نتائج تلاش

  1. حسان خان

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اس طرح کی کرکٹ بازیوں سے اچھا ہے بندہ ڈبلیو ڈبلیو ای کی کُشتی دیکھ لیا کرے۔ :)
  2. حسان خان

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    عوام کا مطالبہ: لشکرِ جھنگوی کے خلاف کاروائی حکومت کی لالی پاپ: یومِ سوگ کا اعلان "شیعہ نسل کشی کی حالیہ پیش رفت" ماخذ: بَفُون ٹربیون
  3. حسان خان

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اب تو دو سو دوڑوں کی برتری ہی حاصل ہو جائے تو بہت بڑی بات ہو گی۔ :p تین لگاتار گیندوں پر تین کھلاڑی رخصت۔۔۔
  4. حسان خان

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اس بازی میں فتح کی توقع برقرار رکھنے کے لیے کم از کم تین سو دوڑوں کی برتری تو حاصل کرنا ہوگی، ورنہ جنوبی افریقہ کو ہرا پانا بہت مشکل ہوگا۔
  5. حسان خان

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پاکستانی دستہ دوبارہ مشکلات کا شکار، پانچ کھلاڑی خارج ہو چکے ہیں۔ :(
  6. حسان خان

    جوش برسات کی پہلی گھٹا - جوش ملیح آبادی

    کیا جوانی ہے فضا میں، مرحبا صد مرحبا چل رہی ہے روح کو چھوتی ہوئی ٹھنڈی ہوا آ رہی ہے دور سے کافر پپیہے کی صدا حُسن اٹھا ہے خاک سے انگڑائیاں لیتا ہوا جھوم کر برسی ہے کیا برسات کی پہلی گھٹا آرزو میں ہے تلاطم، جوش ارمانوں میں ہے حسرتوں میں ولولے ہیں، تازگی جانوں میں ہے نوجوانی کا تبسم سرد میدانوں...
  7. حسان خان

    جوش پیغمبرِ فطرت - جوش ملیح آبادی

    تاروں نے جھلملا کے جو چھیڑا ستارِ صبح گانے لگی چمن میں نسیمِ بہارِ صبح غنچوں کی چشمِ ناز سے ٹپکا خمارِ صبح ابھرا افق سے جامِ زمرّد نگارِ صبح شاعر کی روح، عشق کی ہمراز ہو گئی دنیا تمام جلوہ گہہِ ناز ہو گئی شمعیں ہوئیں خموش، چہکنے لگے طیور الٹی نقاب چرخ نے، جھلکا زمیں پہ طُور سینوں میں اہلِ دل...
  8. حسان خان

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    وصلین منه حیات وئریر، فرقتین ممات سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات (آپ کا وصل مجھے زندگی بخشتا ہے جبکہ آپ کی فرقت موت؛ پاک ہے وہ میرا خالق جس نے موت اور حیات کو خلق کیا۔) هجرانینه تحمّل ائدن وصلینی بولور طوبیٰ لِمَن یُساعِدُهُ الصّبرُ والثبات (آپ کے ہجر کو تحمل کرنے والا بالآخر آپ کے...
  9. حسان خان

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    شکریہ۔ لیکن یہ تو بتائیے کہ یہاں کرنا کیا ہوگا۔ :)
  10. حسان خان

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    سلام شعیب بھائی :) مجھے تو مارک اَپ کا ہی مطلب معلوم نہیں۔ :)
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فضولی (رح) کے چند متفرق فارسی اشعار: عاشقم، جز عاشقی کارے نمی آید ز من ہست تقویٰ کارِ دشوارے، نمی آید ز من میں عاشق ہوں، مجھ سے عاشقی کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں ہوتا۔ تقویٰ ایک مشکل کام ہے، جو مجھ سے نہیں ہو پاتا۔ من نمی گویم کہ ذوقے نیست در قیدِ جنوں عاقلم، بے ہودہ گفتارے نمی آید ز من میں...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہار آمد، صدائے بر نمی آید ز بلبل ہا مگر امسال رنگِ دلربائی نیست در گل ہا (فضولی) بہار تو آ گئی، لیکن بلبلوں کی کوئی صدا بلند نہیں ہوتی، شاید اس سال پھولوں میں رنگِ دلربائی مفقود ہے۔
  13. حسان خان

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    سے اردو میں سنسکرت سے نہیں، بلکہ کھڑی بولی سے آیا ہے۔ :)
  14. حسان خان

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    انتخابات میں صرف ایک مہینہ باقی رہ گیا ہے، اور اب اس وقت یہ حکومت سے علیحدہ ہو کر عوام سے داد وصول کرنا چاہ رہے ہیں۔ :)
  15. حسان خان

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کے خاتمے اور حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر اور رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم انتخابات کے قریب پیلز پارٹی سے اتحاد کا مزید...
  16. حسان خان

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    انا للہ انا الیہ راجعون :( وطنِ عزیز کے حالات پتا نہیں کب بہتر ہوں گے۔ :(
  17. حسان خان

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پیٹرسن نے پاکستان کی متوقع فتح دوبارہ سے دور کر دی ہے۔ ساتھ ہی اجمل کی شاندار گیند بازی پر بھی پانی پھر گیا۔
  18. حسان خان

    قائدِ اعظم - رحمٰن کیانی

    اے لوگو! میری بات سنو اور سوچ سمجھ کے ساتھ سنو وہ جن کے پیدا ہونے کا تن پیٹ کی ڈلیا ڈھونے کا سو سالہ جشن منانے کو تم لوگ یہاں مل بیٹھے ہو وہ سیدھے سچے راہنما کہتے ہیں زمانہ بیت چکا یہ پاپی دنیا چھوڑ چکے سب ناتے رشتے توڑ چکے اور کروٹ کروٹ جنت میں سکھ چین سے اپنی تربت میں اب پاؤں پسارے...
Top