نتائج تلاش

  1. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    برادر، جن شیعہ ارکانِ اسمبلی کی طرف آپ کا اشارہ ہے، وہ الطاف یا زرداری کے 'شیعہ' نمائندے تو ہو سکتے ہیں، لیکن وہ شیعوں کے نمائندے نہیں ہیں۔ میں ان جیسوں کی بات نہیں کر رہا تھا، بلکہ میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ شیعہ اگر پاکستان میں اپنے شہری حقوق مکمل طور پر حاصل کرنے کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نارِ دوزخ گرچہ سوزد پوست ہائے عاصیاں آتشِ ہجرانش مغزِ استخوانِ من بسوخت (حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری) دوزخ کی آگ اگرچہ گناہگاروں کی کھال جلا دیتی ہے، لیکن ہجرِ یار کی آگ نے تو میرے ہڈیوں کے گودے تک کو جلا ڈالا ہے۔ قرآن شریف کے مطابق دوزخ میں دوزخیوں کی کھال بار بار جلائی جائے گی۔
  3. حسان خان

    جوش حی علیٰ خیر العمل - جوش ملیح آبادی

    آ، ہمنشیں، نمازِ صبوحی ادا کریں خوشبوئے عود میں درِ میخانہ وا کریں ہاں اٹھ کہ مُہرِ شیشۂ گُل رنگ توڑ کر انسانیت کو دامِ خرد سے رہا کریں باقی جو بچ رہا ہے کچھ ایمان، خیر سے اُس کو بھی آج پائے صنم پر فدا کریں پودے مچل رہے ہیں، گھٹائیں ہیں پُرخروش آ، ہم بھی آج حقِّ جوانی ادا کریں بہکیں قدم...
  4. حسان خان

    جوش خالی بوتل - جوش ملیح آبادی

    ٹیس سی اک ہو رہی ہے ہے قلبِ حق آگاہ میں کیا بتاؤں ہمنشیں، کیا شے پڑی ہے راہ میں کیوں نہ چھا جائے دھواں سا مطلعِ ادراک پر بادۂ رنگیں کی بوتل، اور ٹھنڈی خاک پر آہ اے خاموش دیوی، شب کو تیرے سامنے کتنے رنگیں راگ ہوں گے، کتنے شیریں قہقہے جلوہ گر ہو گی نہ جانے کس بہشتِ اوج میں بہہ رہی ہو گی...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ستائش کنم ایزدِ پاک را کہ گویا و بینا کند خاک را (فردوسی) میں اُس خدائے پاک کی حمد و ثنا کرتا ہوں جو خاک کو بولنے والے اور دیکھنے والے انسان میں تبدیل کر دیتا ہے۔ توانا بوَد ہر کہ دانا بوَد زِ دانش دلِ پیر برنا بوَد (فردوسی) (اِس دنیا میں) توانا وہی ہے جو دانائی رکھتا ہے؛ اور علم و دانش کے...
  6. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    لیکن شیعہ "اِن مولویوں" کی وجہ سے بے گناہ قتل نہیں ہو رہے، بلکہ "دوسرے مولویوں" کی وجہ سے قتل ہو رہے ہیں۔ خیر میں تو مولوی بیزار شخص ہوں، اس میں شیعہ یا سنی کی کوئی تخصیص نہیں۔ اس لیے تمام شیعہ مسلمانوں سے اپنی پوری جذباتی اور قلبی وابستگی کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے شہری حقوق کے تحفظ کے...
  7. حسان خان

    خطرناک آشنائیاں (ڈان اردو)

    قابلِ رحم ہے وہ قوم جہاں معصوموں کا خون ارزاں اور قاتل ریاست کی سرپرستی میں زندہ ہوں۔ ملک اسحاق ایک عام مجرم نہیں۔ لشکرِ جھنگوی کے شریک بانی پر دو درجن سے زائد قتل کے مقدمات قائم ہیں لیکن خوفزدہ ججوں میں اسے سزا دینے کی ہمت نہیں۔ سزا کے بجائے، پیشی کے موقع پر عدالتی عملہ اسٹاف روم میں انہیں...
  8. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    یہ مولوی بھی پاکستان کی مظلوم شیعہ برادری کو لالی پاپ تھمانے کے سوا کچھ نہیں کر سکیں گے۔
  9. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    جو دانشور اس بات پر معترض ہوں کہ پاکستان میں شیعہ برادری یا دیگر اقلیتی برادریاں اپنی مذہبی شناخت کے پیشِ نظر کیوں رائے دہی کرتی ہیں، تو اُن کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ رویہ تو دنیا بھر کے ممالک کی اقلیتوں کی نفسیات کا حصہ ہے۔ جن ممالک میں بنیادی سماجی فرق مذہب یا فرقوں کی بنیاد پر ہوتا ہے وہاں...
  10. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    تعزیرِ جرمِ عشق ہے بے صرفہ محتسب بڑھتا ہے اور ذوقِ گنہ یاں سزا کے بعد (خواجہ الطاف حسین حالی) جس دل کو قیدِ ہستیِ دنیا سے ننگ تھا وہ دل اسیرِ حلقۂ زلفِ بتاں ہے اب (خواجہ الطاف حسین حالی)
  11. حسان خان

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    پاکستان میں شدت پسندی اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار شیعہ برادری نے انتخابی عمل میں سرگرمی سے حصہ لے کر ان سیاسی قوتوں کو اسمبلیوں میں جانے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے جو فرقہ واریت اور شدت پسندوں کا ساتھ دیتی ہیں۔ وہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن یا کراچی کے عباس ٹاؤن کے دھماکے ہوں یا پھر کراچی میں ہی شیعہ مسلک سے...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیماریِ من چوں سببِ پرسشِ او بود می میرم از ایں غم کہ چرا بہترم امروز (میرزا محمد تبریزی امینؔ) چونکہ میری بیماری اس بات کا سبب تھی کہ وہ میری احوال پرسی کرے، لہذا میں اس غم میں مرا جا رہا ہوں کہ آج کیوں بہتر ہوں۔ (بحوالۂ دانشمندانِ آذربایجان)
  13. حسان خان

    سانحہ بادامی باغ: ایک لمحہ فکریہ

    سانحہ بادامی باغ کے دوسرے دن ایکسپریس نیوزچینل پر ایک مسیحی نوجوان کو دکھایا گیا جو لاہور جوزف کالونی میں وقوع پذیر ہونے والے ظالمانہ اور افسوسناک سانحے پر انتہائی جذباتی انداز میں نوحہ کناں تھا۔ اُس نوجوان نے دہشت گردوں کے ہاتھوں جوزف کالونی میں 178 مکانات اور چرچ کو جلاکر خاکستر کرنے کے...
  14. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    Gül yanağın, dilbəra, bəs tazətərdir hər zaman Qanlı yaşımdan tökər hər dəm gözüm baran ana Şah İsmayıl Səfəvi اے دلبر! تیرے پھول جیسے گال جو ہر پل اتنے تازہ تر ہوئے جاتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر دم میری آنکھ اُن پر میرے خوں آلود اشکوں سے بارش برساتی رہتی ہے۔ Eşqdir ol nəş’eyi-kamil kim...
  15. حسان خان

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    "Shocking to hear of the target killing of a man of learning, a teacher, Prof Syed Sibte Jafar in Karachi. Totally condemnable." [Imran Khan] ربط
  16. حسان خان

    بھائی میں تو بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ بتائیے آپ کیسے ہیں؟ اور اتنے دنوں سے کہاں مصروف تھے؟ :)

    بھائی میں تو بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ بتائیے آپ کیسے ہیں؟ اور اتنے دنوں سے کہاں مصروف تھے؟ :)
  17. حسان خان

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    ایم ایم عالم مرحوم صدر ایوب خان سے ہاتھ ملاتے ہوئے:
  18. حسان خان

    بدنامی باغ - سلمان حیدر (ڈان اردو)

    بادامی باغ کے درختوں پر لگنے والے بادام کے پھول تو ہماری نسل کے لیے افسانہ ہی ہیں لیکن جوزف کالونی کے مکینوں کو انتہا پسندی کے جس کسیلے پھل کا ذائقہ گذشتہ دنوں چکھنا پڑا ہے وہ آج کے پنجاب کی ایک تلخ حقیقت ہے۔ جوزف کالونی میں مسیحی دوستوں کے گھروں کو لگائی جانے والی آگ نے بادامی باغ کو ہمارے...
  19. حسان خان

    آج کا شعر - 5

    مژگاں سے گر بچے دل، ابرو کرے ہے ٹکڑے یہ بات میں نے کہہ کر جب اُس سے داد چاہی کہنے لگا کہ ترکش جس وقت ہووے خالی تلوار پھر نہ کھینچے تو کیا کرے سپاہی (مرزا کامل بیگ کامل)
  20. حسان خان

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    مجھ سے غلطی سے مبارکباد کا سابقہ لگ گیا ہے، اگر کوئی منتظم اسے درست کر کے تاسف کا سابقہ لگا دے تو مہربانی ہوگی۔ قیصرانی شمشاد ساجد
Top