نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پنجاب میں نئے صوبے

    عسکری صاحب، کراچی سندھ میں ہے، پنجاب میں نہیں۔ دونوں صوبوں کے سماجی حالات کافی مختلف ہیں۔ آپ پنجاب کے سماجی حالات کو سامنے رکھ کر کراچی کے لوگوں پر حکم جاری مت کیجئے، بلکہ کراچی، کراچی کے لوگوں، اور اس مہاجریت کے پورے قضیے کو سندھ کے تناظر میں دیکھئے۔
  2. حسان خان

    مکالمات افلاطون (اردو ترجُمہ)

    معاف کیجئے گا میں نے پہلے آپ کا وہ ربط نہیں دیکھا تھا جہاں آپ اس کی پی ڈی ایف اپلوڈ کر چکی ہیں۔ شکریہ۔ بہت عمدہ کام کیا ہے۔ :)
  3. حسان خان

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    سندهی قوم پرست ہمیشہ اس بات پر سیاست کرتے آئے ہیں کہ مرکز کے بجائے زیادہ سے زیادہ اختیارات سندھ کے پاس ہونے چاہییں۔ اب اگر متحدہ والے یا اہلیانِ کراچی بلدیاتی اختیارات سندھ سے لے کرشہروں کے حوالے کرنے کی بات کر رہے ہیں تو اس پر اعتراض چہ معنی دارد؟
  4. حسان خان

    مکالمات افلاطون (اردو ترجُمہ)

    ماروا صاحبہ، اگر آپ یہ پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر چکی ہیں تو لطفاً مجھے سارے صفحات ایک زِپ فولڈر میں ارسال کر دیجئے۔ میں اس کی پی ڈی ایف بنا کر سکربڈ پر اپلوڈ کر دوں گا تاکہ دوسرے اس سے بآسانی استفادہ کر سکیں۔ شکریہ :)
  5. حسان خان

    پنجاب میں نئے صوبے

    ساجد صاحب، جو لوگ خود کو مہاجر کہتے ہیں لازمی نہیں کہ اُنہیں پاکستانی شناخت قبول نہیں، یا یہ کہ وہ نفرت انگیزی ہی میں مگن ہیں۔ یہ 'مہاجریت' اُس وقت تک رہے گی جب تک سندھ کے سارے باشندے یک جان و یک دل ہو کر ایک دوسرے میں ضم نہیں ہو جاتے۔ اس لیے مہاجر یا مہاجریت سے تو فی الحال گریز نہیں۔ البتہ آپ...
  6. حسان خان

    "عالم میں میرا سلطان علی ہے" - حکیم ابوالقاسم نباتی

    منِم عالمده سلطانِم علی‌در منم میرِ جهانبانم علی‌در (عالم میں میرا سلطان علی ہے؛ میرا میرِ جہانباں علی ہے۔) نه دارا طانیرم من، نه سکندر منم فغفور و خاقانم علی‌در (نہ میں دارا کو جانتا ہوں نہ سکندر کو، میرا فغفور و خاقان تو علی ہے۔) بهشتی زاهده ویردم سراسر منم گلزارِ رضوانم علی‌در (میں نے...
  7. حسان خان

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب :)
  8. حسان خان

    شاہ نیاز وہ یار ہے میرا ارے او دیکھنے ہارو

    وہ یار ہے میرا ارے او دیکھنے ہارو دیکھا نہ ہو گر تم نے خدا دیکھ لو یارو اس نقشے کی تصویر بنی ہے نہ بنے گی کس ہاتھ کے ہو تم بنے او نقش نگارو ہے شاہدِ گل جلوہ نما تختِ چمن پر اے بلبلو سب مل کے چلو جی کو نثارو در ملکِ دلم شاہِ جنوں لائے ہیں تشریف اے عقل و خرد اب چلو باہر کو سدھارو ٹھانی ہے...
  9. حسان خان

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک استادِ محترم :) اللہ آپ کو اور آپ کے خانوادے کو سلامت رکھے۔ :)
  10. حسان خان

    ہے ننگِ سینہ دل اگر آتش کدہ نہ ہو!

    ہے ننگِ سینہ دل اگر آتش کدہ نہ ہو!
  11. حسان خان

    "اپنی آنکھیں کھولو اور دیکھو کہ علی دنیا کا سرور ہے" - عماد الدین نسیمی

    گوزیڭی آچ گور ای طالب! علی‌در دنیایه سرور محمد عشق دریاسی، علی‌در قیمتی گوهر (اے طالبِ حقیقت! اپنی آنکھیں کھولو اور دیکھو کہ علی دنیا کا سرور ہے؛ محمد عشق کا دریا ہے، اور علی (اُس دریا) کا قیمتی گوہر ہے۔) محمد علمه کان اولدی، علی نطق و بیان اولدی آڭا هر سر عیان اولدی، علی‌در خواجهٔ قنبر (محمد...
  12. حسان خان

    پنجابی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    پنجابی اور سرائیکی میں جو یہ 'شالا' لفظ استعمال ہوتا ہے، کیا یہ انشاءاللہ کا مخفف ہے؟ مثلا شالا وسدا رہوے وغیرہ
  13. حسان خان

    السلام اے شیرِ یزداں السلام - عماد الدین نسیمی

    یہ کلام نسیمی کے آذربائجانی دیوان سے لیا گیا ہے۔ :)
  14. حسان خان

    السلام اے شیرِ یزداں السلام - عماد الدین نسیمی

    السلام ای شاهِ مردان السلام السلام ای شیرِ یزدان السلام السلام ای کاشفِ سرِّ ازل السلام ای جمله برهان السلام السلام ای درِّ دریای الست السلام ای گوهرِ کان السلام السلام ای ذاتِ پاکِ مصطفیٰ السلام ای نورِ ایمان السلام السلام ای ساقیِ کوثر امام السلام ای قبلهٔ جان السلام السلام ای ظاهر و باطن...
  15. حسان خان

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    وفات کی تاریخ بھی مورخین اور مختلف مکاتبِ فکر کے نزدیک متفق علیہ نہیں ہے۔ بریلوی مکتبۂ فکر کا ایک بڑا حصہ ۹ ربیع الاول کو وفات کی تاریخ مانتا ہے، اور اگر آپ شیعوں کو مسلمان تسلیم کرنے کی زحمت فرمائیں، تو وہ ۲۸ صفر کو حضرت محمد (ص) کی وفات کی تاریخ تسلیم کرتے ہیں۔
  16. حسان خان

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ ماننے والوں کی تعداد کسی چیز کی صداقت کی کوئی دلیل نہیں ہوتی۔اور میرا مقصد بھی اُس مراسلے میں مولودِ نبی کی روایت کی 'درستگی' پر دلیل دینا نہیں، بلکہ اس تاثر کی نفی کرنا تھا کہ جیسے پاکستان کا صرف ایک چھوٹا 'بدعتی' مکتبۂ فکر ہی یہ 'بدعت' مناتا ہے، ورنہ دیگر مسلمان تو...
  17. حسان خان

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Top