نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    میں نے آپ کو یو زی ٹرانسلیشن کی سائٹ ذاتی پیغام میں بھیجی تھی۔ وہاں عربی کے حصے میں بے شمار کتابیں موجود ہیں۔
  2. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    نیٹ پر تو بہت سی دستیاب ہیں۔ :)
  3. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    آپ کے پاس کوئی عربی سکھانے کی اچھی اور جامع کتاب نہیں ہے؟ اگر ہے تو آپ اُس کے مطابق اسباق ترتیب دے سکتے ہیں۔
  4. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    میرے خیال سے بھی یہی بہتر ہے۔ کیونکہ عبرانی اور عربی دونوں سامی زبانیں ہیں، اس لیے عربی سیکھ کر عبرانی سیکھنا آسان ہو جائے گا۔ اور دوسرے یہ کہ اردو بولنے والے کے لیے عبرانی کی نسبت عربی زیادہ آسان ہے۔
  5. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بس آپ کہیں سے بھی شروع کیجئے، ہم فوراً ہمہ تن گوش ہو جائیں گے۔ مجھے رسم الخط اور عبرانی کی دستوری ساخت سے تھوڑی بہت آشنائی ہے۔ (ویسے میں عبرانی سے پہلے عربی سیکھنا چاہوں گا۔)
  6. حسان خان

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بسم اللہ :)
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہمچو فرہاد بُوَد کوہ کنی پیشۂ ما کوہِ ما سینۂ ما ناخنِ ما تیشۂ ما (میر حسن علی خان تالپور متخلص بہ حسین) فرہاد کی طرح ہمارا پیشہ بھی کوہ کنی (یعنی پہاڑ کھودنا) ہے؛ ہمارا پہاڑ ہمارا سینہ جبکہ ہمارا تیشہ ہمارے ناخن ہیں۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منشی چندربھان برہمن کشمیری شاہزادہ دارا شکوہ کے بطور منشی ملازم تھے۔ ایک دن شاہزادے نے منشی صاحب سے کہا کہ اپنا کوئی شعر سناؤ تو منشی جی نے یہ شعر پڑھا: مرا دلیست به کفر آشنا که چندین بار به کعبه بردم و بازش برهمن آوردم (منشی چندربهان برهمن کشمیری) میرے پاس ایسا کفر سے آشنا دل ہے کہ اُسے کئی بار...
  9. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    دو تین دفعہ پہلے بھلے لگائی ہو گی، لیکن ہم نوآمدہ محفلین تو ابھی تک آپ کے دیدار سے محروم رہے ہیں۔
  10. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    ارے کاشفی بھائی، آپ تو میرے ہمسائے نکلے۔ :)
  11. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    نغمۂ آتشیں مذاقِ عشق - غلام علی عشق پرانا خواب - سجاد حیدر یلدرم حکایات و احتساسات - سجاد حیدر یلدرم اسرارِ کربلا - منشی محمد ظہیر الدین خان بہادر جامِ شہادت: یعنی مجموعۂ نوحہ جات - سید کاظم علی شوکت بلگرامی دیوانِ حضرت قطب جمالی (فارسی) کربلائے معلیٰ - منشی سید مظفر علی خان بہادر...
  12. حسان خان

    سلامی شاہ کی امداد کو ساری خدائی تھی (بوہری سلام)

    کل رات نیٹ گردی کے دوران ایک گجراتی رسالہ گلزارِ حسینی نظر آیا۔ جب اُس کے مندرجات دیکھے تو یہ دیکھ کر حیرت کی انتہا نہیں رہی کہ اُس میں بوہری شیعہ شعراء کے اردو سلام اور نوحے گجراتی رسم الخط میں درج تھے۔ یہ تو علم تھا کہ بوہری اپنی عربی فارسی ملی گجراتی اردو رسم الخط میں لکھتے آئے ہیں، لیکن یہ...
  13. حسان خان

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    جنگ کے مطابق وہ تا حال اہل نہیں ہو سکی ہیں۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ ربط
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بھائی، آپ کے فیس بک پیغام پر راجیو چکرورتی صاحب نے کاہ مضارع کے مصدر کے متعلق استفسار کیا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ شاید کاہیدن بمعنی لاغر ہونا، ضعیف ہونا، کم ہونا کا مضارع ہے۔ جبکہ کاویدن کا مضارع میرے خیال سے کاو ہے۔ اسے ایک نظر دیکھ لیجیے گا۔
  15. حسان خان

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید دانش ترک صاحب۔ :)
  16. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاء اللہ غزنوی بھائی۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ :)
  17. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    بالکل یہی بات میں اپنے بارے میں بھی کہہ سکتا ہوں، لیکن اس کے باوجود کاشفی صاحب کو اصرار ہے کہ جو الطاف بھائی کا غدار ہے وہ مہاجروں یا کراچی کا دشمن ہے۔ اب کاشفی صاحب دوبارہ اس بات کا ادعا کریں گے کہ میں یہ بات غیر مہاجروں کو خوش کرنے کے لیے کر رہا ہوں۔
  18. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہاہاہاہا، جناب اب تو موٹاپے کے میم سے بھی تعلق باقی نہیں رہا۔ البتہ بچپن میں مَیں ضرور تھوڑا موٹا ہوا کرتا تھا: ویسے آپ نے میرے موٹاپے کے بارے میں تصور کس بِنا پر قائم کیا تھا؟ :)
  19. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میرے منہ پر پانی پھینکا جا رہا ہے :) پچھلے سال کی تصویر ۲۰۰۴ کی تصویر (اپنے پھوپھو زاد بھائیوں کے ساتھ) اپنے ملک کا پرچم اٹھائے ہوئے جامعہ کراچی میں اپنے دوستوں کے ساتھ افطار کرتے ہوئے (دو سال پرانی) یہ بھی پچھلے سال کی ہے، یعنی موجودہ ہی سمجھیے۔ ۲۰۱۱ کی تصویر، جامعہ میں...
Top