نتائج تلاش

  1. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    سپاہِ محمد اور لشکرِ مہدی کی کوئی (امت اخبار کے باہر) قابلِ مشاہدہ موجودگی نہیں ہے، نہ ہی شیعہ برادری میں اِن کی کوئی حمایت ہے۔ دوسری طرف سپاہِ صحابہ کی جس طرح حمایت اور موجودگی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ اس کے باوجود میرا یہی ماننا ہے کہ اگر کوئی شیعہ تنظیم کا بھی دہشت گرد پکڑا جائے تو تو اسے بیچ...
  2. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    سپاہِ صحابہ اور لشکرِ جھنگوی دو الگ تنظیمیں ہیں۔ لشکرِ جھنگوی ڈنکے کی چوٹ پر دہشت گرد، جبکہ سپاہِ صحابہ نرم تر دہشت گرد جماعت ہے۔ ذرا سپاہِ صحابہ اور اُن کے موجودہ لیبل اہلِ سنت والجماعت کے بارے میں بھی کچھ اندر کی خبریں ڈحونڈ کے دکھائیے۔ باقی جھوٹ نہیں کہوں گا، یہ دو تراشے دیکھ کر امت کی کچھ...
  3. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میں نے تو امت میں ہمیشہ شیعہ تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 'دہشت گردوں' کی رپورٹنگ اور سپاہِ صحابہ کے 'امن پسندوں' کی حمایت میں ہی خبریں دیکھی ہیں۔ کوئی ایسی خبر دکھائیے جس میں اسی شدت سے سپاہِ صحابہ کو لتاڑا ہو اور اُن کے دہشت گردوں کی فہرست مہیا کی ہو۔ اسی خبر میں ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم کو...
  4. حسان خان

    تعارف درست آید

    معذرت چاہتا ہوں اگر میرا لکھا کسی کو عجیب یا ناگوار گزرا ہو، میری ذاتی حیثیت میں یہ بات اس لیے اہم تھی کیونکہ علی کی دوستی کے باعث ہی مجھے ایک بالکل نئی دنیا سے متعارف ہونے کا موقع ملا تھا۔ جس کے لیے میں ہمیشہ شکرگزار رہوں گا۔
  5. حسان خان

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    کوشش کروں گا بھائی کیونکہ میں انٹرویو سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :) خیر، چونکہ انٹرویو اجتماعی ہوگا، اس لیے زیادہ مسئلے کی بات نہیں ہے۔
  6. حسان خان

    تعارف درست آید

    علی کو اب تک یونی کوڈ اردو لکھنے کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ آہستہ آہستہ ہاتھ رواں ہو جائے گا۔ :)
  7. حسان خان

    تعارف درست آید

    علی تقریر کرتے ہوئے۔۔۔ مجھے بھی اکثر یونہیں تقریریں جھیلنی پڑتی ہیں :)
  8. حسان خان

    تعارف درست آید

    خوش آمدید علی :) امید ہے یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :) محفلین کے لیے تھوڑا تعارف مزید دیتا چلوں۔ علی میرے چند قریبی ترین (اور اولین شیعہ) دوستوں میں شامل ہے۔ ہم عمر تو ہم ہیں ہی، لیکن ساتھ ساتھ ہم دونوں کی دلچسپیاں، عادات و اطوار اور سوچ کا انداز بھی ایک دوسرے سے...
  9. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اسی لیے امت کے معیار کو جانچنے کے لیے میں نے اپنی رائے نہیں، بلکہ امت کے تراشے ہی پڑھنے کو کہے تھے۔ آپ کی ارسال کردہ خبر ہی امت کے اعلیٰ ترین معیار کا درخشاں ثبوت ہے۔ :)
  10. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اُنہوں نے کہا تھا کہ دوسرے نمبر پر ڈان یا ایکسپریس بکتا ہے، اب اس پر اپنی مجھ سے اندازہ لگانا کوئی غلط بات ہے؟؟ یہ تو سیدھی سی بات ہے کہ انگریزی قارئین بہت کم ہیں، لہذا اگر ڈان اور ایکسپریس کا مقابلہ ہوگا تو گمانِ غالب یہی ہے کہ ایکسپریس زیادہ بکتا ہوگا۔ :)
  11. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جبھی تو کہا تھا کہ اس 'کارآمد' اخبار کے خلاف کوئی کاروائی کرنا فضول ہے۔ :D
  12. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میری عرض صرف اتنی سی ہے کہ میں امت کو گھٹیا مصالحہ اخبار سمجھتا ہوں (اس دعوے کے ثبوت میں یہی خبر کافی ہے)۔ اگر میں دیکھوں گا کہ موقر اخبارات بھی مصالحے کی تلاش میں امت جیسے اخبار سے خبریں مستعار لے کر چھاپ رہے ہیں تو میرے نزدیک اُن کی وقعت کم ہونا فطری بات ہے۔
  13. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    انگریزی اخبارات کے قارئین اردو اخبارات کی نسبت بہت کم ہیں، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ یہاں ایکسپریس بکتا ہے۔
  14. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہاہاہاہا میرے گھر کی بلی بھی مر جائے تو امت والے اُس میں بھی متحدہ اور قادیانیوں کا ہاتھ ڈھونڈ نکالیں گے۔
  15. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بات اُمت کو ذریعہ بنانے کی ہو رہی ہے۔ کیا جنگ بھی امت کو خبروں کے لیے ذریعہ بناتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو بتائیے۔
  16. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    آپ سمجھے نہیں حضور، جس اخبار کو اپنی خبروں کے لیے امت جیسے ذریعے کو ذریعہ بنانا پڑے اُس کی وقعت پر تو سوالیہ نشان آ ہی جائے گا۔ اس سے میری خراب نظر کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
  17. حسان خان

    رجال الغیب

    متفق ہوں۔ لیکن محمود بھائی، ہمارے مذہب پر لکھنے والے اہلِ قلم اُن ٹھوس مسئلوں پر قلم کیوں نہیں اٹھاتے جنہیں ہم عام زندگی میں جھیلتے ہیں۔ اِن مذہبی اہلِ قلم کو تو فرقہ واریت، شدت پسندی، تعلیم کی کمی، اور اس جیسے کئی دیگر مسئلوں کے خلاف جہاد کرنا چاہیے۔ ہمارا معاشرہ ایک بہت مذہبی معاشرہ ہے،...
  18. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ڈان جیسا اخبار امت سے حوالے دینے کا کبھی سوچے گا بھی نہیں۔ جنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اگر وہاں امت کا حوالہ ہوا تو جنگ کی وقعت ضرور میری نظروں میں گر جائے گی۔
  19. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ملکی اخبارات میں ڈان، جنگ، ایکسپریس وغیرہ موقر اخبارات مانے جاتے ہیں۔
  20. حسان خان

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    امت سے خبریں مستعار لینے والے اخبار کو اس سے اچھا کوئی لقب نہیں دے سکتا تھا۔ معذرت!
Top