نتائج تلاش

  1. حسان خان

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    ویسے اس میں جتنی بھی تصاویر دکھائی گئی ہیں وہ ساری کیتھولک ممالک کی ہیں۔ پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے 'وہابی' ہیں، یعنی وہ ان سب مذہبی رسومات کو ناجائز اور بدعت مانتے ہیں۔
  2. حسان خان

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے جمعے کے روز جمعۂ عظیمہ منایا۔ مسیحی عقائد کے مطابق یہ دن روزوں کے ایام کے آخری جمعہ کو حضرت عیسیٰ کو صلیب پر چڑھانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مسیحیوں کے روزوں کے ایام کی اختتامی تقریبات کا آغاز گزشتہ اتوار سے ‘پام سنڈے’ یا کھجوروں کے اتوار سے ہوگیا تھا۔...
  3. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

  4. حسان خان

    تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ۔۔۔۔۔آفتاب احمد خانزادہ

    بنیادی مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم مسلم ملک اور مشرف بہ اسلامی نظام ملک کا فرق ہی سمجھ نہیں پاتے۔ الحمدللہ ہمارے ملک کی ستانوے فیصد آبادی مسلمان ہے، ہمیں اپنے مسلمان ہونے اور اپنی مسلم روایات پر بجا طور پر فخر ہے، اور ساتھ ساتھ ہم اپنے ملک کے اسلامی تشخص پر بھی نازاں ہے۔ لیکن ان باتوں کا لازمہ یہ تو...
  5. حسان خان

    السلام علیکم استادِ محترم۔ آپ کی تصویر دیکھ کر اچھا لگا۔ خدا ہمیشہ سلامت رکھے۔

    السلام علیکم استادِ محترم۔ آپ کی تصویر دیکھ کر اچھا لگا۔ خدا ہمیشہ سلامت رکھے۔
  6. حسان خان

    طیبہ نگر اچھا لگا (نعت شریف)

    اچھی نعت لکھی ہے رضوی صاحب۔ سلامت رہیے۔ یہ شعر مجھے سمجھ نہیں آیا، ذرا اس کا مفہوم واضح کر دیجیے: یوں تو ہیں محبوب سارے انبیا مجھ کو مگر ہے اُنھیں محبوب امت جس قدر ، اچھّا لگا
  7. حسان خان

    اداکارہ میرا کا لاہور سےعمران خان کے مقابلے میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ

    میرا اور وینا ملک جیسی اداکارائیں خبروں میں آنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ :)
  8. حسان خان

    اداکارہ میرا کا لاہور سےعمران خان کے مقابلے میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ

    لاہور: اداکارہ میرا نے لاہور کے حلقے این اے 126 سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں انتخابات لڑنے کا اعلان کردیاہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میرا نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے علاوہ جنرل نشست پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں لاہور کے حلقہ این اے 126 سے انتخابات لڑنے کا...
  9. حسان خان

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    مبارک ہو شہزاد انکل۔ :) :) ساتھ ساتھ آپ اپنے دو ہزار مفید اور معلوماتی مراسلوں کے لیے بجا طور پر شکریہ کے بھی مستحق ہیں۔
  10. حسان خان

    السلام علیکم۔ کراچی میں خوش آمدید۔ تو پھر کراچی والوں سے کب ملاقات کر رہے ہیں؟ :)

    السلام علیکم۔ کراچی میں خوش آمدید۔ تو پھر کراچی والوں سے کب ملاقات کر رہے ہیں؟ :)
  11. حسان خان

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یہ کوئی ابدی قرارداد نہیں ہے۔ ملاکریسی کی بے شمار فضولیات کی طرح یہ بھی جلد یا بدیر تاریخ کے کوڑے دان کی نذر ہو جائے گی۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از رقیبِ خُرد اے دل در جہاں غافل مباش موش ویراں می نماید دَکّۂ بقّال را (ملک الشعراء محمد تقی بہار) اے دل! اپنے کوتاہ قامت (اور بظاہر بے ضرر) دشمن سے بھی اس دنیا میں کبھی غافل نہ ہونا کیونکہ ایک چھوٹا سا چوہا ہی غلہ فروش کی دکان کو ویران کر دیتا ہے۔
  13. حسان خان

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    مجھے دا نیوز کی خبر پر اس پروگرام کے مقاصد کے بارے میں درج ذیل چیز پڑھنے کو ملی: Our culture and religion is full of themes and values that connect us to all people irrespective of their religion. The world of ‘The 99’ is an inclusive one not an exclusive one. I went back to our culture and...
  14. حسان خان

    جون ایلیا سفید فام درندے - جون ایلیا

    "ہم اُس قوم کا انتظار کرتے رہے جو بچا نہیں سکتی تھی۔۔۔ انہوں نے ہمارے پاؤں اس طرح باندھ رکھے ہیں کہ ہم نکل نہیں سکتے۔۔۔ ہمارا انجام نزدیک ہے، ہماری مدت پوری ہو گئی، ہمارا وقت آ پہنچا، ہمیں کچلنے والے آسمانوں کے عقابوں سے بھی زیادہ تیز ہیں۔" عہد نامہ عتیق، مراثئ یرمیاہ معلوم ہوتا ہے کہ اُن کا...
  15. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    ذرا مجھے بھی تو پتا چلے کہ یہاں سنی حضرات پر کیا 'کیچڑ اچھالی' گئی ہے۔
  16. حسان خان

    کیا سمجھ کر میں سوئے گلشنِ ایجاد آیا - میر مونس

    کیا سمجھ کر میں سوئے گلشنِ ایجاد آیا آشیاں بھی نہ بنایا تھا کہ صیاد آیا سلسلہ گیسوئے جاناں کا مجھے یاد آیا دوش پر دام جو ڈالے ہوئے صیاد آیا وہ خراماں جو ہوا باغ میں سب نے یہ کہا دیکھو طاؤسِ چمن بن کے پری زاد آیا اے اجل بہرِ خدا اور ٹھہر جا دم بھر ہچکیاں آتی ہیں شاید میں اُسے یاد آیا قتل...
  17. حسان خان

    انیس مخمس بر سلامِ میر مونس - میر انیس

    چمکا خدا کے عرش کا اختر کہاں کہاں کھایا علی کے چاند نے چکر کہاں کہاں پہنچا سناں پہ نیرِ اکبر کہاں کہاں اے مجرئی! گیا سرِ سرور کہاں کہاں قرآں لیے پھرے ہیں ستمگر کہاں کہاں یثرب میں پوچھتا تھا جو شہ سے بچشمِ تر دل مضطرب ہے اے اسداللہ کے پسر کعبے سے جائیے گا کہاں، قصد ہے کدھر؟ کہتے تھے شاہ، ہے یہ...
  18. حسان خان

    مجاز نورا - اسرار الحق مجاز

    نورا (نرس کی چارہ گری) وہ نوخیز نورا وہ اک بنتِ مریم وہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پُرخم وہ ارضِ کلیسا کی اک ماہ پارہ وہ دیر و حرم کے لیے اک شرارہ وہ فردوسِ مریم کا اک غنچۂ تر وہ تثلیث کی دخترِ نیک اختر وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیے مداوائے دردِ جگر جس کو کہیے جوانی سے طفلی گلے مل رہی...
Top