نتائج تلاش

  1. حسان خان

    میر مہدی مجروح کس سے تسکینِ دلِ ناشاد ہو - میر مہدی مجروح دہلوی

    کس سے تسکینِ دلِ ناشاد ہو اُن کو گر بھولیں تو کس کی یاد ہو دلربائی کون سکھلائے تمہیں تم تو ان باتوں کے خود استاد ہو کچھ نہیں لذت پرانے جور میں اب تو ظلمِ نو کوئی ایجاد ہو ہم کو بے کھٹکے نہیں رہنا ضرور دام رہ میں، گھات میں صیاد ہو میرے ہوتے میں بلایا غیر کو تم تو صاحب جامعِ اضداد ہو غیر...
  2. حسان خان

    پاکستانی عوام کو خراجِ عقیدت

    اُن عام پاکستانیوں کے نام جو خراب ترین حالات کے باوجود تا حال اپنے ملک و قوم سے مایوس نہیں ہوئے ہیں، اور جنہیں اس تاریکی میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔۔۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=128292050672076
  3. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    تھا ازل سے مجھ کو تا وقتِ ولادت خوابِ عیش کھل گئیں آنکھیں مری شورِ مبارکباد سے (ناسخ)
  4. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    کلیاتِ قدر - سید غلام حسنین قدر بلگرامی حیاتِ جاودانی معروف بہ حیاتِ تسلیمِ کامل - مولوی ضمیرالدین احمد Nasir-i Khusraw and Ismailism - W. Ivanov نصائحِ فردوسی (فارسی) سفرنامۂ حکیم ناصر خسرو (اردو ترجمہ) دیوانِ امانت - سید آغا حسن لکھنوی دیوانِ رضا - محمد برکت اللہ رضا بندگی نامہ - کنہیا...
  5. حسان خان

    جون ایلیا سلامتی کی راہ - جون ایلیا

    صدیوں پہلے کتاب میں لکھا گیا۔ "بدن کا چراغ آنکھ ہے۔ پس اگر تیری آنکھ درست ہو تو سارا بدن روشن ہوگا اور اگر تیری آنکھ خراب ہو تو تیرا سارا بدن تاریک ہوگا۔ پس اگر وہ روشنی جو تجھ میں ہے، تاریکی ہو تو کیسی بری ہوگی۔" چنانچہ اے شخص! اپنے بدن کے چراغ کو کام میں لا اور اپنے گرد و پیش پر نظر کر۔ دیکھ...
  6. حسان خان

    سانحہ جوزف کالونی کی ان کہی سچائیاں

    مذہب سے زیادہ میرے نزدیک ہماری جہالت کا قصور ہے۔ اِس سانحے کے پیچھے مذہبی انگیزے سے انکار نہیں، لیکن یہ بھی دیکھیے کہ ترکی کے ۹۹ فیصد مسلم مگر پڑھے لکھے اور روادار معاشرے میں ایسا واقعہ یا کوئی بھی اقلیت پر جبر کا واقعہ رونما نہیں ہوا۔
  7. حسان خان

    ’سپاہ صحابہ‘ کا انتخابات میں حصہ لینا کا فیصلہ

    کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنماؤں نے پہلی بار قومی انتخابات میں بطور جماعت حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ چھ رکنی نئے اتحاد کا حصہ ہے دوسری جانب ان کے مخالف شیعہ مسلمانوں کی ایک تنظیم مجلس وحدت المسلمین نے بھی سو انتخابی حلقوں میں...
  8. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    ِیا رب اداس سینے میں رہتا ہے دل بہت مل جائے دل لگی کو کوئی دلربا مجھے (مولوی محمد رستم علی خان ادیبؔ)
  9. حسان خان

    فضائلِ قرآنِ مجید - مرزا غلام احمد قادیانی

    جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا، ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اُس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیونکر نہ ہو یکتا کلامِ پاکِ رحماں ہے بہارِ جاوداں پیدا ہے اُس کی ہر عبارت میں نہ وہ خوبی چمن میں ہے نہ اُس سا کوئی بستاں ہے کلامِ پاکِ یزداں کا کوئی ثانی نہیں...
  10. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میں سوچ کر بیٹھا تھا کہ اچھی سی کوئی فلم دیکھوں گا، فلم دیکھنے کا ٹائم بحث میں ہوا ہو کر رہ گیا۔ :D
  11. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    لیکن اس وکی لیکس کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ :)
  12. حسان خان

    سانحہ جوزف کالونی کی ان کہی سچائیاں

    لاہور: مائیکل مسیح، جوزف کالونی سے اُٹھنے والے والے دھوئیں کو بے بسی کی حالت میں دیکھ رہا ہے۔ گلیوں میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سے آگ بجھانے کے لیے پھینکا جانے والا پانی کھڑا ہے اور جلی ہوئی اشیاء کی راکھ نے اس کو سیاہ کردیا ہے۔ مائیکل کے جوتے کیچڑ سے لت پت ہوجاتے ہیں۔ وہ دو گرجا گھروں کا جائزہ...
  13. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    سپاہِ صحابہ کی اُس ایمانداری سے شیعہ ملاؤں کی یہ منافقت بہتر ہے جو ملک میں بین المسالک ہم آہنگی، وسیع القلبی اور مذہبی شدت پسندی کی روک تھام کے لیے روا رکھی جائے۔
  14. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بھلے منہ پر ہی اتحاد کا نعرہ ہے، کم سے کم یہی بات اِنہیں میرے نزدیک سپاہِ صحابہ سے بہتر کر دیتی ہے۔ کیا سپاہِ صحابہ کا کوئی فرد شیعوں کو مسلمان اور برابر کا پاکستانی شہری قبول کر اُن سے اتحاد کا نعرہ لگائے گا؟
  15. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہو سکتا ہے وحدت المسلمین میں دہشت گرد ہوں، یا وہ پوری جماعت ہی دہشت گرد ہو، لیکن فی الحال ملکی قانون کے مطابق وہ دہشت گرد اور کالعدم جماعت نہیں ہے۔۔ جبکہ سپاہِ صحابہ اور اہلِ سنت والجماعت کو ہمارا ملکی قانون کالعدم اور دہشت گرد قرار دیتا ہے۔۔ اور اسی اہلِ سنت والجماعت کو امت اتنی کوریج دیتا پھر...
  16. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جی بے شک، میں نے بالکل درست کہا ہے، کبھی میرے ساتھ جعفرِ طیار کا چکر لگائیے گا۔ :)
  17. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میں نے کب کسی شیعہ دہشت گرد تنظیم کا انکار کیا ہے؟ میں تو اُن کی visible presence یعنی قابلِ مشاہدہ موجودگی کا منکر ہوں۔ باقی میں کہہ چکا ہوں کہ شیعہ دہشت گرد پکڑا جائے تو اُسے بھی بیچ چوراہے پر لٹکایا جائے لیکن یہ لٹکانے کا عمل اورنگزیب فاروقی جیسوں کے لیے بھی روا ہونا چاہیے جسے امت مثبت روشنی...
  18. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    سعودی کونسلیٹ پر کریکر سے حملہ اور پاکستانی شیعہ برادری کے نہتے لوگوں پر حملے میں کچھ فرق ہے کہ نہیں؟؟ قابلِ مشاہدہ موجودگی سے عرض یہ ہے کہ مجھے چھ سال شیعوں میں وقت گزارتے ہوئے ہو گئے۔ ہر ہفتے کراچی کے سب سے بڑے شیعہ اکثریتی علاقے جعفرِ طیار کا چکر لگتا ہے۔ میرے قریبی ترین دوست شیعہ ہیں، لیکن...
  19. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بقیہ موقر اخبارات جیسے ڈان وغیرہ صرف الہامی بنیادوں پر خبریں نہیں چھاپتے۔ اُنہیں لشکرِ مہدی وغیرہ شیعہ دہشت گرد تنظیموں کی مصدقہ خبر ملے گی تو ضرور چھاپیں گے، لیکن صرف سپاہِ صحابہ کی دہشت گردی کو جواز دینے کے لیے وہ یہ خبریں نہیں چھاپیں گے۔ :)
Top