نتائج تلاش

  1. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    جناب۔۔۔ادھر تو روپوں میں بھی دال نہیں گلتی۔۔۔ادھر تو ڈالروں کا سودا ہے۔ باقی ای میل سے پیٹ تو نہیں بھرا جاسکتا ورنہ کچن کارنر سے ہی کچھ کھا پی لیتے۔ خیر ٹیکنالوجی کا کیا ہے۔ کیا معلوم ایک دن اتنی ترقی کر جائے کہ اسی فورم پر کھٹ سے ایک کھڑکی کھولے۔۔۔"لیجئے آپ کی مطلوبہ چیز تیار ہے۔۔۔بل کی ادائیگی...
  2. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    چلئے پھر مقالہ تو میں بھیج دوں گا۔ اور کیک چاٹ بھی اپنے پیسوں سے خود ہی کھا لوں گا۔ :cool:
  3. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    اور اس دوران کیا کیا جاتا ہے؟ کوئی کیک چاٹ، کباب؟ یا پھر مقالے پیش کیے جاتے ہیں؟ ہم بھی چھوٹے موٹے بلاگر ہیں۔ لکھنے لکھانے میں ہماری خدمات درکار ہوں تو بتائیے۔ ;)
  4. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    اجتہاد عام لوگ ہی کرتے ہیں۔ "عالم" صرف فتوے دیتے ہیں۔
  5. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    غامدی صاحب کی ایک اچھی بات اُن کی وضع قطع ہے جو کہ عام لوگوں جیسی ہے۔ اُن کے دلائل بھی وزنی ہیں۔ کم از کم میں نے اُن کو جتنا سُنا ہے ان کی رائے کو معقول اور کامن سینس کے قریب تر ہی پایا ہے۔ باقی علم و تحقیق کی دنیا میں اختلاف اور تغیر تو ہوتا ہی ہے۔:)
  6. عثمان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یہ تو پتا نہیں کہ میں کم آتا ہو کہ نہیں۔۔۔لیکن نیا نیا ہوں۔۔۔ اور آتا ضرور ہوں۔ تو بس یہ دھاگہ میرے لئے بھی ہے۔ اب کوئی یہ نہ کہے کہ جناب۔۔۔اتنے پیغامات ہوں تبھی کمنٹ کرسکتے ہیں:mad:
  7. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    جی جناب۔۔۔میں سمجھ گیا۔ بہت شکریہ! سخنور، ناعمہ عزیز، عائشہ عزیز۔۔۔بہت شکریہ!
  8. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    پروفائل میں وہ آپشن کہاں دی گئی ہے؟ میں جان نہیں سکا۔ باقر صاحب۔۔شکریہ!
  9. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟ ۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟ ۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟
  10. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    یہاں ہر ہفتے نچوڑا جاتا ہے۔۔ اور یہ سلسلہ چار سال تک جاری رہتا ہے۔
  11. عثمان

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    جن ڈھونڈنے کے لئے مریخ پر جانے کی کیا ضرورت؟
  12. عثمان

    ناعمہ کی باتیں

    یعنی آپ کو اعتماد سیانے پر ہے۔۔۔قول کا اعتبار نہیں۔ :)
  13. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ایک کورس تیرہ ہفتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ باقی تمام اہل محفل کا بھی بہت شکریہ!
  14. عثمان

    ناعمہ کی باتیں

    ایک سیانے سے سُنا تھا۔۔۔کہ اللہ دکھائی نہیں دیتا۔۔۔بلکہ سجھائی دیتا ہے۔
  15. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    شکریہ۔ سیکھنے کا موقع تو مجھے آپ سے ملے گا۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے اہل اردو بھی یہاں ہے۔ ورنہ میں نے تو یہی سنا تھا کہ بھارت میں تو اُردو چل بسی۔ کیا آپ مجھے کسی ایسی فورم کا بتا سکتے ہیں جہاں اس سائٹ کے متعلق نئے آنے والوں کے سوالات کا جواب دیا گیا ہو؟
  16. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ڈبل میتھ کی اصطلاح پاکستان میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں میتھ میجر بولا جاتا ہے۔ میجر کرنے کے لئے کم از کم پندرہ کورسز کرنے ہوتے ہیں۔ مزید بھی کئے جاسکتے ہیں۔ مجھے اندازہ نہیں کہ پاکستان کے ڈبل میتھ اور یہاں کے میتھ میجر کا موازنہ کیا ہے؟
  17. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    ریاضی اور شماریات میں بی ایس سی کی ہے۔
  18. عثمان

    پاکستان میں بلاگنگ

    اور اگر طارق مصطفی کے بلاگ کا کسی کو پتا ہے تو وہ بھی بتا دیجئے
  19. عثمان

    پاکستان میں بلاگنگ

    پہلی بات تو یہ کہ بی بی سی والوں کو ڈوب مرنا چاہیے کہ بلاگنگ پر تحریر چھاپ کر بلاگر کا لنک دینے سے انکار کر دیا۔ دوسرا یہ کہ براہ کرم مجھے پاکستانی انگریزی بلاگ ایگریگیٹر کا لنک بھیج دیجئے۔
Top