نتائج تلاش

  1. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہاں، لیکن اگر دو چار محفلین امت کے باقاعدہ قاری ہیں تو اس سے یہ بات بھی ثابت نہیں ہوتی کہ امت پاکستان کا سب سے موقر اور سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔ ہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے گھٹیا ترین اخباروں میں امت سب سے زیادہ مشہور اور پڑھا جانے والا اخبار ہو سکتا ہے۔
  2. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اگر نوائے وقت کو خبر کی اشاعت کے لیے امت جیسے گھٹیا اخبار کو ذریعہ بنانا پڑ رہا ہے تو نوائے وقت کا اپنا معیار بھی کم پست نہیں ہے۔ خیر کم سے کم وہ اتنے عقلمند تو ہیں کہ اُنہوں نے بھی امت کے مصالحے سے اپنے اخبار کو محفوظ رکھنا مناسب سمجھا، اور صرف سہ سطری خبر پیش کی۔
  3. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اب اس خبر کا امت کی مصالحہ لگی خبر سے تقابل کیجیے جہاں ساری 'اندر' کی خفیہ باتیں اور دہشت گردوں کے نام مع اُن کی پچھلی تاریخ کے الہامی ذرائع کے طفیل افشا کی جا رہی ہیں۔
  4. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جس اخبار کو لوگوں کی اکثریت سنجیدگی سے ہی نہیں لیتی، اُس کے خلاف اتنے پاپڑ بیلنے کی کیا ضرورت ہے؟ خواہ مخواہ ایک ایسے اخبار کی اشاعت رک جائے گی جو حلوہ پوری باندھنے کے کام آتا ہے۔
  5. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جی ضرور۔ یہ لیجیے: http://tribune.com.pk/story/348077/ahle-sunnat-wal-jamaat-banned-in-pakistan-report http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/03/120309_ahl_sunnat_jamat_ban_zs.shtml/
  6. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    واہ جناب! امت تو بغیر ثبوت کے صرف اپنے 'ذرائع' کی بنیاد پر کچرا چھاپتا رہے، ہم اعتراض کریں تو ہمارا اعتراض ثبوت کی عدم موجودگی کے باعث پروپیگنڈہ کہہ کر مسترد کر دیا جائے۔ حالانکہ پروپیگنڈہ کا لفظ تو سب سے زیادہ امت کے چیتھڑوں پر صادق آتا ہے۔
  7. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    عجیب بات تو یہ ہے کہ دہشت گردوں کے نام بھی وہ جماعت مہیا کر رہی ہے جو ملکی قانون کے مطابق خود دہشت گرد اور کالعدم ہے۔ اس پر مستزاد یہ ہے کہ اسی دہشت گرد کالعدم جماعت کے اقدامات کو قابلِ ستائش ٹھہرایا جا رہا ہے۔
  8. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جس طرح کی یہ القا شدہ خبریں چھاپتے ہیں، وہ خبریں پڑھ کر کافر کو بھی الہام پر یقین آ جائے۔
  9. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    امت = فتنہ اور یہ بالکل غلط بات ہے کہ امت سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔ مجھے تو زیادہ تر لوگ اس گھٹیا اخبار کو کارٹون جیسے القاب سے ملقب کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی محفل پر جو امت کی درگت بنائی جاتی ہے وہ بھی سب کو معلوم ہے۔
  10. حسان خان

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    جیو کے پشاور سے تعلق رکھنے والے رپورٹر سلیم یوسفزئی نے اس سانحے کے لیے طالبان کو موردِ الزام ٹھہرایا تھا۔
  11. حسان خان

    سلام بھائی۔ کہاں غائب ہیں آج کل؟

    سلام بھائی۔ کہاں غائب ہیں آج کل؟
  12. حسان خان

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    بالکل ٹھیک بات کہی ہے حضرت آپ نے۔
  13. حسان خان

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    ستم ظریفی یہ ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے ملک میں ہی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک ہوتا آیا ہے۔
  14. حسان خان

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    لاہور کے قدیم علاقے بادامی باغ میں واقع جوزف کالونی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتی برادری کی وہ پہلی آبادی نہیں جو توہینِ رسالت کے کسی مبینہ واقعے پر ’مشتعل ہجوم‘ کے غیظ و غضب کا نشانہ بنی ہے۔ زیادہ دور نہ بھی جائیں تو دو ہزار نو کے سانحۂ گوجرہ سے دو ہزار تیرہ میں لاہور کی عیسائی بستی کے دو...
  15. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

  16. حسان خان

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    کسے خبر تھی کہ لے کر چراغِ مصطفوی جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی
  17. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

  18. حسان خان

    ارتقا

    بھائی نظم تو بہت اچھی ہے، لیکن ایسی نظمیں مجھ کند ذہن کو ہمیشہ مشکل لگتی ہیں، اس لیے مضمونِ نظم پر کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔ :)
  19. حسان خان

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    سرپھرا صاحب، میں آپ کی کہی گئی باتوں پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، صرف اتنا کہوں گا جو آپ باتیں کر رہے ہیں اُن کا یہ موقع و محل نہیں ہے۔
Top