موبائل کیبورڈز ورڈ پریڈکشن کے ذریعے سہولت دینے کے ساتھ ساتھ انسان کو سہل پسندی کا عادی بھی بنا رہے ہیں۔
اور غلطیوں کا امکان اس صورت میں بڑھ جاتا ہے، جب مختلف فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے مختلف کیبورڈز تبدیل کرنے پڑتے ہیں۔
بزمِ ہستی میں جو تُو زمزمہ پرداز نہ ہو
نغمۂ شوق نہ ہو، سوز نہ ہو، ساز نہ ہو
سرخیِ شرم ترے رُخ کی جو غماز نہ ہو
بزم میں غیر کو معلوم مِرا راز نہ ہو
مجھ پہ افشائے محبت کا ہے الزام غلط
کہیں ممکن ہے تِرا راز، مِرا راز نہ ہو؟
تجھ سے مل کر میں جو خاموش سا ہو جاتا ہوں
سوچتا ہوں یہ کہیں شوق کا آغاز...
شکریہ جناب
شکریہ بہن
بہت شکریہ
جی وہی۔ :)
شکریہ یوسف بھائی
شکریہ رانا صاحب۔ بنٹوں سے بڑھاپا تو یاد آنے سے رہا۔ :p
مستقبل کی فکر جب آ جاتی ہے تو یہ حال نہیں رہتا۔ :)
ہاہا۔ نہیں ایس نہیں ہے۔ وہ کسی نے ابھی ابھی کہا ہے نا کہ شادی کے بعد عورت کے نخرے بڑھ جاتے ہیں اور مرد کے ختم ہو جاتے ہیں۔ :p...
کچھ دنوں قبل نیرنگ خیال بھائی نے ڈاکٹر کبیر اطہر کا خوبصورت کلام پوسٹ کیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ زمین عباس تابشؔ صاحب نے بھی استعمال کی ہے۔
جس پر فلک شیر بھائی اور نیرنگ خیال بھائی نے اپنی کچھ یادیں تازہ کیں۔ جس پر میری بھی کچھ ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اور اس زمین کے مالکان کی اجازت کے...