نتائج تلاش

  1. نایاب

    اسلام کا چھٹا رکن

    سبحان اللہ اک ولی کامل نے کس مزاح کامل کے ساتھ تمام فرائض کو اک روٹی کے بدلے ساقط کر دیا ۔ بہت خوب قصہ جو ہمارے لیئے قران سے بے خبری پر اک تازیانہ ہے ۔
  2. نایاب

    کُلی راہ وچ پائی اساں تیرے۔۔۔ (کافی از بلھے شاہ)

    واہ او بلھیا سچ آکھیا سی بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور بہت شکریہ بٹ جی کمال شراکت ہے
  3. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    یہ تو میرا ہے رعب ہے نا ۔۔۔۔ شکر کہ وہ محفل پر نہیں ورنہ سب رعب نکل لیتا پتلی گلی سے ۔
  4. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم بھائی بھائی کی ہر چیز پر حق نہیں جماتے ۔ بھابھی مارتی ہے بہت جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    نہ صرف باپ کی محبت بلکہ اک عہد کی داستان جھلک رہی ہے اس نظم میں باپ کہانی سناتے بچے کو بچپن میں لے گیا اپنے ۔
  6. نایاب

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    کیا گہری نظم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ پر محترم بھائی
  7. نایاب

    کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی! (کالم از شاہد ملک)

    حق مغفرت فرمائے آمین بلاشبہ فراز اک اچھے شاعر تھے ۔ بہت شکریہ عاطف بھائی بہت خوب شراکت کی ہے
  8. نایاب

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا خطرہ

    اے اللہ اپنا کرم فرما آمین
  9. نایاب

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    محترم بھائی اب تو دال میں کچھ کچھ کالا دکھنے لگا کہ بقول شاعر جب آپ کے من میں کچھ ایسا ویسا نہیں تو پھر یہ وضاحت کیسی ۔ ؟
  10. نایاب

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    بہت خوب شراکت ویسے محترم بھائی کوئی ریکارڈ قائم کرنے کی سوچ تو ان معلومات کی بنیاد نہیں ہے نااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    ثناء-ایک پاکستانی

    میرے محترم بھتیجے مجھے تو آپ " مہان " کے درجے سے نیچے اتار کر اپنے عام سے دوست چچا کا درجہ عنایت کر دیں ۔ دعاگو رہوں گا سدا ۔ باقی یہ وڈیوز اگر میرا نیٹ چلا پایا " ناممکن امر لگتا ہے ویسے " تو ضرور اس پر بات کروں گا ۔
  12. نایاب

    ایاز صدیقی جس جگہ بے بال و پر جبریل سا شہپر ہوا

    سبحان اللہ کیا ہی خوب ہدیہ عقیدت ہے ہے مسلسل نکہت و انوار کی بارش وہاں جس نگر ، جس انجمن میں ذکرِ پیغمبر ہوا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  13. نایاب

    ::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ :::::::

    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  14. نایاب

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    بہت خوب سچ کو مہکاتی اک شراکت اففففففففففففففف کیا حقیقت بیان کی اشفاق صاحب نے انسانیت سے پیار ہے مگر آدمی اچھے نہیں لگتے ۔ سچ یہ ہے کہ یہاں اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے "
  15. نایاب

    شکر گزار ہے پاکستان

    نیٹ پرابلم تصاویر کھل نہیں رہیں ۔ یار زندہ صحبت باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    برکت اور دلی سکون. افکارِ مسلم. عبدالرزاق قادری

    بہت اچھی آگہی سے نوازتی تحریر ہے محترم قادری بھائی بلا شبہ وقت انہی سے وفا کرتا ہے جو کہ وقت کے مالک سے وفا کرتے ہیں ۔
  17. نایاب

    بانو قدسیہ ہجرتوں کے درمیان

    کیا خوب روشن اقتباس شریک محفل کیا ہے زحال بھائی جتنی بار پڑھو اتنے ہی سوال و جواب کے نئے جہان کھلتے جاتے ہیں ۔ سب کچھ جان کر بھی بے خبر رہنا ۔۔۔۔۔ آگہی اور کس کو کہتے ہیں ؟
  18. نایاب

    شکر گزار ہے پاکستان

    بہت خوب شراکت اللہ تعالی اس ملت کے باسیوں کو " اتحاد اتفاق تنظیم " کے اصولوں پر چلنے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین ہے قائد اعظم تیرا احسان ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    یہ رشتہ (پیاری امی کے نام)

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت ہی خوب خراج تحسین ممتا کے سچے جذبے کو بہت خوب شراکت تمام عمر قربانی دیتے ہی گذر جاتی ہے مضبوط پہاڑوں جیسا حوصلہ دار ہے یہ رشتہ آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تڑپ تڑپ جاتا ہے بہت ہمدرد،غمگسار،جاں نثار ہے یہ رشتہ
Top