نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    یہ صرف محفلین کے لیے نہیں ہے۔ بلکہ عموماً پروفیشنل اداروں میں نامعلوم ای میل کا رواج ہوتا ہے، کہ ایک ای میل ایڈریس اور اس کا پاسورڈ سب سے شئر کیا ہوتا ہے، جس کو مینیجمنٹ سے کوئی شکایت ہو، وہ اس ای میل کو استعمال کرتا ہے۔ یہ ایپ اس کا بہترین متبادل ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    یہی تو فائدہ ہے اس ایپ کا کہ بھیجنے والا کچھ بھی بھیج سکتا ہے، اور آپ جواب نہیں دے سکتے۔ لہٰذا کام کی بات کو سمجھنا اور اپنی بہتری کے لیے کوشش کرنا مکمل آپ کے اختیار میں ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    پروفائل ویب پربنائی تھی، ایپ بعد میں انسٹال کی۔ چونکہ ایپ دو طرفہ میسیجنگ ایپس کی طرح بہت زیادہ استعمال ہونے والی نہیں ہے، تو محض ویب پر جا کر وزٹ کرتے رہنا بھی کافی ہو گا۔ ایپ انسٹال کرنا بہت ضروری معلوم نہیں ہوتا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    انہیں آنسو نہ سمجھو، بحرِ الفت کے یہ موتی ہیں - کسی کے ہاتھ یہ دولت بلا ہجراں نہیں آتی = نصر...

    انہیں آنسو نہ سمجھو، بحرِ الفت کے یہ موتی ہیں - کسی کے ہاتھ یہ دولت بلا ہجراں نہیں آتی = نصر اللہ خان عزیزؔ
  5. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    "کون لوگ ہو تسی؟" "وزن والے استاد" "پھپھولا جلانے آیا ہوں" یہ تین مثالیں ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    غالباً آپ نے اقتباس لیا ہی نہیں تھا۔ :) اولین پوسٹ کے علاوہ کوئی پوسٹ اپڈیٹ نہیں کی گئی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    اس میں ایک اہم بات یہ ہے کہ یہ دو طرفہ کمیونکیشن نہیں ہے، یعنی کسی کی رائے کا جواب نہیں دیا جا سکے گا۔ ہمارے یہاں عموماً ایسی کاوش مذاق کی نذر ہو جاتی ہیں اور لوگ سنجیدگی سے مثبت استعمال نہیں کرتے۔ کل اکاؤنٹ بنایا تھا، اور فیس بک پر شئر کیا تھا، ابھی تک کوئی سنجیدہ میسج نہیں ملا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    عمومی طور پر ہمارے ہاں تنقید سننا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، اور اصلاحی تنقید کرنے والے بھی اسی خدشہ کے پیشِ نظر تنقید سے رک جاتے ہیں کہ کہیں برا نہ مان لیا جائے۔ تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے،...
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: سفرنامۂ حج ٭ نظرؔ لکھنوی

    سفرنامۂ حج سرگذشتِ مختصر ہے حجِ بیت اللہ کی یعنی رودادِ سفر ہے حجِ بیت اللہ کی سایہ افگن ہو گئی جب مجھ پہ شامِ زندگی آرزوئے حجِ بیت اللہ دل میں جاگ اٹھی اپنے خالق سے دعاجُو روز و شب رہتا تھا میں سننے والا ہے جو سب کی، اس سے بس کہتا تھا میں قرعہ اندازی میں فضلِ رب سے نام آیا نکل ہو گیا سجدہ...
  10. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    اب بیگم نے ساری بات تھوڑی بتائی ہو گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک سفر ، دو واقعات اور ہماری حالت زار

    دونوں طرف ایک ہی حال ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
  12. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر ہی ہو سکتا ہے اب۔ :P مجھے معلوم تھا کہ غلطی نادانستہ ہی ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ری میک کے لیے بھی سائن کر لیا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہد اشرف بھائی غالباً غلطی سے ناپسندیدہ ہو گیا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہی ہوتا ہے شرفاء کا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: تری ادائیں بھی محرمانہ، مری نوائیں بھی محرمانہ ٭ ملک نصر اللہ خان عزیزؔ

    تری ادائیں بھی محرمانہ، مری نوائیں بھی محرمانہ زمانہ کیوں سننا چاہتا ہے؟ نہیں زمانے کا یہ فسانہ ہم اُن سے ملنے کا اے دل اک دن تراش لیں گے کوئی بہانہ کہ شوق کتنا ہی سادہ دل ہو، طبیعت اس کی ہے شاطرانہ عجب نہیں ہے کہ ایک آنسو اُنہیں مرا دلنواز کر دے کہ اُن کی رحمت تو ڈھونڈتی ہے نوازشوں کے لیے...
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر جی، اللہ معاف فرمائے، "بھائی" والے ہرگز نہیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز ِ اول سے کراچی کے ذائقے ہی کھائے ہیں۔ پیدائش کراچی کی ہی ہے۔ :)
Top