نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  2. عثمان

    اردو سیارہ کے لئے۔۔

    محترم منتظمین! میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تھی۔ ایک بار پھر سعی کر رہا ہوں۔ اردو سیارہ پر نظر ڈالنے سے معلوم پڑتا ہے کہ کچھ بلاگروں کو بین کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ شائد حالیہ تنازع تھا۔ جس طرح بعض بلاگروں نے حالیہ دنوں میں مثبت بلاگنگ کا...
  3. عثمان

    زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

    یہ صوفی حضرات جین مت کے پیروکار ہیں؟
  4. عثمان

    بلاگ سپاٹ ڈرافٹ پوسٹ ہسٹری

    جو ضائع ہوگیا ہے وہ واپس نہیں آسکتا۔ باقی ملیریا کے مریض کو ہمدردانہ مشورہ ہے کہ جگہ بدل لیں۔ :)
  5. عثمان

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    اردو پیڈ باقی ہر جگہ تو ٹھیک کام کرتا ہے لیکن نئے پوسٹ لکھنے میں ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ وہ یہ کہ وہاں ٹائب کرتے وقت کرسر بہت سست روی سے آگے بڑھتا ہے۔ جس وجہ لکھنے میں کچھ کُوفت محسوس ہوتی ہے۔ کیا یہ شکائت اور لوگوں کو بھی ہے؟ اور کیا اس کا علاج سامنے آیا ہے؟
  6. عثمان

    بلاگ سپاٹ ڈرافٹ پوسٹ ہسٹری

    بھائی جی۔۔۔ بلاگ سپاٹ کو گولی کرائیں۔۔۔۔۔اور ورڈ پریس کی طرف آئیں۔ بلاگ سپاٹ کی صرف ایک مثبت بات ہے کہ نئے بندے کے لئے زیادہ رپھڑ نہیں ہیں۔ لیکن آگے جا کر بلاگنگ کرنے کا مزہ نہیں آتا۔ صرف ورڈ پریس ہی لاجواب ہے۔
  7. عثمان

    زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

    اوپر کی تصاویر دیکھنے کے بعد یہ جملہ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ :thumbsup: یہ ٹائیٹل ہونا چاہیے تھا اس موضوع کا!
  8. عثمان

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    ٹررن ٹررن۔۔۔۔فون کی گھنٹی بج اٹھی۔ "شم شاد"۔۔۔فون اٹھاتے ہی دوسری طرف سے مخصوص آواز سنائی دی۔ "رپورٹ کرو!"۔۔۔شم شاد نے تحکمانہ لہجے میں کہا۔ "باس گٹر مکمل طور پر بند تھا۔ نئی پائپ کا انتظام کرنا پڑا"۔۔۔عثمان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا۔ "اراکین محفل کا کیا بنا؟"۔۔۔شم شاد نے بات کاٹتے ہوئےکہا۔...
  9. عثمان

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    اور اس ناول کا نام ہے۔۔۔ گٹر مشن! :cool:
  10. عثمان

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    یہ تو مظہر کلیم کی عثمان سیریز معلوم ہو رہی ہے۔ :grin:
  11. عثمان

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    ڈرنا تو تھا۔ ورنہ کیا معلوم آپ حسب معمول اسے بھی مقفل کر دیتے ۔۔۔۔:grin::grin:
  12. عثمان

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    اس تحریر کو لکھنے میں سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ تھا کہ کرداروں سے مکمل ناواقفیت تھی۔ میں خود زیادہ سے زیادہ شمشاد صاحب کو " جان " سکا ہوں۔ وہ بھی اسلئے کہ وہ "ہر طرف ہے تیرا جلوہ " والا حساب ہے۔ اس تحریر کو کرداروں کی بہتر عکاسی کے ساتھ وہی لکھ سکتا تھا جسے محفل میں کم از کم ایک دو سال ہوچکے ہوں۔...
  13. عثمان

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہتھوڑی کا رعب کسی اور کو دیں جی۔۔۔ یہاں تو صرف ہتھوڑا ہی چلے گا۔ :grin:
  14. عثمان

    پوائنٹس سسٹم

    اچھا سلسلہ ہے :)۔ میں تو کل سے سوچ سوچ کر پریشان تھا کہ یہ میرے بیج کے نیچے یہ کیا چیزیں نمودار ہو گئی ہیں۔ :confused: لیکن ایک اعتراض ہے کہ اس سے مراسلے کا حصہ بہت بڑھ گیا ہے۔ کچھ ایسا ہونا چاہیے مراسلے کا حصہ مراسلے سے زیادہ نہ بڑھنے پائے۔ اور بیج کے نیچے دی گئی تفصیل کلک کرنے پر ہی ایک ونڈو...
  15. عثمان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    Widgetsکے حوالے سے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ جب کوئی ویجیٹس سائید بار میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہوں تو سائیڈ بار میں پہلے سے موجود چیزیں غائب ہوجاتی ہیں۔ اور صرف ویجیٹس ہی رہ جاتا ہے۔ اس سے کس طرح نبٹا جائے۔ نیز یہ کچھ چیزیں گوگل کروم پر بھی نہیں چلتیں۔ جیسا کہ اردو ایڈیٹر گوگل کروم پر صحیح کام نہیں...
  16. عثمان

    میرے نام اور بیج کے نیچے کچھ درجات اور پوائنٹس وغیرہ کی تفصیل آرہی ہے۔ یہ کیا ہیں؟ اور ان کی...

    میرے نام اور بیج کے نیچے کچھ درجات اور پوائنٹس وغیرہ کی تفصیل آرہی ہے۔ یہ کیا ہیں؟ اور ان کی تفصیل اور وضاحت کہاں سے ملے گی؟ شکریہ
  17. عثمان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    پچھلا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ لیکن کچھ مزید سوالات ہیں۔ اگر میں نے ہیڈر وغیرہ کا رنگ تبدیل کرنا ہے تو اس کے لئے اپنے پسندیدہ رنگ کا کوڈ کیسے پتا کیا جائے؟
  18. عثمان

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک!! :birthday::giftwithabow:
  19. عثمان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    چیک کیا ہے۔ فائل ویب سرور پر موجود ہے۔ لیکن مسئلہ پھر بھی وہیں ہے۔
  20. عثمان

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    اول تو مجھے یہ سمجھ ہی نہیں آیا کہ یہ کس wp-content/themes فولڈر کی بات کی جارہی ہے۔ دوسرا یہ کہ میں جو بھی تھیم انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں ایک ہی پیغام آتا ہے: Unable to locate WordPress Content directory wp-content
Top