السلام علیکم
کیا یہ تحریر واقعی " مرزا اسد اللہ خاں غالب " کی ہے ۔
"بھائی شہاب آلدین خان واسطے خدا کے ، تم نے اور حکیم نجف خان نے میرے دیوان کا کیا حال کر دیاہے۔ یہ اشعار جو تم نے بھیجے ہیں ، خدا جانے کس ولد الزنا نے داخل کر دئیے ہیں، دیوان تو چھاپے کا ہے۔ متن میں اگر یہ شعر ہوں تو میرے ہیں ،...