ایک مثال رفاہ یونیورسٹی کی ہے۔
وہ ہر سمسٹر میں اپنے طلبا کو مختلف فلاحی اداروں کا وزٹ کرواتے ہیں اور ان کے ذمہ اس ادارے کے لیے مختلف کام لگاتے ہیں۔
مثلاً ایک بیچ کو اٹک میں موجود آرفن کیئر سنٹر بھیجا، جہاں انہوں نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ جس کے لیے فنڈنگ بھی انہی طلبا نے کی۔ ان بچوں کے ساتھ...