نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    نہ چھوڑ تو کسی عالم میں راستی کہ یہ شے عصا ہے پیر کو اور سیف ہے جواں کے لیے (ذوق)
  2. حسان خان

    اقوال (مترجم خاکسار)

    بہت خوب جناب۔ :)
  3. حسان خان

    حمدِ ربّ العالمین - مرزا غلام احمد قادیانی

    جی، یہ نظم صاحبِ نظم کے شعری مجموعے درِّ ثمین سے لی گئی ہے۔
  4. حسان خان

    کاک پٹ کا قیدی

    شکریہ جنابِ محترم :)
  5. حسان خان

    کاک پٹ کا قیدی

    کناپی کیا چیز ہوتی ہے؟
  6. حسان خان

    کاک پٹ کا قیدی

  7. حسان خان

    کاک پٹ کا قیدی

    اُف خدایا! پہلی سطر میں ہی اتنے بھاری بھاری تکنیکی الفاظ :)
  8. حسان خان

    آصف الدولہ کا امام باڑہ (لکھنؤ) - پنڈت برج نرائن چکبست

    ایامِ عزا کے دوران اسی آصفی امام باڑے میں انیس اور دبیر جیسے خداوندانِ سخن اپنے مراثی پڑھا کرتے تھے۔ ہائے کیا منظر ہوا کرتا ہوگا!
  9. حسان خان

    آصف الدولہ کا امام باڑہ (لکھنؤ) - پنڈت برج نرائن چکبست

    آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیرِ کہن جس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب دیکھ سیاح اسے رات کے سناٹے میں منہ سے اپنے مہِ کامل نے جب الٹی ہو نقاب در و دیوار نظر آتے ہیں کیا صاف و سبک سحر کرتی ہے نگاہوں پہ ضیائے ماہتاب یہی ہوتا ہے گماں خاک سے مس اس کو نہیں ہے سنبھالے ہوئے دامن میں ہوائے شاداب یک...
  10. حسان خان

    انیس دشمن کو بھی خدا نہ دکھائے پسر کا داغ - میر انیس (مرثیہ)

    دشمن کو بھی خدا نہ دکھائے پسر کا داغ دل کو فگار کرتا ہے، لختِ جگر کا داغ آنکھوں کا نور کھوتا ہے، نورِ نظر کا داغ مرنا جوان بیٹے کا ہے، عمر بھر کا داغ یہ حال ابنِ فاطمہ کے دل سے پوچھیے زخمِ جگر کے درد کو، گھائل سے پوچھیے جب برچھی کھا کے گُم ہوا، اکبر سا نونہال فرزندِ فاطمہ کا کہوں کس زباں سے...
  11. حسان خان

    رامائن کا ایک سین - پنڈت برج نرائن چکبست

    (راجہ رام چندر جی کا ماں سے رخصت ہونا) رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نام راہِ وفا کی منزلِ‌ اول ہوئی تمام منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظام دامن سے اشک پوچھ کے دل سے کیا کلام اظہارِ بیکسی سے ستم ہوگا اور بھی دیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی دل کو سنبھالتا ہوا آخر وہ نونہال خاموش ماں کے...
  12. حسان خان

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اس معیار پر تو شاید فارسی پوری اترتی ہے۔ یہی زبان بارہویں صدی سے انیسویں صدی کے اواخر تک اس خطے کے بلا تخصیص سارے مسلمانوں کی تحریری زبان تھی، اور اسی میں وہ خامہ فرسائی کرتے رہے ہیں۔ اور یہی زبان مسلمانوں کے تشخص کی علامت تھی۔ اسی لیے میں فارسی میں کچھ پڑھتا ہوں تو قومی غرور اور ایک عظیم الشان...
  13. حسان خان

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    ایک بلاگر کی کہی ہوئی دلچسپ بات یاد آ رہی ہے۔ اُس نے کہا تھا کہ فی الحال اردو کو ہی قومی زبان رہنا چاہیے لیکن اگر پاکستان کے لوگ اس پر راضی نہیں تو گلگت بلتستان میں بولی جانے والی بروشاسکی کو پاکستان کی قومی زبان چُن کر فوراً اس کی تعلیم و تدریس کا سلسلہ شروع کر دینا چاہیے۔ اُس کے پیچھے وجہ یہ...
  14. حسان خان

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    برطانیہ میں ایسے آئرش ضرور ہیں جنہیں اپنی مادری زبان نہیں آتی، لیکن انگریزی میں مہارت رکھتے ہیں۔ :) اور پھر بھارت اور پاکستان کے ایسے بہت سے لوگ ہیں جو مادری زبان صرف بول سکتے ہیں لیکن ٹھیک سے صرف انگریزی لکھ سکتے ہیں۔ :)
  15. حسان خان

    حمدِ ربّ العالمین - مرزا غلام احمد قادیانی

    کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبداء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالم آئنہ ابصار کا چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہو گیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اُس میں جمالِ یار کا اُس بہارِ حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہے مت کرو کچھ ذکر ہم سے تُرک یا تاتار کا ہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرف جس طرف دیکھیں وہی...
  16. حسان خان

    میں نے اپنا لہجہ پہلی بار سنا - رضا علی عابدی

    سانحۂ عباس ٹاؤن: علمی تحقیقات کی ضرورت - محمد بلال (دنیا اخبار)
  17. حسان خان

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    لیکن ہم ایک پاکستانی قوم رہتے ہوئے بھی تو ساری پاکستانی زبانوں کو بطور قومی زبان قبول کر سکتے ہیں، یا یہ ناقابلِ عمل بات ہے؟ مثلاً بھارت میں بھی تو یہی کہا جاتا ہے کہ وہاں ایک بھارتی مگر غیر نسلی قوم بستی ہے جس کی مختلف ثقافتیں اور مختلف زبانیں ہیں۔ اُن کا نعرہ ہی یہ ہے کہ کثرت میں وحدت۔ کیا...
  18. حسان خان

    میں نے اپنا لہجہ پہلی بار سنا - رضا علی عابدی

    اسی لیے سوچ رہا ہوں کہ اب کی بار عمران خان کو ووٹ ڈالوں گا۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دی، خراماں در چمن، ناگہ گذشتی، لالہ گفت: "نیست مثلِ آں صنوبر در ہمہ بستانِ ما" (امیر خسرو) کل تم ناز سے چلتے ہوئے اچانک چمن سے گذرے تھے، (تمہارا یوں گزرنا دیکھ کر) لالہ نے کہا کہ اِس صنوبر قد جیسا ہمارے پورے گلستاں میں کوئی نہیں ہے۔
Top