نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر یہ ہے کہ معاملہ کہیں دَم دینے تک ہی نہ رہ جائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر اگر آپ وائے دینے سے شرماتے ہیں تو شائے لے آئیے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے ساتھ وائے تو پھر ہونی ہی چاہیے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے ہی لے آؤ، کافی دنوں بعد حاضر ہوا ہوں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر حاضر رہا ہوں طویل عرصہ اس لڑی سے۔ سب کو السلام علیکم
  6. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی اور شکیب جلالی کی ایک زمین میں غزلیں

    اگرچہ میں استاد تو نہیں، پھر بھی رائے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ :) مجھے ذاتی طور پر یہاں شکیب کے اشعار زیادہ پسند آئے ہیں۔ :) ساغر بھی میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    جنونِ پختہ کاراں کو نہیں تحریک کم ظرفو! جنونِ خام کو دکھلاؤ تم سونے کی زنجیریں ۔ نظرؔ لکھنوی

    جنونِ پختہ کاراں کو نہیں تحریک کم ظرفو! جنونِ خام کو دکھلاؤ تم سونے کی زنجیریں ۔ نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل: چوٹ کھانے کے لیے اور مسکرانے کے لیے ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز

    اس پوسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مکمل پوسٹ جی بورڈ کے ذریعے بول کر لکھی ہے۔ بچوں کے شور شرابے کے درمیان۔ کل ۵ سے ۶ الفاظ درست کرنے پڑے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: چوٹ کھانے کے لیے اور مسکرانے کے لیے ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز

    چوٹ کھانے کے لیے اور مسکرانے کے لیے آدمی پیدا ہوا ہے رنج اُٹھانے کے لیے ان کو حق ہے رنج دینے کا خطا کیوں ڈھونڈیے اس قدر کاوش اور اتنے سے بہانے کے لیے ان کے غم کو کون غم کہتا ہے اے قلبِ حزیں یہ ادائیں ہیں محبت آزمانے کے لئے لاج رکھ لینا الٰہی کوششِ تعمیر کی میں نے کچھ تنکے چنے ہیں آشیانے کے...
  10. محمد تابش صدیقی

    مرے پاؤں میں جو لغزش ہے اسے معاف کرنا ۔ کہ تری مئے محبت کی ہے یہ بھی اک نشانی ۔ نصر اللہ خان عزیزؔ

    مرے پاؤں میں جو لغزش ہے اسے معاف کرنا ۔ کہ تری مئے محبت کی ہے یہ بھی اک نشانی ۔ نصر اللہ خان عزیزؔ
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    میرا خیال یہ ہے کہ یہاں و کا گرنا مناسب نہیں، پھر آگے ہنسی کی ی بھی گر رہی ہے۔ اور پہ کو دو حرفی باندھا ہے۔ چل تو جائے گا، اگر کچھ بہتر متبادل لا سکیں تو اچھا ہو جائے گا۔ یہ اصلاح نہیں صلاح ہے۔ اساتذہ کی رائے بہرحال اہم ہو گی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    تیسرا شعر۔ معنی ہوبہو وہی نہیں ہے، مگر ملتا جلتا ضرور ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    آپ کے پہلے شعر کا پہلا مصرع تیسرا شعر جب آپ کی غزل پہلی نظر میں پڑھی تو یہی سمجھا کہ ان کی زمین استعمال کی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    اسلام آباد کی لڑکیاں اس موقع پر ماما بابا تو کر سکتی ہیں، جگت نہیں مار سکتیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    یعنی صرف طالبہ فیصل آباد سے تھی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    کالج فیصل آباد کا تھا؟
Top