نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید!! تعارف نام سے آگے بھی کچھ بڑھنا چاہیے۔ :)
  2. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    زندگی کے مقصد کو چھوڑیے پہلے مجھے کوئی یہ بتائے کہ یہ زندگی آخر ہے کیا؟ ۔۔۔۔ محاورتاً نہیں پوچھ رہا۔ بامعنی پوچھ رہا ہوں۔ :nailbiting:
  3. عثمان

    جے کمپوٹر پنجابی اچ ہوندا

    stand by دی جگہ ہوندا۔۔۔۔" نُکرے لاؤ " shut down دی جگہ ہوندا۔۔۔" سیاپا مکاؤ "
  4. عثمان

    جے کمپوٹر پنجابی اچ ہوندا

    "لاگ اِن" دی جگہ ہوندا۔۔۔۔" اندر وڑو! "
  5. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    شکریہ جناب۔ آج کل کچھ عارضی فراغت ہے اس لئے میٹر کچھ تیز تیز ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کہ کیا چلتا ہے۔ اگر تو اہلیان محفل نے جکڑ لیا تو پھر تو یہیں کے ہو گئے۔:)
  6. عثمان

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اوپن بک امتحان سب سے مشکل ہے۔ بندہ مذتذب ہی رہتا ہے کہ کیا پڑھے اور کیا چھوڑے۔ ادھر پرچہ کرتے وقت سمجھ نہیں آتی کی ورق گردانی کی جائے یا جو پتا ہے وہی لکھا جائے۔:confused:
  7. عثمان

    پرانی سزائیں بحال

    دی گئی تصویر لطف انگیز ہرگز نہیں۔ بلکہ معاشرے کے ایک مکروہ پہلو کی عکاسی کرتا ہے۔ جرم کچھ بھی ہو۔ مجرم کے کچھ حقوق اور اُس کو سزا دینے کے کچھ قوائد و ضوابط ہیں۔ ان سے انحراف بذات خود ایک گناہ اور ظلم ہے۔ اوپر تصویر میں چور کی چوری سے کہیں زیادہ اس کے ارد گرد کھڑے افراد کا رویہ اور عمل افسوس ناک ہے۔
  8. عثمان

    ان پیج

    تو وہ اردو یونیکورڈ کیا ہوا؟ اب تو یہ باآسانی دستیاب ہے۔
  9. عثمان

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ڈارون کا نظریہ اب وہ نہیں رہا جو اس نے اٹھارویں صدی میں پیش کیا تھا۔ بیسویں صدی میں جینیٹکس پر تحقیق کے بعد اس میں بہت سی تبدیلیا ں ہو چکی ہیں۔ تاہم بنیادی طور پر یہ اب بھی ڈارون کے نظریہ ارتقاء کے طور پر جانا جاتا ہے کہ کچھ بنیادی نقاط وہی ہے۔ غیر منطقی کہنا تو ٹھیک نہیں۔ مغرب میں اس پر تحقیق...
  10. عثمان

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    بہت سے اردو اخبارات پر موجود بہت سا مواد آہ گزاری پر مبنی ہے۔:( جہاں تک سیانے کا تعلق ہے۔۔۔۔وہ پردہ نشینی میں ہے۔ ;)
  11. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ظفری صاحب۔۔ اگر آپ کے بلاگ کا ربط مل جاتا تو ہم لگے ہاتھوں اُس کا بھی دیدار کر لیتے۔ آپ کی تحریر فکر انگیز ہے۔
  12. عثمان

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ڈارون کا نظریہ جدید سائنس کی دنیا میں آج بھی قائم ہے۔ بلکہ اس کی صداقت کے ثبوت پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ دنیا بھر کی لیبارٹریز میں، نینڈردتھالز اور دوسرے پرائمٹس کی باقیات بمع ڈی این اے کے ثبوت میں موجود ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ثقہ تحقیق رسائل سے تو واقف نہیں۔۔۔ہاں البتہ ترکی کے ایک وکیل کے...
  13. عثمان

    ان پیج

    ان پیج میں نے کبھی استعمال نہیں کیا لیکن سُن رکھا ہے۔ میرا خیال تھا کہ یہ پچھلی صدی کی بات ہے۔ لوگ اب بھی استعمال کرتے ہیں؟؟
  14. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    جی بالکل! چونکہ آپ کا مقصد دوسروں کی زندگی کا مقصد معلوم کرنا ہے ۔ اور میرا مقصد میری زندگی کا مقصد معلوم کرنا ہے۔ تو براہ کرم میری اس سلسلے میں کچھ مدد فرمائیے۔ میں تو کم از کم سوچ سوچ کر تھک چکا ہوں۔:sick:
  15. عثمان

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اس کا مطلب ہے کہ شمشاد بھائی سے پارٹی کا مطالبہ پرانا ہے۔ :cool:
  16. عثمان

    حرمین شریفین کی تصاویر

    عمرہ کی بہت بہت مبارک جناب۔:) ویسے میں نے سنا ہے کہ وہ حرم شریف کے اندر کیمرہ لیجانے نہیں دیتے۔ آپ نے کیسے تصاویر لے لیں؟
  17. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    اس کا مطلب لاجواب ہونا بھی ہوسکتا ہے۔ بات سر کے اوپر سے گزر جانا بھی ہو سکتا ہے۔
  18. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    نا جی ۔۔۔۔ویسے میں کسی کو اندر آنے تو نہیں دے رہا۔ لیکن خوشیوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔ قدم رنجا فرمائیے۔
  19. عثمان

    پنجابی وچ گپ شپ

    آ بکری! او میں وی پونچ گیا لؤر وچ۔۔ کرو ساڈے نل پنجابیاں شنجابیاں۔۔۔:grin:
  20. عثمان

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ہاں یاد آیا۔۔ شمشاد صاحب کی تعریف میں نے بھی کرنی تھی۔ کیوں؟۔۔یاد نہیں۔ شائد آراء کی تعداد کے حوالے سے تھی۔ میرے خیال سے بڑی پارٹی ہو گی جب وہ ایک لاکھ کا ہندسہ اگلے ماہ عبور کرلیں گے۔
Top