پنج پیارے کی اصطلاع سکھ مذہب کی تعلیمات میں مذکور ہے ۔
چار یار کی اصطلاع ان چار اصحاب کبار سے منسوب ہے ۔
حضرت ابوبکر صدیق ۔ حضرت عمر فاروق ۔ حضرت عثمان غنی ۔ حضرت علی باب العلم (رضوان اللہ علیھم )
پنجتن پاک کی اصطلاع
محمد ۔ علی ۔ فاطمہ ۔ حسن ۔ حسین( علیہ الصلوات و السلام ) سے منسوب ہے ۔...