نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پہلے کچھ کھا پی لو ۔ پانچ سات پراٹھے اور ساتھ میں اک وڈا سارا کپ چائے کا ۔ پھر کام میں آسانی رہے گی بٹیا جی
  2. نایاب

    تعارف بات سنیں

    السلام علیکم محترم نجم الحسن کاظمی صاحب محفل اردو کے چمن میں دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و اذا مرضت ھو یشفین اللہ سبحان و تعالی آپ کو صحت سے نوازے آمین کچھ دیر اللہ نور السماوات و الارض کے ورد کریں ۔ ان شاء اللہ سکون محسوس کریں گی ساتھ میں اگر کچھ درود شریف کا تڑکہ بھی لگا دیں تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہانے نہ بناؤ بٹیا جی دن ہے...
  4. نایاب

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    دیر آید درست آید بہت خوب لکھا ہے محترم بہنا
  5. نایاب

    میں کہیں اور جا نہیں سکتا ندیم بھابھہ ، جمع و ترتیب: عبد الرزاق قادری

    محترم عبدالرزاق قادری صاحب بہت شکریہ آپ کی وساطت سے اک اچھے حساس شاعر سے ملاقات ہوئی ۔ بس اتنا سوچ کر ہی مجھ کو اپنے پاس تم رکھ لو تمہارے واسطے میں حکمرانی چھوڑ آیا ہوں
  6. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
  7. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم
  8. نایاب

    تعارف میرا نام رفعت علی ہے

    محترم رفعت علی صاحب اس محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  9. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بٹیا رانی چپ کر کے کیا بیٹھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ذرا آپ کی بھابھی کے حضور حاضری کا وقت ہوتا ہے ۔ سو چپ چاپ مودب سر جھکائے سن رہا ہوں اسے ۔
  10. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ایک دو عنوانات ادھر بھی ارسال کر دیں محترم بھائی
  11. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شمشاد بھائی بہت معذرت اک ہنگامی مصروفیت میں الجھ گیا تھا ۔ سو بھول گیا ۔ آپ جانیں ہی کفیل بڑی چیز ہے یہاں ۔ ان شاء اللہ ۔ ہفتے یا اتوار کو بہر صورت ملاقات ہو گی ۔
  12. نایاب

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ میرے لیئے " فیروز سنز " صرف اک کتابوں کی دکان نہ تھی ۔ بلکہ " مادر علمی " کی حیثیت رکھتی تھی ۔ سن 1975سے 1990تک یہاں موجود کتابوں سے میں بنا خریدے فیضیاب ہوتا رہا ہوں ۔ یہاں کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ آپ یہاں کھڑے کھڑے احتیاط کے ساتھ کسی...
  13. نایاب

    میری باتیں

    بٹیا مجھے تو فارسی کی الف بے نہیں آتی ۔۔ ایسا کرتے ہیں استاد محترم محمد وارث بھائی سے پوچھتے ہیں ۔۔۔ "" ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی ""
  14. نایاب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    شمشاد بھائی ابھی دیکھا مقدس بٹیا کا سٹیٹس مقدس آج کا دن بہت خراب گزرا۔۔۔ (کل بوقت 5:33 PM) اللہ تعالی ان کے لیئے ہر طرح سے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
  15. نایاب

    میری باتیں

    بٹیا جی دوبارہ تلاش کرو کہاں پڑھا تھا ۔ اور اس کا درست ترجمہ تلاش کرو ۔ "" ترک دنیا گیرتا سلطاں شوی ورنہ ہمچو سرگرداں شوی "" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمغیل کو آداب فرزندی؟
  16. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
  17. نایاب

    شاعر ڈاکو بن گیا۔

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
  18. نایاب

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب صورت پوسٹ کی ہے محترم بہنا
Top