تبصروں میں تلخی کا انداز میں بہت پہلے چھوڑ چکا ہوں۔ یہ اُن وقتوں کی بات ہے جب انگریزی بلاگروں کے بلاگ پر فقرے کس کر اپنے آپ کو صاحب الرائے سمجھتا تھا۔ وہیں کسی سیانے نے صلاح دی کہ صاحب۔۔۔جو کچھ آپ تبصروں کے سیکشن میں سمجھنا چا رہے ہیں وہ وہاں سمجھ نہیں آئے گی۔ اس کے لئے خود قلم پکڑنا پڑے گا۔ اور...