نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    :rolleyes:
  2. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    اور اپنی زندگی کا؟؟:battingeyelashes:
  3. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ابھی تک کو بھٹک ہی رہے ہیں۔ ویسے سیانے کا کہنا ہے کہ سمجھ اسی وقت آئی گی جب پاؤں قبر کو پہنچے گے۔
  4. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ناعمہ عزیز: صوفی ازم کے لئے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ جہاں ہیں وہیں رب سے لو لگائیے۔ مراد مل جائے گی۔
  5. عثمان

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    میری زندگی کا مقصد یہ ہے کہ یہ جان سکوں کہ میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟:nailbiting:
  6. عثمان

    اردو سیارہ سے شکایت۔

    آپ حضرات کی طرف سے اس شکایت کا نوٹس لینے کا بہت شکریہ۔ آپ کی بات بجا معلوم ہوتی ہے کہ مصروفیات سے وقت نکال کرایک متحرک بلاگ ایگریگیڑ پر نظر رکھنا آسان بات نہیں۔
  7. عثمان

    اردو سیارہ سے شکایت۔

    اگرمیں غلطی پر نہیں ہوں تو میرے خیال سے اُردو سیارہ اور اردو محفل کے منتظمین ایک ہی ہیں۔ مجھے بلاگستان میں آئے زیادہ عرصہ تو نہیں گزرا لیکن میں نے محسوس کیا ہے کہ اردو سیارہ والے اپنے قوائد و ضوابط ہر عمل درآمد کروانے میں کچھ مستعدی نہیں دکھاتے۔ ای میل کرو تو دو دو ہفتے جواب نہیں آتا۔...
  8. عثمان

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بھئی میں تو پاکستان کو مس کر رہا ہوں۔ اتنے برس بیت گئے۔۔اتنے بیت گئے کہ اب تو یاد بھی نہیں۔:confused: بس اتنا یاد ہے کہ انڈے بائیس روپے درجن، ڈبل روٹی چودہ روپے کی اور تندوری روٹی تین روپے کی مل جاتی تھی۔ ایک جاننے والے کا کہنا ہے کہ اب ان قیمتوں کے آخر میں صفر کا اضافہ کر لیں۔ :eek:
  9. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    مجھے نہ نکالے کوئی۔۔۔کہ نووارد ہوں۔ اگر نکالا تو دروازے پر کھڑا ہو کر کسی کو اندر آنے بھی نہ دوں گا۔ :frustrated:
  10. عثمان

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    "ڈاکٹر" مطلوب الحسن کا کالم پڑھ کر ایک سیانے کا قول یاد آتا ہے۔ کہ سنجیدہ بات اُردو اخبارات میں نہیں ڈھونڈنی چاہیے۔ کالم میں اُٹھائے گئے دلائل انتہائی سطحی ہیں۔ رانا صاحب کی بہت سی باتوں سے اتفاق ہے لیکن ایک وضاحت کردوں کی آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جسمانی ارتقاء رک گیا ہے۔ ارتقاء ہر دم جاری ہے۔...
  11. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    رانا صاحب اس قسم کے ڈرامے کے لئے ایک نہیں۔۔۔کئی ڈائریکٹر اور موڈریٹرز درکار ہیں۔ نہیں تو ڈرامے کا ڈرامہ ہو جانے کا خطرہ ہے۔:confused:
  12. عثمان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن اردو محفل کے چکر لگاتے گزرا
  13. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    تلخ لگتی تو میں آپ سے ہم کلام نہ ہوتا۔ میں تو آپ کی کم علمی سے محظوظ ہو رہا ہوں۔ آپ اپنا موقف ان چار صفحات میں بدل چکے ہیں۔ نیز یہ کہ دوسرے اہل فورم کے ساتھ آپ کا رویہ میں دیکھ ہی چکا ہوں۔ اب آیت کی تشریح: رسول کریم کا اخلاق اور عمل ہمارے لئے نمونہ ہے۔ ان کی موت کے بعد کے واقعات ان کے اخلاق اور...
  14. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    اور کچھ ؟؟؟ اب تک کے لئے اتنا ہی۔ آپ سے سلام دعا تو ہو چکی ہے۔ ضرورت پڑنے پر آپ ہی کو یاد کریں گے۔:)
  15. عثمان

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اردو لکھنے کی طرف واپسی ابھی مہینہ پہلے ہی ہوئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ میرے صلاحیتوں کو کچھ زنگ لگ گیا ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں اردو محفل کس مرض کی دوا ہے۔ ;)
  16. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    یقینناً مدرسوں کا پڑھا ہوا ہی لگی لپٹی کہہ سکتے ہے کہ مدارس رٹا پیدا کرنے میں اپنی مثل آپ ہیں۔ سوچ اور تنقید کی گنجائش وہاں کہاں۔ باقی رہے حضرت عیسیٰ کا نزول۔۔تو جناب اس پر ایمان لانے کے لئے آپ کو احادیث پر من و عن ایمان لانا پڑتا ہے۔ قرآن کریم اس طرف اشارہ نہیں کرتا۔ حضرت عیسیٰ اور امام مہدی...
  17. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    آپ کے الفاظ سے عیاں ہے کہ آپ لاجواب ہوگئے اور تلخی پر اُتر آئے۔ اپنا موقف میں بیان کرچکا ہوں اور پھر واضح کر دیتا ہوں: قرآن مجید ہی صرف اللہ کا کلام ہے جو کسی قسم کے شائبے سے پاک ہے اور اپنے آپ میں کامل ہے۔ اس کے سمجھنے کے لئے غور و فکر اور تاریخی واقعات اور مشاہدات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔...
  18. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    ایک افسانہ لکھنے کی پہلی پہلی کوشش کروں گا۔ اگر کر سکا تو ادھر بھی بھیج دوں گا۔
  19. عثمان

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    مدرسوں سے سندیں حاصل کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ یہ سندوں وغیرہ کے چکر بیسویں صدی میں ہی نکلے ہیں۔ بات دلیل کی کسوٹی پر پرکھی جاتی ہے۔ قرآن ہی اللہ کا کلام ہے۔ باقی سب کلام انسانی ہے۔ احادیث کی کتابیں تاریخ دانوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ جنہیں عرف عام میں محدثین بھی کہا جاتا ہے۔ اور رسول اللہ کی وفات کی کم...
  20. عثمان

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    اجی موضوع کیا ہونا ہے۔ ہم جیسے طفل مکتب کچھ خود کلامی ہی کرسکتے ہیں۔
Top