اور جھوٹ سچ تو آپ ایسے کہہ رہی ہیں جیسے یہ کوئی شیعوں کی یا بیرونی طاقتوں کی ملک کو بدنام کرنے کی سازش ہو، اور جسے فاش کرنا ہمارا مذہبی و قومی فریضہ ہو۔ ڈان، جنگ، ایکسپریس، بی بی سی اور کئی دیگر موقر خبر رساں ادارے اس سانحے کی بخوبی کوریج کرتے رہے ہیں۔ آپ فیس بوک پر گردش کرتی تصویروں کے بجائے ان...