یورپ میں رہنے والوں کے یہ بڑے مزے ہیں۔ جب جی چاہا۔۔ٹکٹ کٹایا۔۔اور ٹرین میں بیٹھ کر ہفتے بھر میں درجن ممالک پھر لیے۔ :rolleyes:
تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں نے بھی یورپ کی سیر کا پروگرام بنایا تھا۔ لیکن ایک کل وقتی طالب علم اور جزوقتی ملازم کے پاس اتنے پیسے ہی کہاں ہوتے ہیں۔ حسرت و یاس ہی کرتے رہ...