نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاریخی شہر اوچ شریف

    اوچ شریف کی تاریخ سے آگہی دینے پر بہت شکریہ محترم چھوٹے غالب جی ۔۔ باقی کب لکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    ن م راشد گماں کا ممکن ۔۔۔ جو تُو ہے میں ہوں از ن م راشد

    بہت ہی گہری۔ لفظ لفظ سے داستاں سناتی اک بہترین شراکت جنہیں تمنا، مگر، سماوی خرام کی ہو انہی کو پاتال زمزموں کی صدا سناتی ہے
  3. نایاب

    مصطفیٰ زیدی ہونٹوں کے ماہ تاب ہیں ، آنکھوں کے بام ہیں ۔ غزل

    واہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ہے ۔ اپنے پہ آ پڑیں تو نئے پن کی حَد نہیں جو واقعات سب کی حکایت میں عام ہیں
  4. نایاب

    ذوق پابند جوں دخاں ہیں پریشانیوں میں ہم ۔ استاد ابراہیم ذوق

    بہت خوب شراکت ہوتی نہ یادِ زلف تو خطِ شکستہ میں لکھتے الف خطوں کی نہ پیشانیوں میں ہم واہہہہہہہہہہہ
  5. نایاب

    اے ماں تجھے سلام۔۔شاعرہ فائزہ رضوی

    بہت خوب بلاشبہ ماں ماں ہی ہوتی ہے ۔ تیرے بغیر دل کو کہیں بھی سکوں نہیں تو چاہتوں کا جام ہے اے ماں تجھے سلام
  6. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    محترم فاتح بھائی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے نام کو بطور دلیل استعمال کرتے آپ نے باقی تمام اسلامی غیر اسلامی ممالک کے مسلمانوں کو " اک نئے اسلام کا موجد اور پیروکار " ٹھہرایا ہے ۔ بلا شبہ آپ میری نظر میں ماشاءاللہ اک صاحب علم ہستی ہیں اور بدرجہ استاد بھی ۔ مگر آپ کے تبصرے نے جانے کیوں...
  7. نایاب

    عنداللہ دین اسلام ۔اسلام سلامتی ۔دلبری یگانگت یقین نگاہ مساوات کو ہمراہ لیئے سب کو اک نظر سے...

    عنداللہ دین اسلام ۔اسلام سلامتی ۔دلبری یگانگت یقین نگاہ مساوات کو ہمراہ لیئے سب کو اک نظر سے دیکھیں گے تو ہی " مسلم " کہلائیں گےہم ۔
  8. نایاب

    عند اللہ دین اسلام پسندیدہ

    عند اللہ دین اسلام پسندیدہ
  9. نایاب

    کہاں گیا تیرا بچپن خراب کر کے تجھے

    محترم ساجد بھائی برسبیل تذکرہ " اس دنیا میں آنے والی ہر جان بے لباس ہوتی ہے " اور صرف اولاد آدم ہی لباس کو اختیار کرتی ہے ۔ " شیطان " کو بے جرم سزا ؟ کیا یہ بھی اک " نقطہ لطیف " قرار دیا جا سکتا ہے ۔:biggrin:
  10. نایاب

    افتخار محمد چوہدری

    معاملہ عدالت میں ہے اور منتظر ہیں سبھی کہ جلد " بلی تھیلے سے باہر آئے " معاملہ کچھ بھی ہو الزام سچ و جھوٹ ہو ۔ مگر " ویڈیوز" کی تیاری سوچے سمجھے " کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی بنیاد پر کچھ اچھے کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کرنے جیسی سازش لگتی ہے" بلاشک چیف جسٹس شطرنج کے اچھے کھلاڑی نکلے ۔...
  11. نایاب

    کہاں گیا تیرا بچپن خراب کر کے تجھے

    محترم ساجد بھائی بہت فکر انگیز تحریر ہے بلا شبہ ۔ جس کا یہ کہنا ہے کہ "وہ بچپن میں اس قدر باحیا ہوا کرتی تھی کہ بُرقعہ اوڑھتی تھی۔" وہ اس قدر " آزاد خیال " کیسے ہو گئی ۔ کہ عریانیت سمیت ہم جنس پرستی سے متفق ہوتے ان کا پرچار کرنے لگی ۔ بلا شبہ لمحہ فکریہ ہے ۔۔۔
  12. نایاب

    Life Facts We Are Unable to Explain

    اک اچھی پوسٹ بہت شکریہ محترم بہنا غزل بٹیا مجھے انگلش سکھاتی ہے ۔ اس کے کام کی ہے یہ پوسٹ بہت سر کھجایا مگر یہ تو سر کے بالوں سے کہیں بہت اوپر سےگزر گیا ۔ سمجھ نہیں آیا بال برابر بھی ۔
  13. نایاب

    عثمان کی فرمائش

    بہت نادر تصاویر کا مجموعہ بہت شکریہ شراکت پر محترم بہنا
  14. نایاب

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ چشم بد دور اسم بامسمی ہیں نور سحر بٹیا شہزادی اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
  15. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    محترم شاکر بھائی جزاک اللہ خیراء کرم ہے اللہ کا کہ اس نے مجھے ان کتابوں سے بھی اکتساب کی توفیق سے نوازا ۔ یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ محترم برق صاحب کی توبہ اور پھر " تاریخ حدیث " کی تصنیف کے پیچھے کون سے عوامل کار فرما تھے ۔ لیکن " دو اسلام " کے مندرجات میں جس طرح تقابل احادیث کیا گیا ہے...
  16. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بلا شک محترم شمشاد بھائی یہ تو اس خالق حقیقی کا امر تھا کہ اک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ اگر کسی نصرانی یا یہودی گھرانے میں پیدا ہوتے تو نام بھی یہود و نصاری جیسا ہوتا ۔ وہ سچا خالق حقیقی " رب المسلمین " نہیں بلکہ " رب العالمین ہے " اور تمام عالمین میں موجود جملہ کائنات کو یکساں نظر سے...
  17. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    محترم شمشاد بھائی اس لیئے وہ تمام ہندو کہلانے کے حق دار ہیں ۔؟
  18. نایاب

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    محترم مزمل شیخ بسمل صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید آپ کے کلام کا انتظار رہے گا ،
  19. نایاب

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    سبحان اللہ محترم ابن سعید صاحب کیا منطق ہے ۔ ؟ اور کیا ہی مثال ہے ۔؟ سیدھی صاف بات یہ ہی ہوئی نا کہ پاکستانی معاشرے میں اکثریتی مسلمانوں کی رسوم جو کہ شادی بیاہ اور حیات و موت سے منسلک ہیں ۔ وہ ہندؤں سے مستعار لی گئی ہیں ۔ ؟
  20. نایاب

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    محترم واصف حسن بیگ صاحب (مختصرا واصف بھائی ) سدا خوش ہنستے مسکراتے دکھی انسانیت کی خدمت کرتے رہیں ۔ آمین محفل اردو میں دلی خوش آمدید جی آیاں نوں بہت اذیت ناک ہوتا ہے یہ "الم الاسنان " اور اس پہ ستم یہ " ماہر طب الاسنان "۔ تین دن گزر چکے مجھے ان دونوں کو بھگتے ۔ کل تنگ آکر محفل میں پوسٹ...
Top