نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عجب نہیں ہے کہ ایک آنسو اُنہیں مرا دلنواز کر دے ۔ کہ اُن کی رحمت تو ڈھونڈتی ہے نوازشوں کے لیے...

    عجب نہیں ہے کہ ایک آنسو اُنہیں مرا دلنواز کر دے ۔ کہ اُن کی رحمت تو ڈھونڈتی ہے نوازشوں کے لیے بہانہ ۔ ملک نصر اللہ خان عزیزؔ
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: تصور میں کسی کے ہم نے جو آنسو بہائے ہیں ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز

    تصور میں کسی کے ہم نے جو آنسو بہائے ہیں فرشتوں نے وہ سب گن گن کے پلکوں سے اٹھائے ہیں محبت نے مٹا ڈالی تمیزِ قربت و دوری ہم ان کو دور کیوں سمجھیں، جو رگ رگ میں سمائے ہیں تصور میں ہزاروں مرتبہ ہم کوئے جاناں میں گئے ہیں اور آئے ہیں، گئے ہیں اور آئے ہیں جفا اُن کی، وفا اُن کی، حیا اُن کی، ادا اُن...
  3. محمد تابش صدیقی

    ہماری ہاں لڑکیاں بھی مصروف ہوتی ہیں. :)

    ہماری ہاں لڑکیاں بھی مصروف ہوتی ہیں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اک نظر ادھر بھی ۔۔۔ برائے اصلاح

    الف عین محمد ریحان قریشی
  5. محمد تابش صدیقی

    مجذوب کلام مجذوب

    غالباً ٹائپو ہے۔ ترے وصل کی تاب کیا لا سکوں گا
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک اہم بات رہ گئی۔ بچوں کو بھی دیکھتے رہنا۔ مرد تو اپنی روزمرہ کی ذمہ داریوں سے چھٹی کر کے عید...

    ایک اہم بات رہ گئی۔ بچوں کو بھی دیکھتے رہنا۔ مرد تو اپنی روزمرہ کی ذمہ داریوں سے چھٹی کر کے عید پر مصروف ہوتا ہے۔ عورت اپنی روز مرہ کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ عید کی مصروفیت بھی نباہ رہی ہوتی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ہماری طرف تو خواتین کی بھی اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔ گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرنا، مستحقین، رشتہ داروں...

    ہماری طرف تو خواتین کی بھی اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔ گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرنا، مستحقین، رشتہ داروں کے حصے بنانا، مختلف طرح کا گوشت الگ کرنا، ساتھ ساتھ کھانا بھی پکانا اور وقتاً فوقتاً چائے کا انتظام بھی کرتے رہنا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: بیاں ہے لبوں پر شہِ انس و جاں کا ٭ نظرؔ لکھنوی

    بیاں ہے لبوں پر شہِ انس و جاں کا مرے گرد حلقہ ہے کرّ و بیاں کا وہ محبوب و ممدوح ربِ جہاں کا یہ رتبہ خوشا قبلۂ مقبلاں کا شرف آسماں سے بڑھا خاکداں کا کہ مسکن ہے یہ عرش کے میہماں کا ہے پہرہ بہاروں کا در شہرِ خوباں گزر کیسے ممکن وہاں ہو خزاں کا سوادِ مدینہ قریب آ گیا ہے بڑھا شوق دل کا بڑھا کیف...
  9. محمد تابش صدیقی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ترتیب میں کر کے دکھانا بیان کرنے سے پہلے ہونا چاہیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    جو لوگ بے وزن اشعار اقبال، غالب، فراز سے منسوب کرتے ہیں، انہوں نے دراصل ان شعراء کو پڑھا ہی نہیں...

    جو لوگ بے وزن اشعار اقبال، غالب، فراز سے منسوب کرتے ہیں، انہوں نے دراصل ان شعراء کو پڑھا ہی نہیں ہے، ورنہ اتنا کور ذوق نہ ہوتے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ہکلی غزل

    بہت خوب۔ میری ذاتی رائے میں اس طرح کے تجربے مزاحیہ شاعری میں مناسب لگتے ہیں۔ ہکلاہٹ میں اشعار کے مفہوم تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ توجہ ہکلاہٹ پر رہتی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    اس میں حیرت کی بات نہیں، یہ جاسوسوں کی مجبوری ہوتی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    ڈنر جو کرتا ہوں جا کر ابھی میں پیزا ہٹ کبھی میں ریڑھی سے چھولے بھی کھایا کرتا تھا
  14. محمد تابش صدیقی

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    ابھی جو کھاتا ہوں کھانے میں پیاز چپ کر کے کبھی میں امی کو نخرے دکھایا کرتا تھا
  15. محمد تابش صدیقی

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    یہ میں جو بھاگ کے مسجد کو جایا کرتا تھا وہ میچ دیکھنے ہوٹل پہ جایا کرتا تھا (اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے۔ آمین) جب ہاتھ جیب پہ رکھ کر نماز پڑھتا تھا وہ صف پہ گرنے سے بنٹے بچایا کرتا تھا
  16. محمد تابش صدیقی

    ریحان نستعلیق

    خوش آمدید۔ یہ فونٹ ابھی ریلیز نہیں ہو سکا۔ امید ہے کہ جلد منظرِ عام پر آئے گا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    غالب کی تشریح کی ایک پنجابی استاد نے

    ویسے اس تشریح سے مجھے قومی ترانے کی تشریح یاد آ گئی جو بڑے اردودان ترانے کو فارسی کہنے کے بعد کرتے ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    غالب کی تشریح کی ایک پنجابی استاد نے

    یعنی غالب کی شاعری کا پنجابی منظوم ترجمہ آسانی سے ہو سکتا ہے۔ سادگی تے پرکاری، بےخودی تے ہشیاری حسن نوں تغافل وچ جرات آزما پایا
Top