نتائج تلاش

  1. نایاب

    آفتاب اقبال - آفتابیاں سٹیفن کوہن کی پیش گوئی اور اشفاق صاحب

    ڈھونڈنے پر تعجب ؟ انکل mfdarvesh جی (پچاس سال کا بھانجہ ہے تو پچپن سال کے ہوں گے ہی ) کیا آپ نے یہ پوسٹ صرف وقتی مطالعے کے لیئے پوسٹ کی تھی ۔ ؟ یہ اردو محفل ہے میرے محترم ۔ یہاں روشن علم و ادب کی شمع سے متواتر " آگہی " بکھرتی ہے ۔ کوئی دل سے یہ شمع جلائے تو سہی ۔۔۔ روشنی کے متوالے ڈھونڈ ہی...
  2. نایاب

    تعارف شیخ کامران سعید

    محترم بھائی مجھے قبلہ واصف علی کی مصاحبت کا شرف حاصل ہے ۔ اک ہزار راتوں میں نصف تو گزری ہیں ان کے سنگ ۔۔ یہ تو کامران بھائی سے بات چلانے کا اک بہانہ تھا ۔۔۔ حق مغفرت فرمائے عجب درویش عالم تھے ۔
  3. نایاب

    تعارف شیخ کامران سعید

    محترم واصف علی واصف کی کتب پسند ہونے کی وجہ بیان کریں گے ۔ ؟
  4. نایاب

    تعارف شیخ کامران سعید

    محترم شیخ کامران سعیدصاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید مندرہ جہلم کے قریب ہے نا ؟ آج کل مندرہ اسٹیشن پر چائے کا کپ کتنے کا ہے ؟ کتاب دوست ہیں آپ ۔ کونسی کتاب نے سب سے زیادہ متاثر کیا ۔ ؟
  5. نایاب

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    اک اچھی معلوماتی پوسٹ ہے تبصروں سمیت
  6. نایاب

    حزیں صدیقی جس طرف جائیے گرتی ہوئی دیوار ملے۔۔۔ حزیں صدیقی

    واہہہہہہہہہہ کاش آجائے مری سمت بھی اُس کا جھونکا وہ ہَوا جس کو تری سانس کی مہکار ملے اک اور بہترین شراکت محترم بہنا بلاشبہ آپ نے بہت اچھے حساس انسان کا کلام شریک محفل کیا ہے ۔ بہت شکریہ
  7. نایاب

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    ماشاءاللہ سہ ماہی "جمالیات " کا سرورق بلا شبہ اس بار " جمال رخ یار " سے جگمگا رہا ہے ۔ شاکرالقادری نمبر نکال کر " جمالیات " نے سرزمین اٹک پہ کھلے روشن چراغوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی اک اچھی روایت قائم کی ہے ۔ اللہ تعالی ایسے چراغوں کو سدا روشن رکھتے ماحول کو منور کرتے رہنے کی توفیق سے...
  8. نایاب

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    محترم وارث بھائی میرے پاس یہ لنک میرے پسندیدہ کلام کے فولڈر میں کافی عرصے سے محفوظ ہے ۔ مجھے یہ علم نہیں تھا کہ جریدہ والوں نے آپ کے بلاگ سے اسے کاپی کیا ہے ۔...
  9. نایاب

    آؤ کرئیے اپننے پنڈ دیاں گلاں

    شاوا وئی شاوا جی آیاں نوں موجو صیب میرا آپنا پنڈ تے میرے وڈ وڈھیرے پچھے چھڈ آئے ۔ میں شہراں اچ رلدے پینڈا کٹیا ۔ تانگ سچی سی تے زندگی دا ساتھی اک پنڈ توں لبھیا ۔۔۔ میں اوہی پنڈ ڈیرا لا لیا ۔ جیہڑا پنڈ میرے دلبر دا اے ۔۔۔۔۔ ہن اوہدے ہی گیت گانا واں ۔ تسی سنو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    @@چھوٹاغالبؔ صاحب کدھر نکل لیئے ہمیں نہر والے پل پہ بلا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں غالب کی فارسی غزل ۔ گلوکار غلام علی ۔ پنجابی منظوم ترجمہ صوفی غلام مصطفے تبسم ۔ انگریزی ترجمہ پروفیسر رالف رسل شعرِ غالب ز من گَرَت نہ بُوَد باور انتظار بیا بہانہ جوئے مباش و ستیزہ کار بیا منظوم...
  11. نایاب

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    السلام علیکم شمشاد بھائی ابھی پاکستانی آم نہیں دکھے کہیں یمنی آم تو کافی دنوں سے مارکیٹ میں ہیں ۔ آج کارفور بھی چیک کرتا ہوں ۔
  12. نایاب

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    محترم انتہا بھائی والدین سب سے بہتر رہنما ہوتے ہیں ماں کی نصیحت اور عائلی کردار اور والد کا دنیاوی معاشرتی کردار جب کوئی بچہ ماں باپ کی رہنمائی میں بلوغت کو پہنچتا ہے اور اس کی عقل اسے ذاتی طور پر تجسس میں مبتلا کرتی ہے ۔ اور وہ اپنے تجسس کا اسیر ہوتے کچھ ایسے سوالات کا سامنا کرتا ہے ۔ جو...
  13. نایاب

    کیا کرنا چاہیے؟؟؟

    جزاک اللہ خیراء محترم انتہا بھائی اگر ہم سچے دل سے " رب العالمین " کا پیغام جو کہ " رحمتہ للعالمین " کی زبان مبارک سے ہم تک پہنچا ہے اور"اعتدال و اخلاق " کی راہ دکھاتا ہے ۔ پڑھیں سمجھیں اور خود پر نافذ کرتےاپنا لیں ۔ بجائے دوسروں پہ نکتہ چینی کرنے کے اپنے اپنے اعمال و افعال کو انفرادی طور پر...
  14. نایاب

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    محترم مزمل حسین صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید ان شاء اللہ ہم سب کو اک دوسرے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
  15. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بہتر محترم بھائی
  16. نایاب

    میری باتیں

    آمین ثم آمین بہت خوب بٹیا رانی
  17. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ماشاءاللہ اللہ تعالی گلشن ضبط میں سدا بہاروں کا بسیرا رکھے آمین مجھ پر بھی کرم ہے اللہ کا ماشاءاللہ اللہ تعالی سدا مہربان ہو آپ پر آمین جزاک اللہ خیراء منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی سدا سے ہوں
  18. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    محترم ابن سعید بھائی مزاج خوش باش ہے ضبط بھائی آپ کیسے ہیں ۔ انا شہزادی اور ایان شہزادہ کیسا ہے ۔
Top