نتائج تلاش

  1. نایاب

    چرغہ مصالحہ

    جزاک اللہ خیراء تبسم بٹیا جی کل بنانے کی کوشش کروں گا ۔۔۔ گلزار مصالحے کی جگہ اپنے من پسند مصالحے ڈال کر
  2. نایاب

    حزیں صدیقی وہ نہ آئے تو سحر کیوں آئے۔۔۔ حزیں صدیقی

    بہت خوب شراکت پہنچے منزل پہ تو آئی آواز اوڑھ کر گردِ سفر کیوں آئے واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
  3. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بٹیا جی یہ " ٹرائفل " رائفل کی یاد کیوں دلاتا ہے ۔ وہ بھی اس سخت گرمی میں ؟
  4. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سب پیارے پیارے سنجیدہ و شریر محترم ابن سعید بھائی جزاک اللہ خیراء کیا خوب شربت پلایا ہے ۔ سچ میں روح تک سرشار ہو گئی ۔
  5. نایاب

    قبر کے تین سوال کیا ہیں ؟؟

    آپ پر سلامتی ہو سدا موت آغاز سفر ہے اس دن کی جانب جسے " قیامت " فرمایا گیا ۔ قران پاک میں سورہ الا عراف[7:187] میں واضح ارشاد ہے کہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، یہ آپ سے قیامت کی نسبت دریافت کرتے ہیں کہ اس کے قائم ہونے کا وقت کب ہے؟ فرما دیں کہ اس کا علم تو صرف میرے رب کے پاس ہے، اسے اپنے...
  6. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کون سے پیج میری بہنا یہ تو مکمل ٹائپ ہو چکی تھی اور " ای بک " بھی بنائی تھی
  7. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بس بٹیا وہ کیا ہے کہ سنا ہے زیادہ بات کرنا اچھی بات نہیں ہوتی ۔ جب سے سنا ہے اسی تلاش میں رہتا ہوں کہ کیوں نہیں اچھی ہوتی ۔ وہ اک پرانے وقتوں کی اداکارہ یاد دلا دی آپ نے " کم کم " وہ بولتی تو بہت تھی لیکن کہتی یہی تھی کہ بہت کم کم بولتی بولتی ہوں ۔ "عادتاں کد جاندیاں بھاانویں کٹئیے پوریئے...
  8. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی میری بہنا یہ بھی ٹائپ کرنا ہوتے ہیں ۔ کیونکہ تاریخ مواد کی چھان پھٹک کے لیئے مددگار ہوتے ہیں ۔ یہ " بروالہ سیداں " تو ٹائپ ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  9. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اور جھوٹی میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب شکر ہے کہ میں باتونی نہیں ۔ بہت کم کم بات کرنا آتا ہے مجھے ۔ مگر یہ " بات " ہوتی بڑی عجیب ہے ۔ چل پڑتی ہے تو رکنے کا نام نہیں لیتی ۔ ہزار جتن کرنے پڑتے ہیں کہ بات کہیں ٹھہر جائے ۔ مگر بات سے بات نکلتے جانے کہاں کہاں پھرانے لگتی ہے ۔ بات کرنا آسان ہے کہ مشکل ؟ ابھی تک...
  11. نایاب

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    جانے کیوں محترم " ابن انشاء " یاد آ گئے ۔۔ حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا ۔۔ -- ہمارا ملک --- ایران میں کون رہتا ہے؟ “ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے۔“ انگلستان میں کون رہتا ہےِ؟ “انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے۔“ فرانس میں کون رہتا ہے؟“ فرانس میں فرانسیسی قوم رہتی ہے۔ “یہ کون سا ملک ہے؟“ “یہ...
  12. نایاب

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    ماشاءاللہ محترم خرم بھائی معصوم پری کی آمد پر دلی مبارک باد اللہ تعالی بٹیا رانی کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے باریاب فرمائے ۔ آمین
  13. نایاب

    میری باتیں

    ماشاءاللہ بٹیا جی بہت مفصل لکھا آپ نے لیکن میری مراد براہ راست سورت پاک کے ترجمے سے تھی ۔ اور میں نے آپ کے دستخط میں شامل ۔۔۔۔۔ ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ۔۔۔۔۔ اس شعر کا مطلب پوچھا تھا ۔
  14. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلی وعلیکم السلام کیسے ہیں محترم بھائی
  15. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام خوش آمدید ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
  16. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چشمہ بہت پیارا ہے بھتیجے بہت شوق سے لگایا ہے
  17. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام بھتیجے دین و دنیا کی کامیابی نصیب ہو آپ کا کرم ہے سچی ذات پاک کا تم سناؤ کیسا گزر رہا ہے سفر زندگی ۔؟ " بڑیاں چاہواں نال لیاندا اے وڈیاں وڈیاں شیشیاں آلہ کھوپہ " ماشاءاللہ اچھے پیارے لگ رہے ہو بھتیجے ۔۔
  18. نایاب

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    محترم ساجد بھائی آپ پر سلامتی ہو سدا حیرت زدہ ہوں کہ یہ الفاظ اور "جواب آں غزل " کے طور پر آپ کے دلائل ۔۔۔۔۔؟؟ محترم ہمت علی صاحب کے اکثر افکار وخیالات سے بلاشبہ اختلاف ہے مجھے ۔ لیکن آپ نے ان کے دلائل کو بہت عجیب طریقے سے رد کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    حزیں صدیقی درکار ہے دوا نہ دعا چاہئے مجھے۔۔۔حزیں صدیقی

    واہ بہت خوب اچھی شراکت سن اے نگارِ شوق وہ انداز ہو کہ ناز ہر زاویے سے رنگِ حیا چاہئے مجھے
  20. نایاب

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    پیارے سے بھائی مجھے بھی دے دیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جادو ٹیوی
Top