دی گئی تصویر لطف انگیز ہرگز نہیں۔ بلکہ معاشرے کے ایک مکروہ پہلو کی عکاسی کرتا ہے۔ جرم کچھ بھی ہو۔ مجرم کے کچھ حقوق اور اُس کو سزا دینے کے کچھ قوائد و ضوابط ہیں۔ ان سے انحراف بذات خود ایک گناہ اور ظلم ہے۔ اوپر تصویر میں چور کی چوری سے کہیں زیادہ اس کے ارد گرد کھڑے افراد کا رویہ اور عمل افسوس ناک ہے۔