آج سے تقریباً چھ ماہ قبل ہمارے پڑوس میں ایک خاتون کی جاننے والی آئی ہوئی تھیں، انہوں نے ایک لیکچر کا اہتمام کی ہوا تھا، خواتین گھر بیٹھے کیسے کما سکتی ہیں۔
میری مسز بھی چلی گئیں۔ واپس آئیں تو بہت خوش تھیں کہ بہت زبردست لیکچر تھا اور ساتھ ہی ایک فارم بھی تھا۔ تفصیل پوچھی تو پتہ چلا کہ ان خاتون کی...