نتائج تلاش

  1. حسان خان

    خواندگی میں اضافہ، ترقی کا پہلا زینہ

    ناخواندگی یا لکھنے پڑھنے سے عدم واقفیت ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا مسئلہ رہا ہے جو براہ راست جہالت کے معاملے پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہماری تقریباً نصف آبادی بھی اس معیار کو نہیں پہنچ پاتی جو صرف اپنا نام لکھنے اور دست خط کرنے کو خواندہ تصور کرتا ہے۔عمومی ناخواندگی میں اگر خواتین کی...
  2. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    شکریہ جناب :)
  3. حسان خان

    مخمس بر غزلِ جناب مرزا اسد اللہ خان غالب - مرزا قربان علی بیگ خان سالک

    مخمس بر غزلِ جناب استادی نجم الدولہ دبیر الملک مرزا اسد اللہ خان غالب نظام جنگ میں کون ہوں جو یہ کہوں مجھ سے نباہ ہو ہو جس پہ لطف اُس پہ کرم کی نگاہ ہو ملیے اُسی سے آپ کا جو نیک خواہ ہو تم جانو تم کو غیر سے گر رسم و راہ ہو مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو کہتا نہیں ہے خوف سے کچھ کوئی آپ...
  4. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    احسن الکلام: معروف بہ ہفت بندِ نعت - سید عبدالقادر ناظم نوطرزِ مرصع - میر محمد حسین عطا خان تحسین بوستانِ تصوف معروف بہ دیوانِ وطن - سید افتخار علی شاہ چشتی قادری افسانۂ غم - مولانا سید امیر احمد علوی دیوانِ حبیب - سید محمد کاظم 'حبیب' لکھنوی دیوانِ نشاط - مرزا عبدالوہاب خان (فارسی) دیوانِ...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر فقیه نصیحت کند که عشق مباز پیاله‌ای بدهش گو دماغ را تر کن (حافظ شیرازی) اگر فقیہ یہ نصیحت کرے کہ عشق بازی مت کرو تو اُسے (شراب کا) ایک پیالہ پکڑاؤ اور کہو کہ اپنا دماغ اِس سے تر کر لے یعنی اپنے خشک زہد کو ترک کر دے۔
  6. حسان خان

    بھائی یہ تو میرے لیے خوش قسمتی کی بات تھی کہ حُسنِ اتفاق سے آپ سے ملاقات ہو گئی۔ انشاءاللہ...

    بھائی یہ تو میرے لیے خوش قسمتی کی بات تھی کہ حُسنِ اتفاق سے آپ سے ملاقات ہو گئی۔ انشاءاللہ ملاقات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ :)
  7. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    شیعوں کا شکار: معاشرے کا گوش شگاف سکوت - ماہین عثمانی (ڈان انگریزی) کراچی دھماکے (ڈان اردو)
  8. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    فرقہ واریت کا اصطلاحی مطلب یہ ہے کہ دو متحارب گروہ آپس میں لڑ رہے ہوں اور جہاں سماجی فرق کا بنیادی شاخص لوگوں کا فرقہ ہو، جیسے بیسویں صدی کا آئرلینڈ اور موجودہ عراق فرقہ واریت کی مثالیں ہے۔ ایسی شیعہ سنی فرقہ واریت کا تا حال پاکستان میں وجود نہیں۔ یہاں شیعہ اور سنی متحارب گروہ نہیں ہیں، بلکہ ایک...
  9. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    ہوں گے ٹھنڈے دست و پا بادِ اجل سے ایک دن گرم ہو کر ہے اکڑنا اہلِ دنیا کا عبث (سید افتخار علی شاہ چشتی قادری)
  10. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    میری اوپر کہی گئی بات کو تاکہ غلط معنوں میں نہ لیا جائے اس لیے تھوڑی وضاحت کرتا چلوں۔ مجھے سنی شہادتوں سے انکار نہیں، شہید ہونے والے پاکستانی تھے، مسلمان تھے، امن پسند تھے، اور بے گناہ تھے۔ اُن سب کا خون میرے نزدیک مقدس ہے اور میں ہر ایک کے لیے ماتم کناں ہوں۔ لیکن سنی شہادتوں کا ذکر کر کے اور...
  11. حسان خان

    ایڈوبی فوٹو شاپ فل ورژن

    اس بارے میں کچھ علم نہیں۔ معذرت خواہ ہوں۔ :)
  12. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    بی بی سی سیربین کی ویڈیو رپورٹ 'کراچی میں فرقہ وارانہ تشدد' دیکھئے۔ (رپورٹ میں شامل محمد حنیف کا انٹرویو شنیدنی ہے۔)
  13. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    آپ بذاتِ خود کبھی عباس ٹاؤن گئے ہیں؟ یا خبروں کا مطالعہ غور سے کیا ہے؟ ہدف عباس ٹاؤن ہی تھا، لیکن عباس ٹاؤن بلکہ کراچی کے سارے شیعہ اکثریتی علاقوں میں رکاوٹیں بنی ہوئی ہیں جہاں علاقائی پہرے دار کھڑے ہوتے ہیں۔ بم بردار گاڑی تو دور کی بات ہے، عباس ٹاؤن میں واقع مسجدِ مصطفیٰ کی گلی میں عام گاڑی بھی...
  14. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    "پاکستان کو بچائیں فرقہ واریت سے نفرت کریں" کراچی کے شہری معاشرے کی التجا
  15. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ساری تصاویر بہت عمدہ ہیں۔ :) امجد میانداد
  16. حسان خان

    پاکستان جراسک پارک بن چکا ہے ۔ جسٹس کٹجو ، بھارت

    بات تو کچھ غلط نہیں، لیکن یہ خبر پڑھ کر فوراً دماغ میں یہ مصرع آیا ہے: "تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!"
  17. حسان خان

    ہوتا نہیں جس جا پہ گذر ذہنِ رسا کا - سید افتخار علی شاہ چشتی قادری معروف بغریب الوطن

    ہوتا نہیں جس جا پہ گذر ذہنِ رسا کا اُس کوچے میں دیکھو تو نشاں ہے مرے پا کا میں قالبِ عالم میں ہوں اک روحِ مجسم اترے گا نہ اوراقِ نگہ پر مرا خاکا محفل میں اُسے اہلِ وفا کے نہیں رتبہ شاکی ہو جو عاشق کوئی دلبر کے جفا کا دیدہ نہ کیا باز کوئی دیکھنے اُس کو عنقا کی طرح سنتے ہیں سب نام خدا کا...
Top