نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا ۔۔۔ خوب شراکت ہے ۔ مرزا اسد اللہ خان غالب مغلوب ہے جن کا اک زمانہ ساری زندگی تشکیک کا روپ دھارن کیا ۔ اور اس راز تشکیک کی چابی اس شعر میں پوشیدہ کر گیا ۔۔۔۔ کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی اب سالار قافلہ غالب صغیر جی اس شعر کی تشریح کرتے...
  2. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بٹیا رانی اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ ۔ آمین
  3. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی روحانی بابا دلی معذرت کہ آپ کی اس پوسٹ بارے لکھنا سچ میں ذہن سے نکل گیا ۔ آج نظر پڑی ہے ۔ میرے محترم بھائی اک تو انسان غلطی کا پتلا ہے ۔ اور دوسرے تحریری گفتگو اکثر ایسے احساسات پیدا کر دیتی ہے ۔ جیسے مجھے لگا کہ آپ میرا امتحان لے رہے ہیں ۔ بہت معذرت کہ آپ کو میری بات نا صحانہ بزرگی...
  4. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بٹیا میری یہ " کرتے ہیں کچھ " یہ تو پاکستانی حکومتی عہدے داروں کی جانب سے آنے والا بیان تو نہیں ۔ جسے بچپن سے سنتے سنتے زندگی کی شام تک آ پہنچا ہوں ۔
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بھائی یقین ہے کہ سفارش کام کرے گی ان شاءاللہ کا تڑکا لگا لینا بہتر محترم بھائی اردو کتب ٹائپنگ ہی اولین ترجیح ہے میری اردو محفل پر ۔ بہت شکریہ آپ نے سفارش کی جزاک اللہ خیراء
  6. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میری بٹیا ۔اللہ آپ کو سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے آمین یہ جو میں لائیریرین کا تمغہ لٹکائے محفل اردو کے چمن میں " گواچی گاں " بنا پھرتا ہوں ۔ اسے بھی اس پراسس میں کہیں جوت دیں ۔ شاید کہ افرادی قوت کچھ بڑھ جائے ۔
  7. نایاب

    پھل دار شجر کاری مہم

    بہت اچھی سوچ اللہ کرے یہ مہم کامیاب ہو کبھی پنجاب پھل دار باغوں سے بھرا پڑا تھا ۔ نئی نسل میں اب پھلدار پودوں بارے لگتا ہے کچھ شعور بیدار ہو رہا ہے ۔
  8. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہت شکریہ محترم بھائی جزاک اللہ خیراء
  9. نایاب

    اقبال طلوعِ اسلام (بانگِ درا)

    ہم نے ان عظیم انسانوں کے کلام کو عمل سے دور رکھتے بحث و مباحثہ کرتے علم پھیلانا اپنا مقصود سمجھ لیا ہے ۔ بہت خوب شراکت محترم بھائی
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم ابن سعید محترم شمشاد محترم ساجد یہ تینوں محترم بھائی ہی مدیراعلی ہیں ۔ اور ٹیگ کرنے کے لیئے @ لکھ کر بنا سپیس کے نام لکھنا شروع کریں تو نچلی سائیڈ پر اک چھوٹی سی ونڈو کھلتی ہے وہاں مطلوبہ نام دیکھ کر اس پر کلک کر دیں ۔
  11. نایاب

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی فارسی ۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔ اردو پیمانہ بدہ کہ خمار استم ۔۔۔۔۔۔۔ ایسا جام دے کہ مجھے خمار آ جائے پیمانہ بدہ کہ خمار استم ۔۔۔۔۔۔۔ ایسا جام دے کہ مجھے خمار آ جائے من عاشق چشم مست یار استم ۔۔۔۔۔۔۔ میں یار کی مست آنکھوں کا عاشق ہوں من عاشق چشم مست یار...
  12. نایاب

    آفس میں لکھا گیا پروگرام کمپنی کی ملکیت کہلائے گا یا پروگرامر کی؟

    محترم بھائی اس کنفیوزن سے بچنے کے لیئے آپ اپنے ذاتی وقت میں اپنے دوست کو یہ یوٹیلٹی بنا دیں ۔ تو بہتر رہے گا ۔ اور آپ کے ضمیر کی یہ الجھن بھی نہیں تنگ کرے گی ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ پہلے سے بھی بہتر بن جائے ۔ اک دن کی محنت اور سکون و اطمینان کروڑوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    محترم بھائی " اردو پنجابی اور کچھ کچھ عربی " ہی سمجھ سکتا ہوں بس ۔ کاش کہ پڑھ لیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    کلام کی تو سمجھ نہیں لگی لیکن دھن اور سر کمال کے ہیں ۔ اک اچھی شراکت
  15. نایاب

    بہتان غالب پر۔۔

    میرے محترم بھائی زیادہ گمان رکھنے سے احتیاط بہتر کیونکہ اکثر گمان غلط ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی جیسے آپ نے یہ گمان تحریر فرمائے ، آپ جتنے محترم اختلاف سے پہلے تھے اتنے ہی محترم اب بھی ہیں ۔ آپ نے تو " دوستی یاری " کو بہت ہلکے معنوں میں لیا ہے ۔ اور جس کیفیت کو آپ نے "کھنچے کھنچے " سے تشبیہ دی ہے ۔...
  16. نایاب

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    اک حقیقی المیئے کو پوری معنویت سے بیان کرتی اک چشم کشا تحریر ۔ عروس البلاد کی مانگ میں چمکتا یہ لہو پیغام دے رہا ہے کہ ابھی بھی سنبھل جاؤ اس لسانی دلدل سے نکل آؤ ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شراکت پر عاطف بھائی
  17. نایاب

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    میری دانست میں محترم عاطف بھائی کو بھی لائیبریری ٹیم میں شامل کرنا اک اچھا امر ہو سکتاہے ۔
  18. نایاب

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    جیتی رہو بٹیا جی اب ذرا فلسفے کی کلاس ہوجائے ۔ فلسفے سے اتنی زیادہ دل چسپی کیوں ہے ۔ ؟ کیا فلسفہ صرف لفاظی کہلا سکتا ہے ؟ کیا بابا اشفاق صاحب نے کسی نئے فلسفے کی بنیاد رکھی ہے یا کسی پرانے فلسفی کی بات کو آگے بڑھایا ہے ۔ ؟
  19. نایاب

    اماں شیراں ۔۔۔۔۔۔ فرحت پروین

    بہت خوب حقیقت کا عکاس فسانہ
Top