نتائج تلاش

  1. عثمان

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ مخلوط نظام تعلیم سے ایڈز پھیلتا ہے۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔:laughing::rollingonthefloor::yell::pagal:
  2. عثمان

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    شادی رکوانے کی یہ ترکیب بھی دلچسپ رہی۔ اس پر ایک چٹ پٹی سی پنجابی فلم بن سکتی ہے۔ جس میں ولن عین وقت پر گنڈاسا لے کر آ جائے۔۔ "۔۔اوئے جنج نئیں جائے گئ اوئے۔۔۔منڈے نوں ایڈز اے۔۔":grin:
  3. عثمان

    سات آسمان

    یہ معلومات آپ کو شہنشاہ جنات نے بتائی ہیں یا آپ نے اپنے "روحانی علم" کی بدولت خود ہی معلوم کر لی ہیں؟؟:silly:
  4. عثمان

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    عنوان کے مطابق اس دھاگے پر ایک ہی منطقی بات لکھی جاسکتی ہے کہ میں اس وقت یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔
  5. عثمان

    سات آسمان

    میرے بھائی۔۔۔کوئی سازشی طاقت کسی چیز کو نہیں دبا رہی۔۔۔نہ ہی یہ نظریہ آئن اسٹائن کے نظریہ کے خلاف ہے۔ بلکہ یہ آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت اور پارٹیکل فزکس کو ملاتا ہے۔ بہرحال آپ اس کا مطالعہ ضرور کریں۔
  6. عثمان

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    تعریف؟۔۔۔جناب آپ نے تو میری ایسی کی تیسی کر ڈالی۔۔۔:openmouthed:
  7. عثمان

    سات آسمان

    کالج کی کسی ٹیکسٹ بک میں سٹرنگ تھیوری کی تفصیل نہیں دی جاسکتی۔ کم از کم میں نے نہیں دیکھی۔ تیکنیکی اعتبار سے اس پر جتنی بھی کتب ہیں وہ محققین کے لئے ہیں۔ کچھ پاپولر سائنس پر کتب دستیاب ہیں جو میں نے اوپر لکھیں ہیں۔ باقی کچھ معروف میگزین میں بھی آرٹیکل مل سکتے ہیں۔ پاکستان میں وہ کون سا جدید ترین...
  8. عثمان

    اردو سیارہ سے شکایت۔

    جاوید اقبال صاحب۔۔ اختلاف رائے کرنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں۔ کچھ اچھے کچھ برے۔ جس پیرائے میں آپ نے اپنی تحریر لکھی تھی اس کی مذمت ہر قاری ہر اہل محفل نے کی ہے۔ آپ اپنی تحریر کے نیچے لکھے گئے قارئین کے مذمتی تبصروں سے بخوبی اندازہ لگا سکتےہیں۔ میرا آپ سے ایک چھوٹا سا سوال ہے۔۔ فرض کریں ایک غیر...
  9. عثمان

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    رسول اللہ پر تو وحی آتی تھی۔ کیا آپ اور روحانی بابا پر بھی وحی آتی ہے؟؟ قرآنی آیات کو اپنے فرسودہ خیالات کے لئے توڑنے مروڑنے پر جو تنبیہات کی گئی ہیں اس پر بھی روشنی ڈالئے۔
  10. عثمان

    سات آسمان

    کونسی کتاب پڑھی تھی۔ اور کس کی لکھی ہوئی تھی؟
  11. عثمان

    فٹ بال کے پر لطف لمحات

    ہاہاہا۔۔۔ یہ ابتدائی طبی امداد والوں کو تو خود ہی طبی امداد کی ضرورت ہے۔ :grin:
  12. عثمان

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    یار۔۔ اب جن دکھا بھی دو۔ میں جب بھی آن لائن ہوتا ہوں۔۔۔اس دھاگے پر آجاتا ہوں یہ دیکھنے کے لئے کہ جن حاضر ہوا کہ نہیں۔ لیکن یہاں تو اب تک باتیں ہی چل رہی ہیں۔
  13. عثمان

    سات آسمان

    کتابیں تو بہت سی ہیں۔ میں نے صرف وہ لکھی ہیں جو میں نے اس موضوع پر پڑھ رکھی ہیں۔ اور جن میں متعلقہ موضوع پر وافر معلومات ہیں۔
  14. عثمان

    سات آسمان

    سٹرنگ تھیوری پر ثقہ تحقیق دانون کی لکھی ہوئی کچھ کتابیں جو میں پڑھ چکا ہوں۔۔۔ بتائے دیتا ہوں۔ The Elegant Universe by Brian Greene Warped passages by Lisa Randall Fabric of Cosmos by Brian Greene Parallel Universe by Michio Kaku The Cosmic Landscape and illusion of Elegant universe by Leonard...
  15. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    شکر ہے بات آگے تو بڑھی۔۔ نہیں تو میں ڑ سے کوئی لفظ ایجاد کرنے کا سوچ رہا تھا۔
  16. عثمان

    سات آسمان

    میرے علاوہ اور کتنے لوگ ہیں جو اس بات کو محسوس کرتے ہیں کہ سٹرنگ تھیوری میں ایکسٹرا ڈائمنشن کا نظریہ قرآن میں سات آسمانوں سے متعلق حقیقت کی بہترین توجیہہ یا تفسیر ہے؟ (جن چار زمان و مکان کے ڈائمنشن سے ہم واقف ہیں۔ وہ تو ہو گیا پہلا آسمان۔ مزید چھ(یا سات) ڈائمنشن مزید چھ آسمانوں کی توجیہہ پیش...
  17. عثمان

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    یار روحانی بابا جی! یہ "علم" الااعداد اور "علم" نجوم کا روحانیت سے کیا تعلق ہے؟
  18. عثمان

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    یہ کس قسم کا دھا گہ ہے۔ لوگ اس پر کیا کرتے ہیں؟
  19. عثمان

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کوئی ہے میری تعریف کرنے والا؟ ۔۔۔چلو۔۔۔ ہم خود ہی خود کلامی کر لیتے ہیں۔
  20. عثمان

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    بہت خوب! یہ ایلبم تو واقعی لاجواب ہے!
Top