قینچی بھی کم بھی نہیں تھی
کے ٹو تو سدا بہار شزادہ
چچا غالب ۔ بالٹی بھری آموں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی لیئے دیوان لکھتے تھے اور کہتے تھے کہ
"" گدھے آم نہیں کھاتے ""
نکے غالب جی ۔۔۔۔۔۔۔۔
چھیڑیا ملنگاں نوں تے رونق کیویں نہ لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھانویں ہجر تے بھاویں وصال ہووے
وکھو وکھ دوواں دیاں لذتاں نیں
میریا سوہنیا جا ہزار واری آجا پیاریا تے لکھ وار آجا
بلاشبہ اک سچی غزل ہے ۔جس کے قلم سے یہ موتی بکھرے ہیں ۔
اس کا وجدان و خیال بہت بلند پروازی کا حامل ہے ۔
" پس آئینہ سے ابتدا " اور " وقت پر انتہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب شراکت محترم بہنا
محترم فائزہ رضوی بہنا
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
امید ہے کہ گاہے بگاہے آپ اپنا اور والد محترم کا کلام شریک محفل کرتی رہیں گی ۔
یہ " ایس ایم ایس نیٹورک ارباب ذوق سے کیا مراد ہے ۔؟
محترم نجم الحسن کاظمی صاحب
دستخط میں شامل بہت خوب شعر ہے اور کچھ کچھ آپ کی توجہ کا محتاج
اب بھی ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمیں یپٹ نہ دے
رزق لے آئیں گے ہم کوئی تماشا کرکے