نتائج تلاش

  1. عثمان

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    ویسے تو یہ تمام ایلبم بڑی دلچسپ ہے لیکن یہاں کیپشن دیتے وقت آپ تھوڑا لڑکھڑا گئے!
  2. عثمان

    آپ کے بلاگ پر رائے لکھنا کافی مشکل کام ہے۔ آپ یو آر ایل کی آپشن بھی رکھیں۔ بلاگ سپاٹ کی باقی...

    آپ کے بلاگ پر رائے لکھنا کافی مشکل کام ہے۔ آپ یو آر ایل کی آپشن بھی رکھیں۔ بلاگ سپاٹ کی باقی آپشنز تو کبھی مجھے سمجھ ہی نہیں آئیں۔
  3. عثمان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جناب۔۔اس محفل میں بزرگی کا تعین آراء کی تعداد سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی آراء ایک لاکھ تک پہنچ جائیں۔۔۔ہم نے آپ کو بابائے اردو محفل کا خطاب دے دینا ہے۔ پھر آپ ہوں گے، آپ کی چارپائی۔۔۔اور گُڑگُڑ کر کے حقہ پیتے رہیے۔۔:grin:
  4. عثمان

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بھئی۔۔۔میں تو موت کی حد تک سنجیدہ ہوں۔ آخر معاملہ جنوں ، بھیڑیوں اور بھالؤں سے ہے۔ :nailbiting:
  5. عثمان

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بھئی فاتح صاحب۔۔ہم بھی محو گفتگو ہیں۔ یہ بھیڑیا وغیرہ تو ادھر ملنا مشکل ہے۔ جنات کی منتیں کرکے انھیں بھالو کی چربی پر راضی کر لیں۔ میں ادھر ہی کوئی گوری جننی پھنسا لوں گا۔:grin:
  6. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیا علی پور کا ایلی کی تدوین لائبریری میں مکمل ہو چکی ہے؟ کیونکہ میں نے کچھ ابواب پر کلک کیا تھا۔ معلوم ہوتا تھا کہ تدوین نامکمل ہے۔ بہرحال میں دوبارہ جائزہ لیتا ہوں۔
  7. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    واہ جی واہ۔۔ طلحہ۔۔میری تصیح کر کے خود ہی غلطی کر ڈالی۔۔
  8. عثمان

    شہیدان ناموس رسالت ﷺ اور ہمارا کردار

    جب رویے یہ ہوں تو بیگانے تمسخر صیح اڑاتے ہیں۔ جہاں تک پیغام اسلام کی بات ہے تو وہ پاکستان میں سب تک نہیں پہنچی آپ غیر ملک کی بات کر رہے ہیں؟ یورپ میں مسلم آبادی میں بڑے اضافہ وجہ امیگریشن ہے۔
  9. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لو کر بات۔۔ گھوسٹ سے ڈرنے والے نہیں ہم
  10. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کس نے ڈرایا۔۔۔اور کیوں؟
  11. عثمان

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہ الف بے پے کا کھیل کیا ہے بھئی۔ کچھ پتا بھی چلے۔ اور کیا دیر سے آنے والے بھی شامل ہو سکتے ہیں کہ نہیں؟
  12. عثمان

    شہیدان ناموس رسالت ﷺ اور ہمارا کردار

    لاحول ولا قوة الا بالله۔۔۔ جنت کا وارث اسطرح بنا جاتا ہے؟ اور کیا مسلمان کے فرائض یہی رہ گئے ہیں؟؟ اچھے دلائل کے ساتھ پیغام اسلام پہنچانے کے قرآنی احکامات کہاں گئے؟؟
  13. عثمان

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    میں تھوڑی سی تصیح چاہوں گا کہ سائنس ایک عمل ہے فطرت کو جاننے کا۔ بہرحال آپ جو کہنا چا رہے ہیں اس سے اتفاق ہے۔
  14. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہ ایلی صاحب کی کتاب کا سن سن کر ہمیں بھی اسے پڑھنے کا اشتیاق ہو چلا ہے۔ لیکن ادھر پردیس میں اردو کتاب ملے تو تب نا۔
  15. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ لوگ نئے دھاگوں سے فرصت دیں تو تب نا۔ :grin: جوں ہی یہاں آتا ہوں۔۔کسی نا کسی سے بات چیت میں لگ گیا۔ پرانی دھاگے پھولنے کا وقت کب ملتا ہے۔ ہاں اگر کبھی محفل سُونی سُونی نظر آئی تو یہ بھی کر ڈالیں گے۔
  16. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ریاضی کے کچھ حصے سمجھنے کے لئے حساب آنا ضروری نہیں۔ مثلاً کچھ لوگ نمبر تھیوری کے مضمون میں بہت دلچسپی لیں گے۔ لیکن دوسرے شعبوں سے ان کی جان جائے گی۔ اس طرح کچھ لوگ جیومیٹری پڑھنے میں لطف اٹھاتے ہیں۔۔۔یا منطق کے سوالات میں تیز ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔
  17. عثمان

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    ہندوستان سے کچھ احباب ہیں یہاں۔ اب وہ آگے بڑھیں تو بات ہے نا۔
  18. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    جی بالکل! حساب جسے انگریزی میں Arithmetic کہتے ہیں۔ اور ریاضی جسے Mathematicsکہتے ہیں۔ حساب ریاضی کا ایک چھوٹا سا شعبہ ہے۔ ریاضی کا موضوع تحقیق بہت وسیع ہے۔
  19. عثمان

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پھر تو میں بال بال بچ گیا۔ مجھے قیمہ کریلوں کا جھانسہ دے کر دال کھلا دی ہوتی۔
  20. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بے فکر رہییے۔ حساب کی بات تو ہم کرہی نہیں رہے۔ یہ تو ریاضی کی باتیں ہیں۔
Top