کاشف بھائی، جہاں تک میرا ناقص مطالعہ ہے، فارسی میں نون غنہ کبھی رہا ہی نہیں۔ یہ تو آریائی زبانوں بالخصوص اردو کا اثر ہے جو پاک و ہند کے فاری لہجے میں نون غنہ در آیا ہے۔ لیکن یہ کوئی 'غلط' بات نہیں، فارسی شروع سے بین الاقوامی زبان رہی ہے، اور اس پر کسی ایک ملک یا ملت کی اجارہ داری نہیں۔ چونکہ یہ...