نتائج تلاش

  1. عثمان

    ورڈ پریس اردو تھیمز

    ورڈ پریس کے لئے اردو تھیم درکار ہے۔ اب تک یہاں پڑی ایک دو ہی نظر سے گزری ہیں لیکن کوئی بھی پسند نہیں آسکی۔ کیا کوئی فہرست موجود ہے جہاں میں اردو محفل پر رکھی تمام تھیمز پر نظر ڈال سکوں؟ خود سے اردو تھیم بنانے کا کوئی آسان ٹیوٹوریل دستیاب ہے؟ اردو ایڈیٹر لگانے کے لئے بھی معلومات چاہیں۔...
  2. عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    حرام کھیل سنا ہے کہ نشہ تو کسی نہ کسی طرح چھوٹ ہی جاتا ہے۔ لیکن اگر لت پرجائے۔۔اور لت بھی کسی حرام چیز کو تو وہ آسانی سے نہیں چھوٹتی۔ شطرنج اس سلسلے میں ایک عمدہ مثال ہے۔ اگرچہ کچھ یار لوگ تاش جیسے ڈب کھڑبے کھیل کو بھی اس درجہ بندی میں گردانتے ہیں لیکن میرے خیال سے تاش اول تو کوئی کھیل ہی نہیں۔...
  3. عثمان

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    تو یہ سرکس نہیں تو اور کیا تھا؟:cool:
  4. عثمان

    بھول جائے گا میرے ساتھ تماشہ کرنا از روحانی بابا

    بابا جی۔۔۔یہاں پہنچ کر مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا :confused:
  5. عثمان

    Interesting Numerology for the FIFA WC

    ًMy Goodness! seems like it's my membership which is going to be suspended. :eek:
  6. عثمان

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    اس کی ایک وجہ بہرحال ہے۔ اور وہ ہے پاکستان کی مختلف قوموں میں آپس میں پائی جانے والی تلخیاں۔ جو اچھے بھلے آدمی کو ایک انتہائی عامیانہ موقف اپنانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ جب اچھے لوگ ، اچھے راہنما غائب ہوجائیں تو ان کا خلا پور کرنے کے لئے نااہل لوگ آگے آجاتے ہیں۔ پیچھے چلنے والے ، حالات، جزبات ، اور...
  7. عثمان

    Interesting Numerology for the FIFA WC

    اور ہاں۔۔ اردو محفل میں انگریزی مسالا لگانے پر آپ کی رکنیت ایک ہفتہ معطل کی جاتی ہے۔ ورلڈ کپ کے بعد آئیے۔ :drama:
  8. عثمان

    Interesting Numerology for the FIFA WC

    بہت خوب! یہ فیفا والے تو خوامخواہ ورلڈ کپ کروا رہے ہیں۔ ایک نظر آپ کے تیار کردہ ان اعداد اور آکٹوپس صاحب سے مشورہ کرلیا ہوتا۔ ورلڈ کپ سیدھا جرمنی کو ہی تھما دیتے۔ :thumbsup:
  9. عثمان

    جعلی ڈگریاں

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے بلوچستان کی صوبائی حکومت میں اسمبلی کا ہر رکن وزیر ہے۔ سوائے ایک آدمی کے جو اپوزیشن لیڈر ہے۔ :hatoff:
  10. عثمان

    جعلی ڈگریاں

    عین ممکن ہے کی ڈگری اصلی ہو۔ لیکن جنس جعلی! :grin:
  11. عثمان

    ابن سعید بھائی۔۔ خدارا اردو بلاگنگ کی طرف آئیے۔ بلاگستان کی حالت پتلی ہے۔ ذمہ داری ہم جیسے...

    ابن سعید بھائی۔۔ خدارا اردو بلاگنگ کی طرف آئیے۔ بلاگستان کی حالت پتلی ہے۔ ذمہ داری ہم جیسے ناقابل صلاحیت لوگوں پر ڈال رکھی ہے جبکہ کہ قابل لوگ باہر بیٹھے ہیں۔ یقننا وقت کی آپ کے پاس کمی ہو گی۔ لیکن خوبصورت اردو میں لکھا گیا مہینے میں ایک مضمون بھی پڑھنے کو مل جائے تو غنیمت ہے۔
  12. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    دیکھ لیجئے۔۔۔ اگر محفل میں شمولیت عقل کی کمی کا پیمانہ بنا تو آپ تو گئے کام سے۔۔:noxxx:
  13. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    چلئے یوں کہہ لیتے ہیں کہ ایک سال سے زائد عرصہ ہو گیا۔ لیکن وہ عقل والی بات تو بیچ میں ہی رہ گئی۔ :silent3:
  14. عثمان

    جعلی ڈگریاں

    ادھوری ہے تو مکمل کردیں نا۔ :)
  15. عثمان

    جعلی ڈگریاں

    تو اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے؟ پوری قوم کا اکثریتی حصہ جعل سازوں پر مشتمل ہے۔ بلکہ میں تو ایسے ایسے جعل سازوں کو جانتا ہوں جو اس بات پر بڑا فخر کرتے ہیں کہ جناب جیسی جعل سازی ہمارے علاقے میں ہوتی ہے ویسی جعل سازی کوئی نہیں کر سکتا۔ جو جتنا بڑا جعل ساز وہ اتنا ہی زیادہ اپنے "فن" کی بڑائی بیان...
  16. عثمان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    بھئی میں تو اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ آپ اس موضوع کو مقفل کب کر رہے ہیں۔۔۔:grin::jokingly:
  17. عثمان

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    چونکہ میری شاعرانہ صلاحیتیں صفر سے کچھ کم ہے اس لئے بندہ ان اشعار میں موجود خامی جاننے سے قاصر ہے۔ اگر وضاحت ہوجائے تو کچھ میری بھی اصلاح ہوجائے۔ ویسے آپ سب کو چاہیے کہ۔۔۔ "آپ بابا کا اعتبار کریں" :grin:
  18. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    مجھے تو صرف ایک ماہ ہوا ہے۔ آپ تو دو سال سے یہاں ہیں۔ :grin: :noxxx:
  19. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کس بات سے؟ دماغ سے؟ یا عقل سے؟ :confused:
  20. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    دماغ تو سبھی رکھتے ہیں۔ شائد آپ عقل کے متعلق کہنا چا رہی تھیں۔ ہاں عقل تو رکھتا ہوں۔ تبھی اردو محفل تک پہنچا ہوں۔ :thumbsup2:
Top