میں مہاجریت پشتونیت وغیرہ کی حمایت نہیں کر رہا ہوں۔ میں تو کسی بھی قسم کی علاقائی قوم پرستی کا مخالف ہوں۔ قوم پرستی ہو تو صرف پاکستانی قوم پرستی۔ لیکن مجھے آپ کے اور دیگر اہلیانِ پنجاب کے کراچی اور 'مہاجر' کے مسئلے کو پنجاب کے تناظر میں دیکھنے پر اعتراض ضرور ہے۔