محترم انتہا, بھائی
مایوس کیوں ہونا ۔۔۔؟
کسی بزرگ نے فرمایا کہ
اس قحط الرجال میں بھی کسی نوزائیدہ بچے کے رونے کی آواز اس پیغام کی حامل ہوتی ہے کہ
" خالق دوجہاں " ابھی اولاد آدم سے مایوس نہیں ہوا ۔۔۔۔۔
" بہتر " کی بجائے " تہتر " فرقے بھی گوارا
اگر اختلاف کا سبب اوربنیاد نظریاتی سوچ اور...