بھائی جان۔۔۔۔
کن چکروں میں پڑ گئے ہیں۔ قرآن جس مقصد کے لئے نازل ہوا ہے۔ یار لوگ اس پر تو توجہ نہیں دیتے۔ باقی ہر کام میں اسے گھسیٹتے رہیتے ہیں۔
قرآن کے بنیادی موضوعات جو مجھ ناسمجھ کو اب تک سمجھ آئے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔۔
رب کی پہچان
مقصد حیات
آخرت کی تنبیہ
کیا ہم ان موضوعات سے اسیر ہوچکے ہیں؟
دین کو...