بلاشبہ فوکس نیوز ایک انتہائی متعصب چینل ہے۔ اور یہ بات یہاں شمالی امریکہ میں بھی بڑی حد تک تسلیم کی جاتی ہے۔
لیکن گوگل کی سائٹ پر دیے گئے اعداد شمار آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ یقینآ اعداد و شمار کی غلطی ہوسکتی ہے۔اور یہ بھی ممکن ہے کہ پاکستان درجہ اول پر نہ ہو۔ لیکن کچھ نہ کچھ سچائی ضرور ہوگی۔ پہلے...