نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ذوالفقار - شمیم کرہانی

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ :)
  2. حسان خان

    ذوالفقار - شمیم کرہانی

    باطل شکن، مجاہدِ ایماں تھی ذوالفقار تدبیرِ چارہ سازئِ انساں تھی ذوالفقار شیرِ خدا کی جنبشِ مژگاں تھی ذوالفقار آئینۂ جلالتِ یزداں تھی ذوالفقار روشن ہے کائنات پہ قیمت میں قدر میں اتری تھی آسمان سے چمکی تھی بدر میں تیغِ جمیل مردِ مجاہد کا زیب و زین زہرا کی پاسبان محمد کے دل کا چین خیبر شکن، رفیقِ...
  3. حسان خان

    بھارت بذریعہ افغانستان پاکستان میں مداخلت کرتا آیا ہے: امریکی سینیٹر

    ممکن ہے، لیکن یہ بیان پر مشتمل وڈیو دراصل ۲۰۱۱ کی ہے جو اب منظرِ عام پر آئی ہے۔ شگون کے بارے میں تو کچھ نہیں سکتے جناب۔ امریکی حکومت آج تک اسرائیل کے سوا کسی کے لیے بھی سگی نہیں ہوئی۔ :)
  4. حسان خان

    بھارت بذریعہ افغانستان پاکستان میں مداخلت کرتا آیا ہے: امریکی سینیٹر

    نامزد امریکی وزیرِ دفاع اور رکنِ سینیٹ چک ہیگل کے مطابق بھارت افغانستان کے ذریعے سے پاکستان میں مداخلت کرتا اور پاکستان کے لیے مغربی سرحدوں پر پریشانیاں کھڑی کرتا آیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے: http://tribune.com.pk/story/512867/india-financed-problems-for-pakistan-from-afghanistan-chuck-hagel/
  5. حسان خان

    جون ایلیا علامہ اقبال اور اقبال اکیڈمی - جون ایلیا

    گذشتہ دنوں کراچی میں یومِ اقبال کے موقع پر متعدد مشاعرے اور ادبی اجتماعات منعقد ہوئے اور یہ سلسلہ کئی دن تک جاری رہا۔ یومِ اقبال کے ان اجتماعات میں وہ اجتماع خاص طور پر قابلِ ذکر ہے جو اقبال اکیڈمی کی جانب سے ہوٹل میٹروپول میں انعقاد پذیر ہوا۔ اقبال اکیڈمی کو پاکستان کے علمی اداروں میں ایک...
  6. حسان خان

    روا جس سے ہو کام، نامِ علی ہے - چودھری دِلّو رام کوثری

    روا جس سے ہو کام، نامِ علی ہے دل و جاں کا آرام، نامِ علی ہے وظیفہ ہے زاہد کا یہ اسمِ اعظم مجاہد کی صمصام، نامِ علی ہے اسی نام سے بڑھتا ہے جوشِ ایماں ترقیِ اسلام، نامِ علی ہے ہیں سرشار جس سے بزرگانِ ملت مئے حق کا وہ جام، نامِ علی ہے محب کو نجات اس سے ہوتی ہے حاصل عدو کے لیے دام، نامِ علی...
  7. حسان خان

    نئی نعت لکھوں نیا سال ہے - چودھری دِلّو رام کوثری

    جی، یہ وہی شاعر ہیں۔ اور پہلا مصرع کچھ یوں ہے: کچھ عشقِ پیمبر میں نہیں شرطِ مسلماں
  8. حسان خان

    نئی نعت لکھوں نیا سال ہے - چودھری دِلّو رام کوثری

    جی، شاعر مذہباً ہندو تھے۔یہ تو ہو گئی دِلُّو رام کی وجۂ تسمیہ۔ کوثری اُن کا تخلص تھا، اور چودھری شاید اُن کی ذات یا خاندانی نام۔ پنجاب سے تعلق تھا اور ۱۹۳۱ عیسوی میں لاہور میں انتقال ہوا۔ اپنی شاعری کے بارے میں یوں لکھتے ہیں: "لاہور ہی میں ایک عالم فاضل سے عروض پڑھنا شروع کیا، دو سال تک یہ...
  9. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    آپ نے بہت اچھی بات کی ہے۔ کہاں رسولِ اکرم کی سنت پر چلنے والا گروہ اور کہاں یہ لشکری دہشت گرد۔ دونوں میں کوئی مماثلت ہی نہیں ہے۔ بے شک! لیکن جنابِ من، آپ اسی طرح یہ بھی تو دیکھئے کہ مرزا غالب، سرسید احمد خان اور میر انیس کی زبان بولنے والے لسانی گروہ کو آپ زبردستی پیر الطاف بھائی لندن والے کے...
  10. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    لبِ لعل کو کس کے جنبش ہوئی ہوا میں ہے کچھ رنگ عناب کا (شیفتہ)
  11. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    ارے تو برادر، آپ بھی تو الطافی ٹولے پر تنقید ہونے پر فوراً مہاجر کارڈ کھیلنے لگ جاتے ہیں۔ عبدالرؤف اعوان صاحب نے متحدہ کی مبینہ جعل سازی پر کوئی تصویر شیئر کی تو آپ کا فوراً اس قسم کا روایتی جواب آیا۔ کیا کسی پر یوں مہاجر دشمن ہونے کا الزام لگانا اور ہر جگہ مہاجر دشمنی دیکھنا مناسب ہے؟ اور...
  12. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    باہمی مکالمے کا ایک اصول یہ ہوتا ہے کہ مخالف کی رائے کو بدنیتی پر محمول کر کے اُس پر ڈھونگ کا طعنہ نہ لگایا جائے۔ ہم نے بھی آپ کی رائے سے ہی اختلاف کیا ہے، خدانخواستہ یہ نہیں کہا کہ آپ کسی بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے بھارتی ایجنٹ ہیں یا صرف انتشار پھیلانے کے لیے یہ باتیں کر رہے ہیں۔ ہمیں کامل...
  13. حسان خان

    تعارف شوکت پرویز

    خوش آمدید شوکت پرویز صاحب۔ :)
  14. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    آپ اس نعرے کی بات کر رہے ہیں، ارے ہم نے تو الطاف بھائی کو کراچی کی دیواروں پر حیدرِ کرّار کا لقب عطا ہوتے دیکھا ہے۔ ایسا حیدرِ کرّار جو ۱۹۹۶ سے مفرور ہے۔
  15. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    اس کا کیا مطلب ہے؟ یعنی جو الطاف کے جوتے چاٹتا ہو وہ ہی آپ کی عالی ترین مہاجر قوم کا جز ہے ورنہ باقی سارے مہاجر دوغلے منافق ہیں جو صرف مہاجر ہونے کا ڈھونگ رچاتے ہیں؟
  16. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    معذرت کے ساتھ، لیکن یہ ایک پنجابی کی سوچ نہیں بلکہ ایک نادان شخص کی جاہلانہ سوچ ہے۔ اور یہ کیسے اخذ کر لیا کہ دیگر پنجابی اس بات پر خوشیاں منا رہے تھے؟ پنجابی کیا بے حس حیوان ہیں جو دوسروں کی موت پر یوں خوشیاں مناتے ہیں؟ مجھے تو یہاں ایسا کوئی تاثر نہیں ملا، بلکہ میں نے تو اس بیان پر ایک سرائیکی...
  17. حسان خان

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    کاشفی صاحب کے خیال میں بقیہ پاکستانی تو کیا، بلکہ روئے ارض کے تمام سات ارب غیر مہاجر انسان کراچی کے مہاجروں سے بغض رکھتے ہیں، اور اُن کی جان و مال کے در پے ہیں۔ ان کی زیادہ تر پوسٹوں میں یہی ایک سلسلۂ خیال نظر آتا ہے۔ صراحتاً بات کرنے کے لیے معذرت، لیکن مجھے کاشفی صاحب جیسے اچھے انسان کے اس غیر...
  18. حسان خان

    بزکشی

    بزکشی پاکستان کا مقبول ترین کھیل تو نہیں ہے، البتہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔
  19. حسان خان

    شیفتہ ہند کی وہ زمیں ہے عشرت خیز - نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    ہند کی وہ زمیں ہے عشرت خیز کہ نہ زاہد جہاں کریں پرہیز وجد کرتے ہیں پی کے مے صوفی مست ہوتے ہیں صبح تک شب خیز رند کیا یاں تو شاہد و مے سے پارسا کو نہیں گزیر و گریز سخت مشکل ہے ایسی عشرت میں خطرِ حشر و بیمِ رستاخیز ہے غریبوں کو جرأتِ فرہاد ہے فقیروں کو عشرتِ پرویز عیش نے یاں بٹھا دیا ناقہ...
  20. حسان خان

    یا عمر فاروقِ اعظم اے امیرِ با کرم - چودھری دِلّو رام کوثری

    درفشِ کاویانی قدیم ایرانی اساطیر میں ایک بیش قیمت پرچم کا نام تھا۔
Top