نتائج تلاش

  1. حسان خان

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    اوہ جناب آپ بھی شادی شدہ نکلے :) میں تو اس وقت تک آپ کو اپنا ہم عمر سمجھتا آیا تھا۔
  2. حسان خان

    سوزشِ عشق سے بے تاب رہا کرتا ہوں - مولوی سید فضلِ رسول خان بہادر واسطی

    سوزشِ عشق سے بے تاب رہا کرتا ہوں آدمی ہو کے میں سیماب رہا کرتا ہوں بے قراری ہے مری شدتِ گریہ میں وہی آب میں ماہیِ بے آب رہا کرتا ہوں ضعفِ پیری سے گریباں میں نہیں سر میرا صرفِ سجدہ تہِ محراب رہا کرتا ہوں تاج سے مجھ کو نہ مطلب ہے نہ کجکول سے کام تارکِ عالمِ اسباب رہا کرتا ہوں کجکول = کشکول...
  3. حسان خان

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    بہت شکریہ zeesh بھائی، خدا اجر دے۔ :) میرے سر میں اس وقت کچھ سوالات گردش کر رہے ہیں، اگر اِن کے بھی جواب دے دیں تو بڑی عنایت ہو گی۔ کیا کلاسیکی ادب میں استعمال ہونے والی پشتو وہ ہی ہے جو آج استعمال ہوتی ہے؟ یا پھر دستوری یا محاورے کے لحاظ سے کوئی تبدیلی آئی ہے؟ کیا آپ آج آسانی سے خوشحال خان...
  4. حسان خان

    آیا ہے میرے گھر میں جو وہ گلعذار آج - مولوی سید فضلِ رسول خان بہادر واسطی

    آیا ہے میرے گھر میں جو وہ گلعذار آج کیسی بدل گئی ہے خزاں سے بہار آج جوبن دکھا رہی ہے نسیمِ بہار آج دریا پہ کھیلیے بطِ مے کا شکار آج کرتا ہے میرے دیدۂ گریاں سے سامنا کھل جائے گی حقیقتِ ابرِ بہار آج شاید کہ کوئی عاشقِ غمناک مر گیا کوچے میں اُس کے تازہ بنا ہے مزار آج وہ کام کر کہ جس میں ہو...
  5. حسان خان

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    مجھے اس نعت کا ترجمہ درکار ہے: د خداي عرفان می وشو په عرفان د محمد پاک دَي محمد پاک دي سبحان د محمد راشه نظر وکړه په طه او په یسین کښ خدای دي صفت کړي په قرآن د محمد ډیر خلق پیدا دي انبیاء که اولیاء دي نشته په خلقت کښ یو په شان د محمد خداي سره موسی په کوه طور کړلې خبري دَې د عرش د پاسه لامکان...
  6. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    خوب رویا قبر میں جس دم چلے منکر نکیر یاد آیا مجھ کو تنہا چھوڑ جانا یار کا (امیر اللہ تسلیم لکھنوی)
  7. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہاہاہا، میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ لیکن دیکھیے کوئی بھی نہیں بھاگا۔ :)
  8. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ارے نہیں، اب اتنے بھی بڑے نہیں ہیں :)
  9. حسان خان

    سیدنا برہان الدین - موسیٰ رضا آفندی

    ان کی سب سے اچھی بات ہی سادگی لگتی ہے۔ :)
  10. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ویسے میں آپ کو اپنی عمر کا سمجھتا تھا۔ آپ تو بڑے نکلے۔ :)
  11. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس تصویر میں آپ محمود بھائی سے کافی مل رہے ہیں۔ :)
  12. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    محسن وقار علی صاحب، آپ بھی تو ذرا اپنے رخِ پرنور سے نقاب اُٹھائیے۔
  13. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاءاللہ زبیر بھائی۔ آپ کی برف والی تصویر بہت ہی اعلیٰ ہے۔
  14. حسان خان

    سیدنا برہان الدین - موسیٰ رضا آفندی

    بوہرہ داؤدی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور بین الاقوامی طور پر ایک انتہائی با وقار اور باعزت شخصیت سیدنا برہان الدین 102برس کے ہوچکے ہیں ۔ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے بوہرہ کمیونٹی کے لوگ اس سلسلے میں خوشیاں منا رہے ہیں۔ 102 برس کی عمر ایک لمبی مدت ہے اور دنیا بھر میں کم ہی لوگ اس عمر تک پہنچ پاتے ہیں...
  15. حسان خان

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    سعودیہ اور امارات میں مقیم پاکستانی کیا ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
  16. حسان خان

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    دو سروں والے شہباز؟
  17. حسان خان

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    ٹیکسلا میں کیا صرف آثارِ قدیمہ اور اس سے متعلق عمارات ہیں یا پھر وہاں عام آبادی بھی ہے؟
  18. حسان خان

    درست تلفظ کیا ہے؟

    معلوماتی پوسٹ کے لیے بہت شکریہ۔ مجھ سمیت زیادہ تر لوگ بابِ مفاعلہ کے اکثر مصادر ہمیشہ مکسور ہی پڑھتے ہیں۔ آج پتا چلا کہ یہ غلط ہے۔
Top