نتائج تلاش

  1. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    زبردست تصاویر ہیں بھائی جان :)
  2. حسان خان

    ناکام ریاستوں میں پاکستان تیرھویں نمبر پر

    ناکام ریاست - عباس ناصر کون جانتا ہے کہ ایک غیر فعال یا حد سے تجاوز کردہ ریاست کیا ہوتی ہے؟ اس کی تعریفیں نصاب اور ماہرین کے لیے ہیں لیکن کیا کوئی باآسانی اس بات کا تعین کرسکتا ہے کہ ریاست اب ایسی ہوچکی۔ اب آپ ایسی ریاست کوکیا کہیں گے کہ جس میں وسائل پیدا کرنے کی قوت نہیں، جو ان سے ٹیکس وصول...
  3. حسان خان

    تعارف میرا مختصر تعارف

    خوش آمدید :)
  4. حسان خان

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    فارسی مجھے تھوڑی بہت آتی ہے، اور عربی بھی یقیناً سیکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن خدانخواستہ ایسی کوئی بات قطعی نہیں کہ پشتو گھسی پٹی یا بے مصرف زبان ہے۔ ہر زبان کا اپنا الگ حُسن ہے۔ پھر کیا یہی تسکین کم ہے کہ میری رسائی ایک اجنبی زبان میں موجود مفاہیم تک ہو جائے گی؟ ویسے صرف ارادہ ظاہر کیا ہے، پتا نہیں...
  5. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    جو عالی رتبہ ہیں درکار کیا امدادِ غیر اُن کو فتیلہ ہے نہ روغن ہے چراغِ آسمانی میں (مولوی سید فضلِ رسول خان واسطی)
  6. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    "پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کے لیے مرتکبین اور ان کے حامیوں کو بے نقاب کرنا ہوگا۔ یہ دہشت گردی ہے، فرقہ وارانہ تنازعہ نہیں۔ پاکستان میں موجود تمام لشکروں اور سپاہوں کو ختم کیا جائے۔ ساتھ ساتھ دہشت گرد گروہوں کو نام کی تبدیلی کے بعد سرگرمی کی اجازت دینے کا کھیل بھی ختم کیا جائے۔"...
  7. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ہو سکتا ہے یہ خبر جھوٹی اور یہ تصویر جعلی ہو۔ لیکن مجھے متحدہ کی رذالت میں آج کوئی شک نہیں رہا ہے۔ یہ دیکھئے متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے مصطفیٰ عزیز آبادی صاحب آج کے قومی سانحے پر بھی فرسودہ مہاجر کارڈ کھیل رہے ہیں: "اتنے بڑے سانحہ پر ملک کے تمام سیاسی و مذہبی رہنما خاموش ہیں۔کسی نے دو آنسو تک نہیں...
  8. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    یعنی میں بھی اُسی انتخابی حلقے میں رہتا ہوں جہاں سے حیدر عباس رضوی صاحب پچھلی دفعہ منتخب ہوئے تھے۔ یعنی گلشنِ اقبال۔ اور میں ذاتی طور پر حیدر عباس رضوی، مصطفیٰ کمال، فیصل سبزواری جیسے گنے چنے 'متحدویوں' کی دل سے عزت کرتا ہوں۔
  9. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ایم کیو ایم والے جو بڑے شیعوں کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں اور جو بڑے تواتر سے مذہبی شدت پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف بیانات داغتے رہتے ہیں، اُن کی منافقت بھی عیاں ہو گئی ہے۔ متحدہ کی رابطہ کمیٹی کا وفد وسیم آفتاب کی سربراہی میں پرسوں کالعدم جماعت سپاہِ صحابہ کراچی کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی سے...
  10. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بے حد شکریہ تلمیذ صاحب۔
  11. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    کم سے کم یہاں تو کوئی یہ لنگڑی تاویل پیش نہیں کر سکے گا کہ حالیہ دنوں میں شیعوں کو خصوصی طور پر دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنایا جا رہا بلکہ یہ تو نسلی بنیادوں پر غارت گری ہے۔ البتہ بیرونی ہاتھ کے ان حملوں کے پیچھے ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔
  12. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    دھماکے کے بعد کی تصاویر
  13. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چشمِ ما روشن دلِ ما شاد۔۔۔ بہت خوب :)
  14. حسان خان

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    روحانی بابا صاحب، نہ صرف پشتو بلکہ تقریباً ہر پاکستانی زبان کو یہی المیہ درپیش ہے۔ اور اقدار ایسی تیزی سے بدلی ہیں کہ جو کام کی چیزیں ہیں اُن کی طرف نئی نسل نے توجہ دینی بالکل چھوڑ دی ہے۔ اردو جاننے والے بھی کتنے ایسے ہوں گے جو غالب یا دیگر کلاسیکی شعراء کو پڑھتے یا پڑھ سکتے ہوں گے؟ شاید پانچ...
  15. حسان خان

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    بہت شکریہ انجانا بھائی :)
  16. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاءاللہ! بہت عمدہ تصاویر ہیں، حسیب نذیر گِل بھائی :)
  17. حسان خان

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر عباس ٹاوٴن کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ اس علاقے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی آبادی کی اکثریت ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں اقراء سٹی کے قریب نماز مغرب کے بعد زور...
  18. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت شکریہ بھائی۔ عینک اس وجہ سے غائب ہے کیونکہ بارش ہو رہی تھی۔ اور مجھے عینک تیسری جماعت سے لگی ہوئی ہے۔
  19. حسان خان

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ کاشفی بھائی :) بہت پیاری تصاویر ہیں۔
Top