ان کا آئیڈیا وکیلوں کے روزنامچہ کو ایپ میں کنورٹ کرنے کا تھا، ان کے مطابق ہندوستان میں ایسی ایپس موجود ہیں، مگر وہ ہماری کورٹس کے روزنامچوں سے مختلف ہیں، پاکستان کی نہیں بنی ہوئی۔
اگر پہلے ہی اضافی کام نہ کر رہا ہوتا تو ضرور ان کے ساتھ اس پراجیکٹ کی حامی بھر لیتا۔ ان کو یہی مشورہ دیا تھا کہ کسی...