نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل۔۔۔۔۔

    ہڈی نوں سٹ لگی ہووے تو ہلدی آلا دودھ وی پینا پیندا اے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    مصیبتوں سےتم نہ ڈر خدا ہمارے ساتھ ہے

    تم کی جگہ تُو درست ہو گا۔ پہلا مصرع وزن سے خارج ہے۔ اور دوسرا مصرع سمجھ سے بالاتر ہے۔ اسلامی انقلاب امن و سلامتی کا پیغام لیے ہونا چاہیے، نہ کہ حشر بپا کرنے کا پیغام لیے؟ دعویٰ خدا کا نہیں خدائی کا ہوتا ہے، اور ردیف غیر متعلق ہو گئی ہے۔ ردیف یہاں بھی غیر متعلق ہے۔ دوسرا مصرع وزن سے خارج ہے۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    جب لوگ کبھی زکر مدینے کا کریں گے

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ ذکر شتر گربہ ہے۔ پہلے مصرع میں "آپ" اور دوسرے میں "ترے"۔ ردگاہ کی جگہ درگہ کر دیں تو وزن درست ہو جائے گا۔ دوسرا یہ کہ درگاہ مؤنث ہے۔ لہٰذا آپ کے درگاہ کی جگہ آپ کی درگہ ہونا چاہیے۔ بہتر طور پر اساتذہ رائے دے سکتے ہیں۔ ٹیگ کیے دیتا ہوں۔ الف عین محمد وارث محمد ریحان...
  4. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    نوٹ پیڈ پلس پلس میں ریگولر ایکسپریشن کے ذریعے ریموو کی تھی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظم: ایک مجبور مسلمان کی مناجات ٭ محمد تابش صدیقی

    یوں درست رہے گا؟ بند برما میں ہو، اب ستم کا یہ باب
  6. محمد تابش صدیقی

    نظم: ایک مجبور مسلمان کی مناجات ٭ محمد تابش صدیقی

    ایک مجبور مسلمان کی مناجات ٭ یا الٰہی! ترے خام بندے ہیں ہم نفس ہی میں مگن اپنے رہتے ہیں ہم تیری مخلوق محکوم بنتی رہے ظلم جابر کا برما میں سہتی رہے پڑھ کے احوال مغموم ہو جاتے ہیں پھر سے ہنسنے ہنسانے میں کھو جاتے ہیں ظلم کو روکنے ہاتھ اٹھتے ہیں کب؟ بس دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں اب حکمران اپنے،...
  7. محمد تابش صدیقی

    اپنے پسندیدہ رنگ سے اپنی شخصیت کو پہچانیں!

    نیلا رنگ بچپن سے ہی بہت پسند ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    تمام احباب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے قرب و جوار میں جو قربانی کرنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں، ان کو اپنے ساتھ شریک کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں قربانی کی روح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین معاشرے سے معدوم ہوتے اخلاقیات میں سے ایک بےلوثی...
  9. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    سہیلی: یار مری جانے کا پروگرام بنا ہے، چلو گی؟ شادی شدہ خاتون: پوچھ کر بتاتی ہوں۔ (بتا کر آتی ہوں)
  10. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    دوست: یار مری جانے کا پروگرام بنا ہے، چلو گے؟ شادی شدہ مرد: سوچ کر بتاتا ہوں (پوچھ کر بتاتا ہوں)
  11. محمد تابش صدیقی

    چھپا رستم

    بالک :) بالک بال شاید بالک کی جمع ہے؟ کوئی اردودان بہتر بتا سکتا ہے۔ دوست کا مترادف
  12. محمد تابش صدیقی

    چھپا رستم

    بال ارے نہیں۔ ایسا سوچیے بھی مت۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    شکریہ استاد محترم آپ کی داد سے سیروں خون بڑھ گیا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    بہت شکریہ خلیل بھائی۔ محنت وصول پائی۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
Top