ)

    بحر = فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن مَنده مجنوندَن فُزون عاشقلِق استعدادی وار عاشقِ صادق منم، مجنونُڭ آنجَق آدی وار (مجھ میں مجنوں سے بھی زیادہ عاشقی کی استعداد ہے؛ سچا عاشق تو میں ہوں، مجنوں کا تو صرف نام ہے) نوله قان توکمَکدہ ماهر اولسه چشمم مردمی نطفهٔ قابلدُرُر، غمزه‌ڭ گِبی اُستادی وار...
  2. حسان خان

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    ویڈیو دیکھنے کے متمنی احباب یہاں سے ویڈیو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  3. حسان خان

    جون ایلیا ڈاکٹر عبدالحق کے ساتھ ایک شام - جون ایلیا

    اب دیکھئے، پورا مضمون ٹائپ کر لیا ہے۔ :) زبیر مرزا، التباس
  4. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس میں مسلمانوں کی فتح سے لے کر جلال الدین اکبر کے عہد تک کی سندھ کی تاریخ اور سماجی حالات درج ہیں۔ مورخین کے نزدیک کتاب کی کافی تاریخی اہمیت ہے۔
  5. حسان خان

    براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ

    معلومات افزا پوسٹ کے لیے شکریہ۔ :)
  6. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ تلمیذ صاھب۔ :)
  7. حسان خان

    جون ایلیا ڈاکٹر عبدالحق کے ساتھ ایک شام - جون ایلیا

    ہیلو! جی! کون صاحب؟ السلام علیکم! کہیے حضور مزاج بخیر! اوہو، نجمی صاحب! سرکار کی دعائیں ہیں، اور فرمائیے کیا حکم ہے؟ کیا کر رہے ہیں آپ اس وقت؟ بس وہی کائنات کی باتیں۔ ایک شعر سن لیجئے! ان کو دیکھا کہ گفتگو کر لی ایک شے ہے تجلی و آواز سبحان اللہ! آواز کے ساتھ ساتھ آپ کو تجلی کی زحمت بھی دے رہا...
  8. حسان خان

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    سالگرہ مبارک ہو سعید بھائی :)
  9. حسان خان

    میر سمندر خان - تاریخ کے اوراق سے

    بہت شکریہ۔ ہمیں اسی طرح بلوچستان کی علاقائی تاریخ و روایات سے مزید آگاہ کرتے رہیے۔
  10. حسان خان

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    ڈھیر ساری مبارک باد امین بھائی۔ انشاءاللہ کل آپ کے بابرکت ولیمے میں شریک ہونے کی پوری کوشش کروں گا۔ :)
  11. حسان خان

    فارسی شاعری باز خونبار است مژگانم، نمی دانم چرا - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    پسندیدگی کے لیے شکریہ :) ان کی تین ترکی غزلیں میں پہلے پوسٹ کر چکا ہوں، اوپر دوسرے مراسلے میں ان پوسٹوں کے روابط بھی دیے ہیں۔ بہت خوب! :) ان کے بارے میں مزید پڑھیے: http://www.iranicaonline.org/articles/fozuli
  12. حسان خان

    فارسی شاعری باز خونبار است مژگانم، نمی دانم چرا - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    محمد فضولی علیہ الرحمہ دنیائے ادبیاتِ مشرق کی ایک نابغہ روزگار اور کثیر التصنیف شخصیت گزرے ہیں۔ ترکی زبان کے تو یہ ممتاز ترین شاعر مانے ہی جاتے ہیں، لیکن ترکی میں تصنیفات کے علاوہ انہوں نے فارسی اور عربی میں بھی دواوین چھوڑے ہیں۔ میں عرصۂ دراز سے اُن کا فارسی دیوان تلاش کر رہا ہوں۔ نیٹ گشتی سے...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری باز خونبار است مژگانم، نمی دانم چرا - محمد فضولی بغدادی (مع اردو ترجمہ)

    باز خونبار است مژگانم، نمی دانم چرا اضطرابے ہست در جانم، نمی دانم چرا (میری پلکیں دوبارہ خونبار ہیں، لیکن پتا نہیں کیوں؛ میری جان پھر ذرا سی مضطرب ہے، لیکن پتا نہیں کیوں۔) عالمے بر حالِ من حیراں و من بر حالِ خود ماندہ ام حیراں کہ حیرانم، نمی دانم چرا (ایک عالَم میرے حال پر حیران ہے اور میں...
  14. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    Higher Persian Grammar مثنوی حزنِ اختر - واجد علی شاہ اختر ایمان - واجد علی شاہ اختر بادۂ ناب: یعنی مجموعۂ رباعیاتِ فارسی - میر ولی اللہ دیوانِ قمر - حاجی محمد قمر الدین دیوانِ عاقل (اردو) دیوانِ بیدار - میر محمد بیدار دہلوی دیوانِ رند - سید محمد خان رند زبورِ عجم - علامہ اقبال دیوانِ...
  15. حسان خان

    ولی دکنی جیوں گل شگفتہ رو ہیں سخن کے چمن میں ہم

    جیوں گل شگفتہ رو ہیں سخن کے چمن میں ہم جیوں شمع سربلند ہیں ہر انجمن میں ہم ہم پاس آ کے بات نظیریؔ کی مت کہو رکھتے نہیں نظیر اپس کی سخن میں ہم ہیں داستانِ عشق ہمیں یاد کئی ہزار استاد بلبلاں کے ہیں ہر یک چمن میں ہم خوباں جگت کے جیو سوں ملتے ہیں ہم ستی کامل ہوئے ہیں بسکہ محبت کے فن میں ہم...
  16. حسان خان

    میرا تعارف

    خوش آمدید :)
  17. حسان خان

    منفرد نام

    اس کا شاید مطلب ہے بلند/خوش آواز عورت
  18. حسان خان

    منفرد نام

    میری اسکول کی ایک استانی کا نام 'سنجیدہ' تھا۔ یہ نام ہمیں کافی عجیب لگا تھا۔
Top